تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِلْتِحام" کے متعقلہ نتائج

اِلْتِحام

کٹا ہوا گوشت جڑ جانے کی صورت حال، زخم کی درستی، اندمال، انگور بندھنا

اِلْتِحام کَرنا

جوڑنا ، ملانا ، متصل و ملحق کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِلْتِحام کے معانیدیکھیے

اِلْتِحام

iltihaamइल्तिहाम

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: لَحَمَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

اِلْتِحام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کٹا ہوا گوشت جڑ جانے کی صورت حال، زخم کی درستی، اندمال، انگور بندھنا
  • معرکہ جنگ کی شدت، گھمسان

Urdu meaning of iltihaam

  • Roman
  • Urdu

  • kaTaa hu.a gosht ju.D jaane kii suurat-e-haal, zaKham kii durustii, indimaal, anguur bandhnaa
  • maarka jang kii shiddat, ghamsaan

English meaning of iltihaam

Noun, Masculine

  • healing of wound
  • pitched battle

इल्तिहाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कटा हुआ गोश्त जुड़ जाने की स्थिती, चोट का सही होना, घाव का भरना
  • लड़ाई और युद्ध की तीव्रता, घमसान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِلْتِحام

کٹا ہوا گوشت جڑ جانے کی صورت حال، زخم کی درستی، اندمال، انگور بندھنا

اِلْتِحام کَرنا

جوڑنا ، ملانا ، متصل و ملحق کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِلْتِحام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِلْتِحام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone