تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِلْحاق" کے متعقلہ نتائج

تَبَسُّم

مسکرانا، زیر لب ہن٘سنا، ایسی ہن٘سی جس میں آواز نہ ہو، مسکراہٹ، ایسی ہنسی جس میں ہونٹ نہ کھلیں

تَبَسُّم فَِزا

مسکراہٹ بڑھانے والا، مسکراہٹ والا

تَبَسُّم آمیز

مسکراہٹ ملا، خوشی کا، مسکراہٹ بھرا

تَبَسُّم ریزِی

مسکراہٹ بکھیرنے کا عمل .

تَبَسُّم اَفشاں

مسکرانے والا، جو ہر وقت مسکراتا رہے

تبسم کناں

مسکراتا ہوا، مسکرانے والا

تَبَسُّم فَروش

خوش ، مسرور .

تَبَسُّم کَرنا

ہن٘سنا، مسکرانا، کسی بات پر ہن٘سنا

تَبَسُّمِ بَرْق

بجلی کی چمک.

تَبَسُّمِ مِینا

(مجازاً) صراحی سے شراب نکلنے کی آواز، کنایہ ہے صراحی سے شراب نکلنے کی آواز کا

تَبَسُّمِ زیرِ لَب

ہلکی مسکراہٹ، زیر لب مسکرانے کا عمل

شِیْرِیں تَبَسُّم

جس کی مسکراہٹ دل پسند ہو

رَنْگِیں تَبَسُّم

نِیم تَبَسُّم

ہلکی مسکراہٹ ، زیر لب تبسم ۔

مَجلِسی تَبَسُّم

لوگوں کے درمیان مسکرا کر ملنا ، ظاہری خوشی ۔

مَحْو تَبَسُّم

مسکراتے ہوئے، ہنستے ہوئے

رَنْگِینیِٔ تَبَسُّم

مَوج تَبَسُّم

(کنایۃ ً) وہ لکیر جو مسکراتے وقت ہونٹوں پر نمودار ہوتی ہے، ہنسی کی لہر، خفیف ہنسی جس میں لب اس طرح پھیلیں کہ حرکت محسوس ہو، کنایہ ہے افراط تبسّم سے

مَوجَۂ تَبَسُّم

لَبوں پر تَبَسُّم کھیلْنا

ہونٹوں پر مسکراہٹ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِلْحاق کے معانیدیکھیے

اِلْحاق

ilhaaqइलहाक़

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: سیاسیات

اشتقاق: لَحِقَ

اِلْحاق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (حسی یا ذہنی) اتصال، قربت، ملحق ہونا
  • (سیاسیات) (ایک چیز کی دوسری چیز میں) شمولیت، (خصوصا ایک علاقے کا دوسرے علاقے سے سیاسی طور پر شمول یا انضمام)
  • اصلی شے میں زیادتی، اضافہ (جو بعد میں ہوا ہو) عموماً کتاب وغیرہ

English meaning of ilhaaq

Noun, Masculine

  • attachment, affiliation (to an institution, etc.)
  • ( Politics) annexation, junction, affixing, suffixing
  • something added, addition, adjunction

इलहाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ( मानसिक या संवेदी) संबद्ध, जोड़, संंयोजन
  • ( राजनिति) (एक चीज़ का दोसरी चीज़ में) मिलाना, जोड़ना, (विशेषतः एक क्षेत्र का दूसरे क्षेत्र से राजनितिक रूप पर विलय), किसी प्रदेश को राज्य में मिला लेना
  • मूल चीज़ में कुछ जोड़ देना, मूल पुस्तक में ऊपर से कुछ जोड़ देना, क्षेपक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِلْحاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِلْحاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone