تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلْمُ الْلُغَت" کے متعقلہ نتائج

عِلْم

جاننا، آگاہی، واقفیت، پڑھائی، تعلیم

عِلْمِ طِب

دوائیوں کا علم

علم طلسم

occult knowledge

عِلْم یَخ

طبعی جغرافئیے کی ایک شاخ ، برف سے متعلق علم ، یخ شناسی (انگ : Glaciology) .

عِلْم دوسْت

علم کا قدر دان، علم اور صاحبان علم کا رفیق وہمدرد، علم کا شائق

عِلْمِ صَرْف

(قواعد) الفاظ اور حروف کا علم ، صرف .

عِلْمِ نَقْل

وہ علم جو آسمان سے اُترا ہو یا وحی ہوا ہو .

عِلْم سِیَر

رک : علمِ تواریخ ، گزرے ہوئے لوگوں کے حال کا بیان ، کسی شخص کے عادات و اطوار کا علم .

عِلْمِ لُغَت

کسی زبان کے الفاظ و محاورات کی تحقیقی واقفیت ، الفاظ کی بناوٹ اور معنوں کا علم .

عِلْمِ غَیب

چُھپی ہوئی اور پوشیدہ باتوں کا علم، پیشن گوئی کا علم، وہ علم جس سے گزشتہ یا آئندہ ہونے والی بات یا حالات معلوم کیے جائیں، پوشیدہ باتوں یا چیزوں کا علم

عِلْمِ وَجْہ

علمِ قیافہ ، چہرہ شناسی کا علم (انگ : Physiognomy) .

عِلْمِ لَدُن

رک : علمِ لَدُنّی جو زیادہ مستعمل ہے .

عِلْمِ مُدَن

رک : علمِ تمّدن ، شہری انتظام کی واقفیت ، امورِ سلطنت کا علم

عِلْمِ غِذا

food science

عِلْمِ حَیل

رک : علم جرثقیل ، میکانیات .

علم و حکمت

علم اور حکمت

عِلْمِ اَدَب

کسی زبان کی نظم و نثر کی کتابیں جو کسی خاص علم سے تعلق نہ رکھتی ہوں مگر ان کی زبان بلند پایہ ہو نیز اخلاقیات، علم الاخلاق، آداب مجلس

عِلْمِ نَحْو

علم نحو وہ علم ہے ، جو کلمات کے اعراب ، اُن کے صحیح املا و استعمال اور پڑھنے کے قواعد و ضوابط سے بحث کرتا ہے .

عِلْمِ فِقَہ

وہ علم جو قانونِ شریعتِ اسلامی سے بحث کرتا ہے ، علمِ دین یا احکامِِ شریعت کی واقفیت .

عِلْمِ نَظَر

مناظَرے اور بحث و مباحثے کا علم

عِلْم سِحْر

جادو کا علم ، وہ علم جس میں جادو کے فن سے بحث کی جاتی ہے .

عِلْمِ رَقَم

رک : علمِ حساب (انگ : Arithmetic) .

عِلْمِ نَفْس

رک : علم الفنس (انگ : Psychology) .

عِلْم جَفْر

غیبی حالات سے آگاہ ہونے کا علم ، وہ علم جس میں حروف و اعداد کے ذریعے سے احوال غیب دریافت کرتے ہیں .

عِلْمِ بَصَر

رک : علم المناظر (انگلش اینڈ ہندوستانی ٹیکنیکل ٹرمز ، ۸۰) .

عِلْمِ بَحْث

منطق

عِلْمِ رَمَل

غیب دانی کا علم ، وہ علم جس میں لکیروں اور ہندسوں کے ذریعے غیب کی بات بتاتے ہیں ، رمالی .

عِلْمِ رَصَد

رک : علم مثلت جو زیادہ مستعل ہے .

عِلْمِ جَدَل

(منطق) وہ علم جو انسان میں قوت استدلال کا ملکہ پیدا کرتا ہے اور اسے یہ سکھاتا ہے کہ حریف کو کس طرح دلیل سے شکست دی جائے ، علمِ دلیل .

عِلْم و فَن

وہ بات جو پڑھی جائے اور وہ بات جو ہاتھ سے سیکھی جائے

عِلْمِ صِحَت

स्वास्थ्य-विज्ञान।

عِلْمِ عَدَد

رک : علمِ حساب .

عِلْمِ شِعْر

شعر کا علم، وہ علم جس میں شاعری اور اس کی اصناف کے متعلق بحث کی جاتی ہے

عِلْم داں

عالم، فاضل، دانا، عقل مند

عِلْم و فِکْر

آگہی اور خیال ، غنیمت ، لکھنا پڑھنا اور سوچنا .

عِلْمِ مَنْطِق

صحیح اور باقاعدہ خیالات یا ان قواعد کا علم جن کے بموجب صحیح خیالات کا بالترتیب بذریعۂ اشکالِ اربطہ و صغریٰ و کبریٰ عمل کیا جائے، کلام و گفتگو وغیرہ کے نتیجے نکالنے کا علم، استدلال و استخراج کا علم

عِلْمِ قِسْمَت

تقسیم کرنے اور حصہ لگانے کا علم .

عِلْمِ نِسْبَت

معرفتِ الہیٰ کا علم ، تصوف .

عِلْمِ حِکْمَت

وہ علم جس میں تاریخی موجودات کے احوال سے ان کی حقیقت واقعی کے موافق جہاں تک انسانی طاقت کام کرے بحث کی جائے اس علم میں طبعی ، ریاضی اور الہیٰ تینوں علوم داخل ہیں ، فلسفہ .

عِلْمِ مَوسَم

وہ علم جو موسم اور آب و ہوا کے تبدل و تغیر سے بحث کرتا ہے (انگ : Melerology) .

عَلْمِ ہَیئَت

وہ علم جس کے ذریعے سے اشکال فلکی اور مساحت کرہ ارض معلوم کریں

عِلْم فِطْرَت

knowledge of nature

عِلْمُ الْجِسْم

رک : علمُ الاجسام .

عِلْمِ مَجْلِس

محفل میں اٹھنے بیٹھنے، گفتگو کرنے اور حاضرین سے برتاؤ کرنے کا قاعدہ جو اخلاق پر مبنی ہو، آداب مجلس

عِلْمُ الْعِلْم

کسی علم کے بارے میں علمی بحث کرنے کا علم ، علمیات .

عِلْمِ مِعْدَہ

Gastrology

عِلْم و ہُنَر

علم و فن

عِلْم و فَضْل

علم اور بزرگی، آگہی اور فضیلت

عِلْمِ آب

وہ عَلم جس کے ذریعے سیال اشیأ کی قوت ان کا دباؤ اور ہمواری وغیرہ معلوم کی جائے ، علمِ مائعات نیز وہ علم جو زمین کے سطح اور سطح کے نیچے کے پانی کی خصوصیات ، تصرفات اور تحفظات کے متعلق مطالعہ کرتا ہے (انگ : Hydrology) .

عِلْمُ الجَو

موسمی آب وہوا کا علم، علم کائنات الجو، موسمیات

عِلْم پَرْوَر

علم کو فروغ دینے والا، علم کی قدر کر نے والا، اہلِ علم کا قدردان

عِلْمُ الْاَرْض

زمین کا علم، وہ علم جس سے زمین کے اندرونی و بیرونی طبقات اور اشیاء کے حالات معلوم ہوتے ہیں

عِلْمِ ہِنْدَسَہ

علم ریاضی کی وہ شاخ جو اجسام کی جسامت، حقیقت اور لکیروں اور زاویوں کے تعلقات یا ان کی پیمائش کو ظاہر کرے، نیز اعداد و رقوم کا علم

عِلْمِ حَرْکَت

رک : علم الحرکات .

عِلْمُ الْیَد

رک : دست شناسی .

عِلْمِ اَدْوِیَہ

pharmacology

عِلْمِ رُوح

ہوا یا دیگر لچلچے سی٘الات یا گیسوں کے میکانکی خواص کا علم (انگ : Pneunatics) .

عِلْم دانی

علم دان (رک) کا اسم کیفیت ، علم رکھنا ، علمیت ، عالم ہو نا .

عِلْم دار

علم رکھنے والا، پڑھا لکھا، سمجھ دار، باخبر

عِلْم دان

learned

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلْمُ الْلُغَت کے معانیدیکھیے

عِلْمُ الْلُغَت

'ilm-ul-luGat'इल्म-उल-लुग़त

وزن : 2212

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

عِلْمُ الْلُغَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لغت کا علم ، وہ علم جس میں تالیف و تدوین لغت سے بحث کی جائے نیز علم اللسان

Urdu meaning of 'ilm-ul-luGat

  • Roman
  • Urdu

  • lagat ka ilam, vo ilam jis me.n taaliif-o-tadviin lagat se behas kii jaaye niiz ilam ullisaan

English meaning of 'ilm-ul-luGat

Noun, Masculine

  • lexicology, lexicography

'इल्म-उल-लुग़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कोशविज्ञान, कोशकला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عِلْم

جاننا، آگاہی، واقفیت، پڑھائی، تعلیم

عِلْمِ طِب

دوائیوں کا علم

علم طلسم

occult knowledge

عِلْم یَخ

طبعی جغرافئیے کی ایک شاخ ، برف سے متعلق علم ، یخ شناسی (انگ : Glaciology) .

عِلْم دوسْت

علم کا قدر دان، علم اور صاحبان علم کا رفیق وہمدرد، علم کا شائق

عِلْمِ صَرْف

(قواعد) الفاظ اور حروف کا علم ، صرف .

عِلْمِ نَقْل

وہ علم جو آسمان سے اُترا ہو یا وحی ہوا ہو .

عِلْم سِیَر

رک : علمِ تواریخ ، گزرے ہوئے لوگوں کے حال کا بیان ، کسی شخص کے عادات و اطوار کا علم .

عِلْمِ لُغَت

کسی زبان کے الفاظ و محاورات کی تحقیقی واقفیت ، الفاظ کی بناوٹ اور معنوں کا علم .

عِلْمِ غَیب

چُھپی ہوئی اور پوشیدہ باتوں کا علم، پیشن گوئی کا علم، وہ علم جس سے گزشتہ یا آئندہ ہونے والی بات یا حالات معلوم کیے جائیں، پوشیدہ باتوں یا چیزوں کا علم

عِلْمِ وَجْہ

علمِ قیافہ ، چہرہ شناسی کا علم (انگ : Physiognomy) .

عِلْمِ لَدُن

رک : علمِ لَدُنّی جو زیادہ مستعمل ہے .

عِلْمِ مُدَن

رک : علمِ تمّدن ، شہری انتظام کی واقفیت ، امورِ سلطنت کا علم

عِلْمِ غِذا

food science

عِلْمِ حَیل

رک : علم جرثقیل ، میکانیات .

علم و حکمت

علم اور حکمت

عِلْمِ اَدَب

کسی زبان کی نظم و نثر کی کتابیں جو کسی خاص علم سے تعلق نہ رکھتی ہوں مگر ان کی زبان بلند پایہ ہو نیز اخلاقیات، علم الاخلاق، آداب مجلس

عِلْمِ نَحْو

علم نحو وہ علم ہے ، جو کلمات کے اعراب ، اُن کے صحیح املا و استعمال اور پڑھنے کے قواعد و ضوابط سے بحث کرتا ہے .

عِلْمِ فِقَہ

وہ علم جو قانونِ شریعتِ اسلامی سے بحث کرتا ہے ، علمِ دین یا احکامِِ شریعت کی واقفیت .

عِلْمِ نَظَر

مناظَرے اور بحث و مباحثے کا علم

عِلْم سِحْر

جادو کا علم ، وہ علم جس میں جادو کے فن سے بحث کی جاتی ہے .

عِلْمِ رَقَم

رک : علمِ حساب (انگ : Arithmetic) .

عِلْمِ نَفْس

رک : علم الفنس (انگ : Psychology) .

عِلْم جَفْر

غیبی حالات سے آگاہ ہونے کا علم ، وہ علم جس میں حروف و اعداد کے ذریعے سے احوال غیب دریافت کرتے ہیں .

عِلْمِ بَصَر

رک : علم المناظر (انگلش اینڈ ہندوستانی ٹیکنیکل ٹرمز ، ۸۰) .

عِلْمِ بَحْث

منطق

عِلْمِ رَمَل

غیب دانی کا علم ، وہ علم جس میں لکیروں اور ہندسوں کے ذریعے غیب کی بات بتاتے ہیں ، رمالی .

عِلْمِ رَصَد

رک : علم مثلت جو زیادہ مستعل ہے .

عِلْمِ جَدَل

(منطق) وہ علم جو انسان میں قوت استدلال کا ملکہ پیدا کرتا ہے اور اسے یہ سکھاتا ہے کہ حریف کو کس طرح دلیل سے شکست دی جائے ، علمِ دلیل .

عِلْم و فَن

وہ بات جو پڑھی جائے اور وہ بات جو ہاتھ سے سیکھی جائے

عِلْمِ صِحَت

स्वास्थ्य-विज्ञान।

عِلْمِ عَدَد

رک : علمِ حساب .

عِلْمِ شِعْر

شعر کا علم، وہ علم جس میں شاعری اور اس کی اصناف کے متعلق بحث کی جاتی ہے

عِلْم داں

عالم، فاضل، دانا، عقل مند

عِلْم و فِکْر

آگہی اور خیال ، غنیمت ، لکھنا پڑھنا اور سوچنا .

عِلْمِ مَنْطِق

صحیح اور باقاعدہ خیالات یا ان قواعد کا علم جن کے بموجب صحیح خیالات کا بالترتیب بذریعۂ اشکالِ اربطہ و صغریٰ و کبریٰ عمل کیا جائے، کلام و گفتگو وغیرہ کے نتیجے نکالنے کا علم، استدلال و استخراج کا علم

عِلْمِ قِسْمَت

تقسیم کرنے اور حصہ لگانے کا علم .

عِلْمِ نِسْبَت

معرفتِ الہیٰ کا علم ، تصوف .

عِلْمِ حِکْمَت

وہ علم جس میں تاریخی موجودات کے احوال سے ان کی حقیقت واقعی کے موافق جہاں تک انسانی طاقت کام کرے بحث کی جائے اس علم میں طبعی ، ریاضی اور الہیٰ تینوں علوم داخل ہیں ، فلسفہ .

عِلْمِ مَوسَم

وہ علم جو موسم اور آب و ہوا کے تبدل و تغیر سے بحث کرتا ہے (انگ : Melerology) .

عَلْمِ ہَیئَت

وہ علم جس کے ذریعے سے اشکال فلکی اور مساحت کرہ ارض معلوم کریں

عِلْم فِطْرَت

knowledge of nature

عِلْمُ الْجِسْم

رک : علمُ الاجسام .

عِلْمِ مَجْلِس

محفل میں اٹھنے بیٹھنے، گفتگو کرنے اور حاضرین سے برتاؤ کرنے کا قاعدہ جو اخلاق پر مبنی ہو، آداب مجلس

عِلْمُ الْعِلْم

کسی علم کے بارے میں علمی بحث کرنے کا علم ، علمیات .

عِلْمِ مِعْدَہ

Gastrology

عِلْم و ہُنَر

علم و فن

عِلْم و فَضْل

علم اور بزرگی، آگہی اور فضیلت

عِلْمِ آب

وہ عَلم جس کے ذریعے سیال اشیأ کی قوت ان کا دباؤ اور ہمواری وغیرہ معلوم کی جائے ، علمِ مائعات نیز وہ علم جو زمین کے سطح اور سطح کے نیچے کے پانی کی خصوصیات ، تصرفات اور تحفظات کے متعلق مطالعہ کرتا ہے (انگ : Hydrology) .

عِلْمُ الجَو

موسمی آب وہوا کا علم، علم کائنات الجو، موسمیات

عِلْم پَرْوَر

علم کو فروغ دینے والا، علم کی قدر کر نے والا، اہلِ علم کا قدردان

عِلْمُ الْاَرْض

زمین کا علم، وہ علم جس سے زمین کے اندرونی و بیرونی طبقات اور اشیاء کے حالات معلوم ہوتے ہیں

عِلْمِ ہِنْدَسَہ

علم ریاضی کی وہ شاخ جو اجسام کی جسامت، حقیقت اور لکیروں اور زاویوں کے تعلقات یا ان کی پیمائش کو ظاہر کرے، نیز اعداد و رقوم کا علم

عِلْمِ حَرْکَت

رک : علم الحرکات .

عِلْمُ الْیَد

رک : دست شناسی .

عِلْمِ اَدْوِیَہ

pharmacology

عِلْمِ رُوح

ہوا یا دیگر لچلچے سی٘الات یا گیسوں کے میکانکی خواص کا علم (انگ : Pneunatics) .

عِلْم دانی

علم دان (رک) کا اسم کیفیت ، علم رکھنا ، علمیت ، عالم ہو نا .

عِلْم دار

علم رکھنے والا، پڑھا لکھا، سمجھ دار، باخبر

عِلْم دان

learned

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلْمُ الْلُغَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلْمُ الْلُغَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone