تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِلْم و عَمَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِلْم و عَمَل کے معانیدیکھیے
عِلْم و عَمَل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جانکاری و کام یعنی علم کے مطابق کام
شعر
علم و عمل سے ہوتی ہے کردار کی پرکھ
اعلان کر رہی ہے یہ محضر بکف ہوا
مذہب کا ہو کیوں کر علم و عمل دل ہی نہیں بھائی ایک طرف
کرکٹ کی کھلائی ایک طرف کالج کی پڑھائی ایک طرف
خود ان ہی کے جلائے چراغوں کے نور سے
علم و عمل کی آج بھی روشن ہے انجمن
English meaning of 'ilm-o-'amal
Noun, Masculine
- knowledge and action
'इल्म-ओ-'अमल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ज्ञान और कर्म अर्थात् ज्ञान के अनुसार कार्य करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِلْم و عَمَل)
عِلْم و عَمَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔