تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِخْتِلاف" کے متعقلہ نتائج

نَقِیض

توڑنے والا، عمارت گرانے والا

نَقِیض بَننا

مخالف ہو جانا نیز متضاد بن جانا ، برعکس ہو جانا

نَقِیض ہونا

مخالف ہونا ، برعکس ہونا ، مقابل ہونا ؛ متضاد ہونا ۔

نَقِیضِ باہَمی

باہمی اختلاف، آپس میں عداوت اور دشمنی

نَقِیضَین

وہ اشیا ، امور یا خیالات جو ایک دوسرے کی ضد ہوں ، متضاد چیزیں یا باتیں ، دو مخالف چیزیں (جن کا یکجا ہونا ممکن نہ ہو) ، ضدیں ۔

نَقض

توڑنا، ٹوٹ پھوٹ، شکستگی، ٹوٹنے کا عمل

ناقِض

توڑنے والا ، باطل کرنے والا ، زائل کرنے والا ۔

نَقائِض

نقض ، عہد شکنی ، وعدہ خلافی ۔

نَقّاض

عہد شکنی ، وعدہ خلافی نیز اختلاف (رک) نقض ۔

عَکْسِ نَقِیض

(منطق) قضیے کے موضوع و محمول دونوں کا الگ الگ نقیض لے کر نقیض محمول کو موضوع قرار دینا اور نقیض موضوع کو محمول اور ایجاب و سلب میں اصل قضیے کی تقلید کرنا نیز اس طرح بننے والا نیا قضیہ .

نَقض عادَت

عادت کے برخلاف کرنا

نَقْضِ عَہْد

معاہدہ توڑنا، معاہدے پر قائم نہ رہنا، اقرار و پیمان توڑ ڈالنا، وعدہ خلافی، عہد شکنی، پیمان شکنی، نقض معاہدہ

نَقْضِ مُعاہَدَہ

معاہدہ توڑنا، معاہدے پر قائم نہ رہنا

نَقضِ اَشِعَّہ

شعاعوں کی ٹوٹ پھوٹ ، شعاعوں کا ٹوٹنا ۔

نَقْض کَرنا

عہد توڑنا ، وعدہ خلافی کرنا ۔

نَقضِ بَیعَت

بیعت کرکے پھرجانا ، بیعت کو توڑنا یا ختم کرنا ۔

نَقْضِ ظَہْر

پیٹھ توڑنا ، پشت توڑنا ، کمر کو جھکا دینا ۔

نَقض اَمن

امن عامّہ کا بگاڑ، امن و امان میں خلل، جھگڑا، فساد، بلوہ

ناقِضِین

ناقض (رک) کی جمع ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِخْتِلاف کے معانیدیکھیے

اِخْتِلاف

iKHtilaafइख़्तिलाफ़

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: طب

اشتقاق: خَلَفَ

اِخْتِلاف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قول و فعل یا نظریات وغیرہ میں) نامواقفت، عدم تطابق، تضاد
  • الگ الگ ہونے کی کیفیت، جدائی، علیحدگی (جس سے حال یا محل میں فرق یا دوئی پیدا ہوجائے)، تنوع
  • صورت یا وصف میں یکسانیت نہ ہونے کی کیفیت، فرق، تفاوت
  • باہم جھگڑا، مخالفت، معاندت، ان بن
  • تنوع، رنگا رنگی
  • ادل بدل ہوتے رہنے کی کیفیت، تغیر، انقلاب
  • (طب) معدے کی خرابی کے دست، غذا کا معدے میں نہ ٹھہرنا اور دستوں کا آنا
  • مختلف، الگ الگ

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of iKHtilaaf

Noun, Masculine

इख़्तिलाफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • असहमत होना, विरोध, अनबन, अलग राय, मतभेद, वैमनस्य, नाइत्तिफ़ाक़ी, भिन्नता,
  • अलग-अलग होने की अवस्था, जुदाई, अलग होने का भाव (जिससे हाल या महल में फ़र्क़ या दुई पैदा हो जाए)
  • विविधता
  • रूप या गुण में एकसमानता न होने की स्थिति, फ़र्क़, अंतर
  • परस्पर झगड़ा, विरोध, परस्पर द्वेष, अनबन
  • वैविध्य, विभिन्न प्रकार की
  • अदल-बदल होते रहने की दशा, परिवर्तन, इन्क़िलाब
  • (चिकित्सा) पेट की ख़राबी के दस्त, खाने का पेट में न ठहरना और दस्तों का आना
  • भिन्न, अलग-अलग

اِخْتِلاف کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِخْتِلاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِخْتِلاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone