تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلَاقَہ قَطْع ہونا" کے متعقلہ نتائج

اَلقَط

سابق یا موجودہ رابطہ یا سلسلۂ کار بالکل ختم، ترک

اَلقَطْرَہ

تارکول، ڈامر، کولتار

اَلقَطَّمْ اَلْقَطّا

قطع تعلق، چھٹم چھٹا

اَلکِتاب

(لفظاً) قرآن پاک، (مجازاً) کائنات کی وہ مجموعۂ صفات ذات جس کی ساخت اور وجود میں معرفت الہٰی کے لیے ہزار در ہزار نشانیاں پائی جاتی ہیں (حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے حسب ذیل شعر سے ماخوذ: وانت الکتابُ المبین الذی ، یا حرفہ یظہر المضمر = اے انسان ! تو وہی وہ 'الکتاب المبین' ہے جس کے ایک ایک حرف سے اسرار الہٰی منکشف ہوتے ہیں) .

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلَاقَہ قَطْع ہونا کے معانیدیکھیے

عِلَاقَہ قَطْع ہونا

'ilaaqa qat' honaa'इलाक़ा क़त' होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

عِلَاقَہ قَطْع ہونا کے اردو معانی

  • علاقہ قطع کرنا کا لازم ، تعلق کا منقطع ہونا، سلسلہ باقی نہ رہنا

Urdu meaning of 'ilaaqa qat' honaa

  • Roman
  • Urdu

  • ilaaqa qataa karnaa ka laazim, taalluq ka munaqte honaa, silsilaa baaqii na rahnaa

English meaning of 'ilaaqa qat' honaa

  • relations to be broken

'इलाक़ा क़त' होना के हिंदी अर्थ

  • संबंध का विच्छेद होना, सिलसिला बाक़ी न रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَلقَط

سابق یا موجودہ رابطہ یا سلسلۂ کار بالکل ختم، ترک

اَلقَطْرَہ

تارکول، ڈامر، کولتار

اَلقَطَّمْ اَلْقَطّا

قطع تعلق، چھٹم چھٹا

اَلکِتاب

(لفظاً) قرآن پاک، (مجازاً) کائنات کی وہ مجموعۂ صفات ذات جس کی ساخت اور وجود میں معرفت الہٰی کے لیے ہزار در ہزار نشانیاں پائی جاتی ہیں (حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے حسب ذیل شعر سے ماخوذ: وانت الکتابُ المبین الذی ، یا حرفہ یظہر المضمر = اے انسان ! تو وہی وہ 'الکتاب المبین' ہے جس کے ایک ایک حرف سے اسرار الہٰی منکشف ہوتے ہیں) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلَاقَہ قَطْع ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلَاقَہ قَطْع ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone