تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلْمِ لَدُنّی" کے متعقلہ نتائج

لَدُنّی

وہ چیز یا علم، جو خدا تعالیٰ محض اپنے فضل و کرم سے کسی کو بغیر اس کی سعی و کوشش کے عطا کرے، وہ علم جو وحی یا الہام سے حاصل ہو

لَدُنِّی عِلْم

inspired or God-given knowledge

عِلْمِ لَدُنّی

وہ علم جو محض فیض الہیٰ وانقائے ربانی سے حاصل ہوا ہو اور اس میں اپنی محنت یا کسی استاد کی تعلیم کا دخل نہ ہو

مَخْزَنِ عِلْمِ لَدُنّی

مراد : حضرت فاطمہ

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلْمِ لَدُنّی کے معانیدیکھیے

عِلْمِ لَدُنّی

'ilm-e-ladunnii'इल्म-ए-लदुन्नी

اصل: عربی

وزن : 22122

موضوعات: تصوف

  • Roman
  • Urdu

عِلْمِ لَدُنّی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ علم جو محض فیض الہیٰ وانقائے ربانی سے حاصل ہوا ہو اور اس میں اپنی محنت یا کسی استاد کی تعلیم کا دخل نہ ہو

Urdu meaning of 'ilm-e-ladunnii

  • Roman
  • Urdu

  • vo ilam jo mahiz faiz ilhaa vaanqaa.e rabbaanii se haasil hu.a ho aur is me.n apnii mehnat ya kisii ustaad kii taaliim ka daKhal na ho

English meaning of 'ilm-e-ladunnii

Noun, Masculine

  • inspired knowledge

'इल्म-ए-लदुन्नी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईश्वरदत्त ज्ञान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَدُنّی

وہ چیز یا علم، جو خدا تعالیٰ محض اپنے فضل و کرم سے کسی کو بغیر اس کی سعی و کوشش کے عطا کرے، وہ علم جو وحی یا الہام سے حاصل ہو

لَدُنِّی عِلْم

inspired or God-given knowledge

عِلْمِ لَدُنّی

وہ علم جو محض فیض الہیٰ وانقائے ربانی سے حاصل ہوا ہو اور اس میں اپنی محنت یا کسی استاد کی تعلیم کا دخل نہ ہو

مَخْزَنِ عِلْمِ لَدُنّی

مراد : حضرت فاطمہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلْمِ لَدُنّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلْمِ لَدُنّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone