تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِلاچی" کے متعقلہ نتائج

کورَنْگی

چھوٹی الائچی

کورنگا

(ظروف سازی) ڈالا، بکھار، ڈھاکا، چھوٹے مُنھ اور پھیلواں بڑے پیٹ کا پٹھو کی وضع کا ٹوکرا، جس میں چڑی مار نیا پکڑا ہوا جانور بند رکھتے ہیں

کَڑَنگا

سخت گو ؛ سخت کلام .

کَروں گا پَر ٹَلوں گا نَہیں

ضرور کروں گا رکوں گا نہیں، ضدی آدمی کہتا ہے

کیا یاد کَریں گے

بہت یاد رکھیں گے ، مدّت تک یاد رکھیں گے ، یاد کیا کریں گے .

ہم بھی کیا یاد کریں گے

کسی کی بے توجہی اور بے پروائی کی شکایت کے طور پر مستعمل

عُمْر بَھر غُلامِی کَروں گا

تمام عمر فرمانبردار رہوں گا، کسی کو کوئی احسان کرنے کے لیے درخواست کرنے کے وقت کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اِلاچی کے معانیدیکھیے

اِلاچی

ilaachiiइलाची

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: مسالے

  • Roman
  • Urdu

اِلاچی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک خوشبودار سدا بہار پیڑ جس کی شاخائیں کھڑی اور چار سے آٹھ فٹ لمبی ہوتی ہیں، جس میں خوشبودار چھوٹے چھوٹے لگتے ہیں جس کے دانے خوشبو کے لئے کھانے یا گرم مصالحہ اور پان وغیرہ میں ڈالتے ہیں، اس کی دو قسمیں ہیں سفید یعنی چھوڑی الائچی اور کالی یعنی بڑی الائچی
  • گُیّاں، سکھی، ہم جولی، رسمی بہن (جب دو عورتیں بہنیلا جوڑنے کے موقع پر ایک الائچی کو توڑ کر اس کے دانے آپس میں بانٹ کر کھالیتی ہیں تو ایک دوسرے کو 'الائچی' کہتی ہیں)

Urdu meaning of ilaachii

  • Roman
  • Urdu

  • ek Khushbuudaar sadaabahaar pe.D jis kii shaakhaa.e.n kha.Dii aur chaar se aaTh fuT lambii hotii hain, jis me.n Khushbuudaar chhoTe chhoTe lagte hai.n jis ke daane Khushbuu ke li.e khaane ya garm masaaliha aur paan vaGaira me.n Daalte hain, is kii do kisme.n hai.n safaid yaanii chho.Dii ilaaychii aur kaalii yaanii ba.Dii ilaaychii
  • guyyaan, sakhii, ham juulii, rasmii bahan (jab do aurte.n bahniilaa jo.Dne ke mauqaa par ek ilaaychii ko to.D kar is ke daane aapas me.n baanT kar khaaliitii hai.n to ek duusre ko 'ilaaychii' kahtii hai.n

English meaning of ilaachii

Noun, Feminine

  • cardamom, alpinia cardamomum
  • friend, partner, companion (when two women or girls break a cardamom and divide it among themselves on the occasion of adding sisters and eat it, they call each other 'Elachi' )

इलाची के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक सदाबहार पेड़ जिसकी शाखाएँ खड़ी और चार से आठ फुट तक ऊँची होती हैं, जिसमें सुगंधित छोटे फल लगते हैं जिसके बीज सुगंध के लिए खाने या गर्म मसाला और पान इत्यादी में डालते हैं, इलायची के दो भेद होते है, सफ़ेद (छोटी) और काली (बड़ी)
  • गुईयाँ, सखी, हमजोली, रस्मी बहन (जब दो औरतें बहनेली जोड़ने के अवसर पर एक इलायची को तोड़ कर उसके आपस में बाँट कर खा लेती हैं तो एक दूसरे को 'इलाची' कहती हैं )

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کورَنْگی

چھوٹی الائچی

کورنگا

(ظروف سازی) ڈالا، بکھار، ڈھاکا، چھوٹے مُنھ اور پھیلواں بڑے پیٹ کا پٹھو کی وضع کا ٹوکرا، جس میں چڑی مار نیا پکڑا ہوا جانور بند رکھتے ہیں

کَڑَنگا

سخت گو ؛ سخت کلام .

کَروں گا پَر ٹَلوں گا نَہیں

ضرور کروں گا رکوں گا نہیں، ضدی آدمی کہتا ہے

کیا یاد کَریں گے

بہت یاد رکھیں گے ، مدّت تک یاد رکھیں گے ، یاد کیا کریں گے .

ہم بھی کیا یاد کریں گے

کسی کی بے توجہی اور بے پروائی کی شکایت کے طور پر مستعمل

عُمْر بَھر غُلامِی کَروں گا

تمام عمر فرمانبردار رہوں گا، کسی کو کوئی احسان کرنے کے لیے درخواست کرنے کے وقت کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِلاچی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِلاچی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone