تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِلْتِوا" کے متعقلہ نتائج

قَسْب

بہت زیادہ خشک کھجور جو مُن٘ھ میں ریزہ ریزہ ہو جائے ؛ چھوارہ جو پکنے سے قبل سوکھ جائے.

قَصْبَہ

چھوٹا شہر، بڑا گاؤں

قَصْباتی

۱. قصے کا رہنے والا ، قصبے سے متعلق ، قصبے کا ، دیہاتی.

قَصْبات

چھوٹے شہر، بڑے گان٘و

قَصْباتی رَن٘گ

دیہاتی انداز.

قَصْباتی کُھرْپا ہے

بڑا متفنی خود مطلبیہ ہے.

قَصْبَۂ بے چَراغ

(کاشت کاری) وہ قصبہ جو کاروبار کے بند ہونے اور آبادی نہ رہنے سے ویران ہو گیا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِلْتِوا کے معانیدیکھیے

اِلْتِوا

iltivaaइल्तिवा

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: طب

اشتقاق: لوى

Roman

اِلْتِوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی کام کوعارضی طور پر روک دینے کا عمل، ملتوی کرنا، کام میں دیر یا تاخیر کرنا
  • رسی کی طرح بل کھانا، دوہرا یا بل دار ہوجانا
  • (طب) ریڑھ کے مہروں کا دائیں یا بائیں طرف مڑ جانا

Urdu meaning of iltivaa

Roman

  • kisii kaam ko aarizii taur par rok dene ka amal, multavii karnaa, kaam me.n diiryaa taaKhiir karnaa
  • rassii kii tarah bil khaanaa, dohraayaa bildaar hojaana
  • (tibb) rii.Dh ke muhro.n ka daa.e.n ya baa.e.n taraf mu.D jaana

English meaning of iltivaa

Noun, Masculine

  • postponement, adjournment, abeyance, delaying
  • act of bending, act of twisting

इल्तिवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी काम का अस्थाई रूप से रोक देने की क्रिया, स्थगित करना, काम में देर करना, रुक जाना
  • रस्सी की भाँती बल खाना, दोहराना, बल पड़ना, लिपटना
  • (चिकित्सा) रीढ़ के मोहरों का दाएं या बाएं दिशा में मुड़ जाना

اِلْتِوا کے مترادفات

اِلْتِوا کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَسْب

بہت زیادہ خشک کھجور جو مُن٘ھ میں ریزہ ریزہ ہو جائے ؛ چھوارہ جو پکنے سے قبل سوکھ جائے.

قَصْبَہ

چھوٹا شہر، بڑا گاؤں

قَصْباتی

۱. قصے کا رہنے والا ، قصبے سے متعلق ، قصبے کا ، دیہاتی.

قَصْبات

چھوٹے شہر، بڑے گان٘و

قَصْباتی رَن٘گ

دیہاتی انداز.

قَصْباتی کُھرْپا ہے

بڑا متفنی خود مطلبیہ ہے.

قَصْبَۂ بے چَراغ

(کاشت کاری) وہ قصبہ جو کاروبار کے بند ہونے اور آبادی نہ رہنے سے ویران ہو گیا ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِلْتِوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِلْتِوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone