تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِکْرام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِکْرام کے معانیدیکھیے
اِکْرام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (معماری) لوہے کا حلقہ جس میں چٹخنی پھنسا کر دروازہ بند کرتے ہیں
- عزت و احترام، توقیر، قدر و منزلت
- تحفہ، عطیہ یا بخشش (عموماً انعام وغیرہ کے ساتھ)
- کرم، رحمت، شفقت، مہربانی
شعر
دو اشک جانے کس لیے پلکوں پہ آ کر ٹک گئے
الطاف کی بارش تری اکرام کا دریا ترا
ہم پر تمہاری چاہ کا الزام ہی تو ہے
دشنام تو نہیں ہے یہ اکرام ہی تو ہے
آج تک شیخ کے اکرام میں جو شے تھی حرام
اب وہی دشمن دیں راحت جاں ٹھہری ہے
English meaning of ikraam
Noun, Masculine
- favour, kindness
- gift
- generosities, bounties
- reverence, honour, veneration
इकराम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (राजगीरी) लोहे का हलक़ा अर्थात गोल कुंडा जिसमें सिटकिनी फँसा कर दरवाज़ा बंद करते हैं
- आदर-सम्मान, प्रतिष्ठा, सम्मान और प्रशंसा
- तोहफ़ा, उपहार या बख़्शिश (सामान्यतः पुरस्कार इत्यादि के साथ)
- करम, रहमत, करूणा, मेहरबानी
اِکْرام کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِکْرام)
اِکْرام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔