تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِمامِ ضامِن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِمامِ ضامِن کے معانیدیکھیے
اِمامِ ضامِن کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- جعفری: 'بارہ اماموں میں سے آٹھویں امام کا لقب جن کا نام علی اور لقب رضا تھا (کہا جاتا ہے کہ آپ خلیفہ ہارون رشید کے عہد میں زائرین کربلا کے ضامن ہوجاتے تھے کہ وہ زیارت کرکے واپس آجائیں گے اور حکومت کی عائد کردہ پابندیوں کے خلاف کوئی عمل نہیں کریں گے، یہ بھی خیال ہے کہ آپ جس طرح خلق اللہ کی بخشش کے ضامن ہیں اسی طرح حیوانات کے بھی بعض اوقات صیادوں سے ضامن ہوگئے ہیں
English meaning of imaam-e-zaamin
Noun, Masculine, Singular
- the protecting Shiite Imam, Ali Raza, who is said to have given a guarantee on behalf of the pilgrims that they would abide by the rules in the time of Caliph Haroon Rasheed
इमाम-ए-ज़ामिन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- बारह इमामों में से आठवें इमाम का नाम जिसका नाम अली और उपाधि रज़ा था (आप खलीफा हारून रशीद के काल में कर्बला के आगंतुकों की गारंटर हो जाते थे की वो दर्शन करके वापस जाएंगे और हुकूमत की नियम कानून के विरुद्ध कोई भी कार्य नहीं करेंगे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِمامِ ضامِن)
اِمامِ ضامِن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔