تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِخْتِیاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِخْتِیاری کے معانیدیکھیے
اِخْتِیاری کے اردو معانی
صفت
- جو امکان میں ہو، بس کا، قابو کا، جبری یا اجباری کی ضد
- جو اپنے ارادے سے انجام دیا جائے، ارادی، اضطراری کی ضد
- مرضی یا پسند پر منحصر، غیر لازمی
شعر
بہت ہی خوب شے ہے اختیاری شان خودداری
اگر معشوق بھی کچھ اور بے پروا نہ ہو جائے
وہ جس کا عشق مرا جزو روح بن گیا تھا
اسی نے مجھ سے محبت بھی اختیاری کی
تو نے دیکھی تو ہوگی اے ناصح
وہ محبت جو اختیاری ہے
English meaning of iKHtiyaarii
Adjective
- optional, under one's control
- in one's power, subject to election or choice, optional, voluntary, at one's disposal
इख़्तियारी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अपनी मर्ज़ी का; अपने इख़्तियार का
- जो अनिवार्य न हो, जो लाज़िमी न हो
اِخْتِیاری کے مترادفات
اِخْتِیاری کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِخْتِیاری)
اِخْتِیاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔