تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِلْتِہاب" کے متعقلہ نتائج

اِلْتِہاب

شعلگی، آگ کا شعلہ دینا، جلنا، آگ بھڑکانا، آگ کا لپٹیں مارنا

اِلْتِہابی

التہاب سے منسوب

اِلْتِعاب

کھیلنا ، کودنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِلْتِہاب کے معانیدیکھیے

اِلْتِہاب

iltihaabइल्तिहाब

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: لَهَبَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

اِلْتِہاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شعلگی، آگ کا شعلہ دینا، جلنا، آگ بھڑکانا، آگ کا لپٹیں مارنا
  • تپنے کی کیفیت، سوزش، حدت، حرارت، بھڑک
  • طبیعت کا اشتعال، غصہ
  • سوزش کی سی کیفیت جو پیاس وغیرہ میں سینے پر محسوس ہوتی ہے

شعر

Urdu meaning of iltihaab

Roman

  • shaalgii, aag ka shola denaa, jalnaa, aag bha.Dkaanaa, aag ka lapTe.n maarana
  • tapne kii kaifiiyat, sozish, hiddat, haraarat, bha.Dak
  • tabiiyat ka ishti.aal, Gussaa
  • sozish kii sii kaifiiyat jo pyaas vaGaira me.n siine par mahsuus hotii hai

English meaning of iltihaab

Noun, Masculine

  • inflammation, burning sensation, agitation, excitement, provocation, instigation

इल्तिहाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आग का भड़कना, आग का लपटें मारना, जलना
  • तपने की परिस्थिति, जलन, गर्मी, तपिश, ताप, भड़क
  • स्वभाव की उत्तेजना, क्रोध
  • जलन की परिस्थिति जो प्यास आदि में सीने पर महसूस होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِلْتِہاب

شعلگی، آگ کا شعلہ دینا، جلنا، آگ بھڑکانا، آگ کا لپٹیں مارنا

اِلْتِہابی

التہاب سے منسوب

اِلْتِعاب

کھیلنا ، کودنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِلْتِہاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِلْتِہاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone