تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلْمُ الْاَخْلاق" کے متعقلہ نتائج

تَصْنِیف

طبیعت سے کوئی مضمون یا کتاب لکھنا، کسی موضوع پر علیحدہ علیحدہ ابواب میں کتاب تیار کرنا

تَصْنِیفی

تصنیف کا ، تصنیف سے متعلق ، نیز (وہ زبان) جس میں کتابیں لکھی جائیں.

تَصْنِیفات

تصنیف کی ہوئی کتابیں، (لکھنؤ میں مذکر۔ دہلی میں مونث)

تَصْنِیف کَرنا

تَصْنِیف کارْڈ

وہ کارڈ جو یہ بتاتے ہیں کہ فلاں نام کی کتاب لائبریری میں موجود ہے یا نہیں نیز یہ بھی کہ ایک ہی نام کی کتابیں فلاں فلاں مصنفوں نے لکھی ہیں.

تَصْنِیف رامُصَنِّف نیکو کُنَد بَیان

مصنف ہی اپنی تصنیف کو اچھی طرح بیان کرتا یا کر سکتا ہے.

شِعْر تَصْنِیف کَرْنا

شعر کہنا ، شعر بنانا ، شعر موزوں کرنا .

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

حَقِّ تَصْنِیف

زیرِ تَصْنِیف

(کتاب) جو تصنیف کی جا رہیِ ہو، تصنیف کے مرحلے میں، زیرِ ترتیب و تدوین

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلْمُ الْاَخْلاق کے معانیدیکھیے

عِلْمُ الْاَخْلاق

'ilm-ul-aKHlaaq'इल्म-उल-अख़्लाक़

وزن : 22221

دیکھیے: عِلْمِ اَخْلاق

موضوعات: فلفسہ

عِلْمُ الْاَخْلاق کے اردو معانی

  • رک : علمِ اخلاق ،(فلسفہ) علمِ حکمتِ عملی جس کی تین قسمیں ہیں ، تہذیبِ نفس ، تدبیرِ منزل اور سیاستِ مدن .

English meaning of 'ilm-ul-aKHlaaq

  • science of ethics, morality

'इल्म-उल-अख़्लाक़ के हिंदी अर्थ

  • नीतिशास्त्र।
  • रुक : इल्म-ए-अख़लाक़,(फ़लसफ़ा) इल्म-ए-हिकमत-ए- अमली जिस की तीन किस्में हैं, तहज़ीब-ए-नफ़स, तदबीर-ए-मंज़िल और सियासत-ए-मुदुन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلْمُ الْاَخْلاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلْمُ الْاَخْلاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone