تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِخْتِلاف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِخْتِلاف کے معانیدیکھیے
اِخْتِلاف کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (قول و فعل یا نظریات وغیرہ میں) نامواقفت، عدم تطابق، تضاد
- الگ الگ ہونے کی کیفیت، جدائی، علیحدگی (جس سے حال یا محل میں فرق یا دوئی پیدا ہوجائے)، تنوع
- صورت یا وصف میں یکسانیت نہ ہونے کی کیفیت، فرق، تفاوت
- باہم جھگڑا، مخالفت، معاندت، ان بن
- تنوع، رنگا رنگی
- ادل بدل ہوتے رہنے کی کیفیت، تغیر، انقلاب
- (طب) معدے کی خرابی کے دست، غذا کا معدے میں نہ ٹھہرنا اور دستوں کا آنا
- مختلف، الگ الگ
وضاحتی ویڈیو
شعر
ابھی تو بات کرو ہم سے دوستوں کی طرح
پھر اختلاف کے پہلو نکالتے رہنا
پیر مغاں سے ہم کو کوئی بیر تو نہیں
تھوڑا سا اختلاف ہے مرد خدا کے ساتھ
الجھ رہے ہیں بہت لوگ میری شہرت سے
کسی کو یوں تو کوئی مجھ سے اختلاف نہ تھا
English meaning of iKHtilaaf
Noun, Masculine
- difference, disagreement, discord
- dissension, contradiction, opposition, antagonism
- changes, revolution
इख़्तिलाफ़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- असहमत होना, विरोध, अनबन, अलग राय, मतभेद, वैमनस्य, नाइत्तिफ़ाक़ी, भिन्नता,
- अलग-अलग होने की अवस्था, जुदाई, अलग होने का भाव (जिससे हाल या महल में फ़र्क़ या दुई पैदा हो जाए)
- विविधता
- रूप या गुण में एकसमानता न होने की स्थिति, फ़र्क़, अंतर
- परस्पर झगड़ा, विरोध, परस्पर द्वेष, अनबन
- वैविध्य, विभिन्न प्रकार की
- अदल-बदल होते रहने की दशा, परिवर्तन, इन्क़िलाब
- (चिकित्सा) पेट की ख़राबी के दस्त, खाने का पेट में न ठहरना और दस्तों का आना
- भिन्न, अलग-अलग
اِخْتِلاف کے مترادفات
اِخْتِلاف کے متضادات
اِخْتِلاف کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِخْتِلاف)
اِخْتِلاف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔