تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِخْتِصار" کے متعقلہ نتائج

آسائِش

راحت، آرام، سكھ، چین، سكون، فارغ البالی، فراغت، بے فكری

آسائش تن

بدنی راحت، جسمانی راحت

آسائِشْ پَسَنْد

راحت پسند، سہولت پسند

آسائِش طَلَب

(لفظاً) آرام كا طالب

آسائِش كِیجِیے

(مراداً) رخصت ہو جیسے۔

آسائِشی

آرام و راحت كا، پوری ضروریات ركھنے والا، جیسے: میرا سب آسائشی سامان اس سفر میں كھوگیا

آسائِش كرنا

استراحت كرنا، جسم اور دماغ كو آرام پہنچانے كے لیے لیٹنا، سونا، سفر میں تھكن دور كرنے كے لیے ٹھہرنا، پڑاؤ كرنا

آسائِش دینا

آرام پہنچانا، سكھ چین پہنچانا

آسائِش اُٹھانا

آرام پانا، چین كرنا، عیش کی زندگی گزارنا

بَآسائِش

آرام سے، چین سے

شَئے آسائِش

(قانون) آسائش یا آرام پانے کی چیز، چیزوں کی آسائش اور فائدہ اٹھانے کا حق جس کی رو سے کوئی شخص استحقاق اٹھانے اور اپنے منفعت کے لیے تصرف میں لانے کسی چیز و مٹی وغیرہ ازاں غیر کا یا کسی ایسی جزو کا رکھتا ہو جو دوسرے کی زمین میں آگے نہ ہو یا اس سے ملحق یا اس پر موجود ہو اور وہ حق کسی معاہدے کی رو سے نہ پیدا ہوا ہو

طَبَلِ آسائِش

فوجوں کی واپسی کا طبل

حَقِّ آسائِش

وہ حق جس سے بغیر معاہدہ کے کسی شخص کے حق ہو کہ کسی اورکی زمین کی مٹی یا کسی اور شے کو جو اس زمین میں اگی ہوئی یا اس سے ملحق اس پر قائم ہو، اپنی منفعت کے لئے اٹھالے جائے اور تصرف میں لائے

آرام و آسائِش

عیش وعشرت، سكون واطمینان، راحت ولطف، فراغت وخوشحالی

ہَر کِہ زَنْ نَدَارَدْ آسَائِشِ تَن نَدارَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جس کی بیوی نہیں اس کو آرام و آسائش نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اِخْتِصار کے معانیدیکھیے

اِخْتِصار

iKHtisaarइख़्तिसार

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: ریاضی

اشتقاق: خَصَرَ

اِخْتِصار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کم یا کوتاہ ہونے یا ہوجانے کی کیفیت، گھٹاؤ، کمی، قص، کوتاہی، طول کی ضد
  • نسبتاً کم الفاظ میں مطلب کی ادائی، اجمال، کم لفظوں میں زیادہ مطلب ادا کر دینا
  • رموز و علامات میں کتابت، شارٹ بینڈ (عموماً ترکیب میں مستعمل، اختصار نویس، اختصار نویسی)
  • ماحصل، خلاصہ
  • (حساب) شمار کنندہ اور نسب نما کو ان کے عاد اعظم پر تقسیم کر کے مختصر صورت میں لانے کا عمل، جیسے: ۷۵ بٹا ۲۵ کو ۲۵ بر تقسیم کریں تو بٹا ۳ آجاتے ہیں، حسابی عمل میں مستعمل ہیں (جمع، تفریق، ضرب وغیرہ کی علامتیں)

شعر

English meaning of iKHtisaar

Noun, Masculine

  • abbreviation
  • brevity
  • abridgement, synopsis, summary, precis
  • abridgment, concise expression, conciseness, brevity, curtailing
  • epitome, summary, abstract, compendium, precis

इख़्तिसार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कम या थोड़ा होने या हो जाने की स्थिति, घटाव, कमी, न्यूनता, अल्पता, तूल का विलोम

    विशेष - तूल= लंबाई, दीर्घता (इख़्तिसार का विलोम)

  • अपेक्षाकृत कम शब्दों में मतलब का अदा होना, संक्षिप्त, कम लफ़्ज़ों में ज़्यादा मतलब अदा कर देना
  • छिपे हुए बिंदुओं और चिह्नों में किताबत, शॉर्ट बैंड (सामन्यतः समास में प्रयुक्त: इख़्तिसार-नवीस, इख़्तिसार-नवीसी)

    विशेष - इख़्तिसार-नवीसी= रेखाओं और चिह्नों के माध्यम से लिखा जाने वाला लेखन जिसमें बोलने वाले व्यक्ति के भाषण को तुरंत लिखा जाता है - इख़्तिसार-नवीस= आशुलिपिक

  • मा-हसल, ख़ुलासा

    विशेष - मा-हसल= जो हासिल हुआ हो, नतीजा, सारांश, (अर्थशास्त्र) आय, लाभ

  • (हिसाब) शुमार-कुनंदा और नसब-नुमा को उनके 'आद-ए-आ'ज़म पर विभाजित करके लघु रूप में लाने का कार्य, जैसे: 75 को 25 से विभाजित करें तो 3 मिलता है, गणितीय विधि में प्रयुक्त होता है (जोड़, घटाना, गुणा इत्यादि के चिह्न)

    विशेष - शुमार-कुनंदा= गिनने वाला, हिसाब लगाने वाला, गणक - 'आद-ए-आ'ज़म= (गणित) वह सबसे बड़ी संख्या जो दो या दो से अधिक संख्याओं को पूर्ण विभाजित करती है, उदाहरण के लिए 15, 20 और 25, अभाज्य गुणनखंड 5 है, जो तीनों संख्याओं को पूर्ण विभाजित करता है।

اِخْتِصار کے مترادفات

اِخْتِصار کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِخْتِصار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِخْتِصار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone