تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلَّتِ صُوری" کے متعقلہ نتائج

سوری

ایک مسلم شاہی خاندان جس نے ہندوستان پر حکومت کی، شیر شاہ سوری کا خاندان

سَوری

مچھلی کی ایک قسم جو میٹھی اور کھاری دونوں طرح کی ہوئی ہے

سُوَری

سُوَر کی مادہ ، مادۂ خوک ، سُوَرئی ، سوریا (ج : سوریاں) ہمارے ساتھی سب دُنیا کو سُورَی کہا کرتے تھے کہ اے سُوری ہم سے الگ رہ ۔

سوریہ پتر

زحل، سورج کا بیٹا

سُورْیَہ

Sun

سَو٘رَیَہ

सूर्य से उत्पन्न होने वाला

سُوری باز

ایک شکاری پرند، سیاہ اور سفید، قد میں چپل سے بڑا ہوتا ہے، پنجاب میں پیدا ہوتا ہے

سوریا

शाम देश (अरब) ।

سُوریج

سُورج سے خارج شدہ، سورج سے نکلا ہوا

سُوَرِیا

سُوَرنی، مادہؑ خوک

سوریاست

غروب آفتاب

گُلِ سُوری

ایران یا شام میں پایا جانے والا ایک بہت ہی خوبصورت اور تیز خوشبو والا گلاب .

سُن٘بُلِ سُوری

(طِب) سُن٘بل کی مختلف اقسام میں سے ایک ، ادویات میں مُستعمل ، بہت سے امراض کو نافع ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلَّتِ صُوری کے معانیدیکھیے

عِلَّتِ صُوری

'illat-e-suurii'इल्लत-ए-सूरी

اصل: عربی

وزن : 21222

  • Roman
  • Urdu

عِلَّتِ صُوری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ظاہر علت، وہ صورت جو کسی شے کی شیئیت کا سبب ہو، سبب ظاہری، جیسے چارپائی کی شکل جو پایوں اور پٹیوں وغیرہ سے مرکب ہو

Urdu meaning of 'illat-e-suurii

  • Roman
  • Urdu

  • zaahir illat, vo suurat jo kisii shaiy kii shii.iit ka sabab ho, sabab zaahirii, jaise chaarpaa.ii kii shakl jo paa.iyo.n aur paTTiiyo.n vaGaira se murkkab ho

English meaning of 'illat-e-suurii

Noun, Feminine

  • apparent or formal cause

'इल्लत-ए-सूरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी वस्तु की वह पहचान जिसके कारण उसका अस्तित्व हो, निर्दिष्ट कारण, जैसे चारपाई की शक्ल जो पायों और पट्टियों वग़ैरा से बनी है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سوری

ایک مسلم شاہی خاندان جس نے ہندوستان پر حکومت کی، شیر شاہ سوری کا خاندان

سَوری

مچھلی کی ایک قسم جو میٹھی اور کھاری دونوں طرح کی ہوئی ہے

سُوَری

سُوَر کی مادہ ، مادۂ خوک ، سُوَرئی ، سوریا (ج : سوریاں) ہمارے ساتھی سب دُنیا کو سُورَی کہا کرتے تھے کہ اے سُوری ہم سے الگ رہ ۔

سوریہ پتر

زحل، سورج کا بیٹا

سُورْیَہ

Sun

سَو٘رَیَہ

सूर्य से उत्पन्न होने वाला

سُوری باز

ایک شکاری پرند، سیاہ اور سفید، قد میں چپل سے بڑا ہوتا ہے، پنجاب میں پیدا ہوتا ہے

سوریا

शाम देश (अरब) ।

سُوریج

سُورج سے خارج شدہ، سورج سے نکلا ہوا

سُوَرِیا

سُوَرنی، مادہؑ خوک

سوریاست

غروب آفتاب

گُلِ سُوری

ایران یا شام میں پایا جانے والا ایک بہت ہی خوبصورت اور تیز خوشبو والا گلاب .

سُن٘بُلِ سُوری

(طِب) سُن٘بل کی مختلف اقسام میں سے ایک ، ادویات میں مُستعمل ، بہت سے امراض کو نافع ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلَّتِ صُوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلَّتِ صُوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone