تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِخْتِراعِ فائِقَہ" کے متعقلہ نتائج

مُوجِب

باعث، سبب، وجہ

مُوجِبَہ

(منطق) اثباتی، مثبت، اقراری، جس میں ہونا، ظاہر کیا جائے (نہ ہونا، نہ ہو) سالبہ کا نقیض، ضروری چیز

مُوجِب ہونا

کسی امر کی وجہ یا سبب ہونا

مُوجِبات

۱۔ موجب کی جمع ، ضروری باتیں ، اسباب ، وجوہات ، واجب باتیں ، واجب کام

مُوجِبِ عِتاب

عتاب اور عذاب کا سبب یا وجہ

مُوجِبِ عُمُوم

عام سبب یا عام وجہ

مُوجِبِ عَذاب

رک : موجب ِ عتاب

مُوجِبَہ کُلِّیَہ

تمام اثبات ، جزو کی ضد

مُوجِبَہ جُزئِیَہ

(منطق) اثباتی یا مثبت جزئیہ ، وہ قضیہ جس میں موضوع اور محول کے درمیان رابطہ کیا گیا ہو

مُوجِبِ حَد

(فقہ) حد کا سبب ، مستوجب ِحد

مُوجِبِ شَر

شرارت اور فساد کا سبب

مُوجِبِ قَبض

(تصوف) دل کا یادِ خدا کی طرف متوجہ نہ ہونے کا باعث ، دل کی گرفتگی کا سبب

مُوجِبِ اَوَّل

پہلا سبب ، اصل وجہ

مُوجِبِ اِیذا

تکلیف کا سبب یا وجہ

مُوجِبِ ثَواب

ثواب کا باعث ، ثواب کا سبب

مُوجِبِ غَفلَت

(تصوف) غفلت کی وجہ یا غفلت کا سبب

مُوجِبِ کائِنات

کائنات کی تخلیق کا سبب ؛ مراد : انسان خصوصاً رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم

مُوجِبِ آزمائِش

جانچنے اور پرکھنے کا سبب یا وجہ

مُوجِباتِ رَحمَت

رحمت اور کرم کے اسباب

مُوجِبِ حَسَنات

نیکی اور بھلائی کے اسباب

مُوجِبِ اِفْتِخار

مُوجِباتِ تَرغِیب

ترغیب دلانے والے اسباب

بَہ مُوجِب

(کس امر) کے مطابق، موافق، بہ تعمیل، بدستور، بمطابق، بموافق، حسب

اردو، انگلش اور ہندی میں اِخْتِراعِ فائِقَہ کے معانیدیکھیے

اِخْتِراعِ فائِقَہ

iKHtiraa'-e-faa.iqaइख़्तिरा'-ए-फ़ाइक़ा

اصل: عربی

وزن : 2112212

اِخْتِراعِ فائِقَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ ایجاد جو فن یا سائنس وغیرہ میں شاہکار ہو

English meaning of iKHtiraa'-e-faa.iqa

Noun, Feminine

  • masterpiece

इख़्तिरा'-ए-फ़ाइक़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अति उत्कृष्ट कृति, वह आविष्कार जो कला या विज्ञान आदि में उत्कृष्ट कृति हो

اِخْتِراعِ فائِقَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

اختراع فائقہ مؤنث، بمعنی’’شاہکار‘‘، یہ لفظ مہدی افادی نے بنایا تھا لیکن چل نہ سکا۔ آج کل اس کی جگہ ’’شاہکار‘‘ مستعمل ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِخْتِراعِ فائِقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِخْتِراعِ فائِقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone