تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِلْمِیَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِلْمِیَت کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
عِلْمِیَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کسی چیز یا بات کا جاننا، علم ہونا، علمی قابلیت، واقف کاری، گہری جانکاری
Urdu meaning of 'ilmiyat
- Roman
- Urdu
- kisii chiiz ya baat ka jaannaa, ilam honaa, ilmii qaabiliiyat, vaaqif kaarii, gahirii jaankaarii
English meaning of 'ilmiyat
Noun, Feminine
- learning, scholarly, scholarship
'इल्मियत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- गहरा ज्ञान होना, किसी चीज़ या बात का जानना, विद्वत्ता, पांडित्य, योग्यता, शैक्षणिक योग्यता
عِلْمِیَت کے متضادات
عِلْمِیَت سے متعلق دلچسپ معلومات
علمیت بروزن فاعلن۔اردو میں اس لفظ کے معنی ہیں ’’عالم ہونے کی کیفیت‘‘۔ ڈاکٹر شفیع شیخ فرماتے ہیں اور درست فرماتے ہیں کہ اس لفظ کا عربی میں وجود نہیں۔ لیکن وہ اسے عربی طرز پر’’علمیّت‘‘ مع تحتانی مشدد بروزن مفعولن قراردیتے ہیں۔اگر یہ لفظ عربی ہوتا تو بے شک بروزن مفعولن ہوتا۔ اردو کا مزاج تشدید سے زیادہ تسہیل کی طرف مائل ہے۔ لہٰذا اس لفظ کو بہ تسہیل تحتانی، اور بروزن فاعلن ہی لکھنا بولنا درست ہے اور یہی رائج بھی ہے۔ برسبیل تذکرہ، یہ لفظ فارسی میں بھی نہیں ہے۔ فارسی میں ’’علمیہ‘‘ ہے، بمعنی ’’متعلق بہ علم یا علومـ‘‘۔ اردو میں بھی یہ لفظ انھیں معنی میں رائج ہے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کُرْسی
لکڑی ، لوہے یا کسی اور پائدار چیز کی ایسی نشست گاہ جس پر ایک آدمی پیر لٹکا کر آرام سے بیٹھ سکے عموماً اس کے چار پایے ، دو بازو (بعض کے نہیں ہوتے) اور پشت ہوتی ہے ، بیٹھنے کی جگہ لکڑی یا لوہے کا تختہ لگا دیتے ہیں یا پید ہے ، بیٹھنے کی جگہ وہ لکڑی یا لوہے کا تختہ لگا دیتے ہیں یا پید وغیرہ سے بُن دیتے ہیں ، اچھی قسم کی کرسیوں میں گدے بھی لگے ہوتے ہیں .
کُرْسی سَنبھالْنا
منصب یا عہدہ پر فائز ہونا ، عہدہ کی ذمہ داریاں قبول کرنا ، جو کام سپرد کیا گیا ہو اس کی انجام دہی پر راضی ہونا .
کُرْسی گانٹْھ
ایک وضع کی گرہ جس میں ایک ہتھکڑی سی بناتے ہیں جس کے ایک طرف کا چھلّا دوسری طرف کے چھلے سے ڈیڑھ گنا ہو پھو دونوں آزاد سروں سے دونوں چھلوں کے گرد آدھے پھندے بنا کر اور انہیں ہتھکڑی کی وسطی گان٘ٹھوں سے ملا دیتے ہیں (یہ گان٘ٹھ آدمی کو کسی اون٘چی جگہ سے اتارنے کے لیے کرسی کی شکل پر بنائی جاتی ہے)
کُرْسی نَشِیْن
کرسی پر بیٹھنے والا، مرتبہ حاصل کرنے والا، کامیابی حاصل کرنے والا،(مجازاً) صدر نشیں، معزز (دربار میں) مقام پانے والا، عالی قدر، قابل احترام، برحق، (مجازاً) وہ شخص جسے افسر ملاقات کے وقت بیٹھنے کے لیے کرسی پیش کرے، معزّز شخص، متّمول شخص نیز کسی محکمے کا افسر
کُرْسی نَشِین کَرْنا
کرسی پر بٹھانا کسی بلند مقام تک پہونچانا اعلیٰ عہدے پر فائز کرنا ، مرتبہ دینا .
قُرْسا
(ماہی گیری) چھوٹی ذات کی باریک چھلکار تنگ دہن اور چاندی جیسی سفید رنگ مچھلی، وزن میں زیادہ سے زیادہ پانچ چھٹانک ہوتی ہے
ذات الْکُرْسی
(نجوم) فلک البروج کی صورت میں سے دسویں صورت کا نام، جس میں تیرہ ستارے ہیں، جن کی شکل ایسی ہے جیسے کوئی عورت کرسی پر پاؤں لٹکائے بیٹھی ہے
آرام کُرْسِی
ایک قسم کی کرسی جس پر لیٹا جا سکے، ایک قسم كی كرسی جس كا تكیہ اس وضع سے بتدریج پیچھے كو جھكا ہوتا ہے كہ آدمی اس پر تقریباً لیٹ سكتا ہے اور جس كے ہتھے اتنے دراز اور چوڑے ہوتے ہیں كہ ان پر بآسانی ہاتھ یا پاؤں پھیلائے جاسكتے ہیں
آیَتُ الْکُرْسی
چند آیتیں جو تیسرے پارے (تلک الرسل) کے آغاز میں، 'اَللہُ لا اِلٰہَ اِلِّاھُو' سے شروع ہوکر 'ھُمْ فِیْھا خالِدَوْن' پر ختم ہوتی ہیں (اور عموماً دفع بلا و مصیبت کے لئے پڑھی جاتی ہیں)
قَول کُرسی نَشِین ہونا
پیش گوئی صحیح ثابت ہونا ، کہی ہوئی بات کا سچ نکلنا ، ماضی میں جو بات کہی گئی ہو اس کا صحیح اُترنا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maa'shuuq
मा'शूक़
.مَعْشُوق
beloved, sweetheart
[ Mashuq ki sahar-afrin (Charmed) surat dekh kar ashiq farefta ho gaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
viiraan
वीरान
.وِیْران
ruined, deserted, waste, deserted, desolate place, lonely
[ Laila ki mohabbat men Qias viran ilaqe mein akele ghuma karta tha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mavaaqe'
मवाक़े'
.مَواقِع
occasions, events, opportunities
[ Kuchh mawaqe par dhoi ke pakwan banaye jate hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
farefta
फ़रेफ़्ता
.فَریفْتَہ
attracted to, deluded, seduced, infatuated
[ Krishn ki bansuri sun kar Gokul ke bashinde farefta ho gaye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qibla
क़िबला
.قِبْلَہ
polite form of address to a man
[ Qibla ek baat bataiye Gandhiji ke sath ek bakri bhi to thi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
fursat
फ़ुर्सत
.فُرْصَت
a time, opportunity, occasion
[ Sumaiya ko din-bhar chulha-chauka se fursat nahin milti ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-havaas
बद-हवास
.بَد حَواس
stunned, confounded
[ Pagal kutte ke achanak kaat lene se Nik.hat bad-hawas ho gai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHvaahishaat
ख़्वाहिशात
.خواہِشات
desires, wishes
[ Yaum-e-paidaish ke mauqa par aziz-o-aqairb nek khwahishat ka paigham irsal karte hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mu.addab
मुअद्दब
.مؤدَّب
respectful, reverential
[ Muaddab bachche sab ke dil mein apni jagah bana lete hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aazurda
आज़ुर्दा
.آزُرْدَہ
distressed, depressed, sad
[ Apnon ki bewafayi dil ko aazurda kar deti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (عِلْمِیَت)
عِلْمِیَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
تازہ ترین بلاگ
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔