تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِلَاقَہ بَنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِلَاقَہ بَنْد کے معانیدیکھیے
وزن : 12221
موضوعات: پیشہ
عِلَاقَہ بَنْد کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- وہ کاریگر جو زیور میں ڈورے ڈالتا ہے یا زیور کے کئی حصّوں کو ڈورے میں پرو کر گلے میں ڈالنے کے قابل بناتا ہے، بٹوا
- روپوش، چھپا ہوا، حراست میں لیا ہوا (ملزم وغیرہ)
- تلوار لٹکانے کا بند
English meaning of 'ilaaqa-band
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- gold lace worker
'इलाक़ा-बंद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- वो कारीगर जो ज़ेवर में डोरे डालता है या ज़ेवर के कई हिस्सों को डोरे में पिरो कर गले में डालने के क़ाबिल बनाता है, बटुआ
- भूमिगत, छिपा हुआ, हिरासत में लिया हुआ (मुल्ज़िम वग़ैरा)
- तलवार लटकाने का बंद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِلَاقَہ بَنْد)
عِلَاقَہ بَنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔