تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِخْلاص" کے متعقلہ نتائج

سوگی

غمگین، افسردہ، رنجیدہ، سوگوار، ماتم زدہ، ماتمی

سوگ

۱۔ ماتم (خاص کر میّت یا فوت شُدہ چیز کا) ؛ مُصیبت ، غم ، رن٘ج ۔

سوگ نامَہ

शोकपत्र, मातमपुर्सी का खत् ।

سوگ رَہنا

مُردے کے غم کی رسم کا جاری یا قائم رہنا ۔

سوگ میں رَہنا

سوگ کرنا

سوگیانَہ

ماتمی کپڑے، غمی کے کپڑے، تعزیتی کپڑے، سوگ کے کپڑے

سوگ مَنْد

غمگین ، افسردہ ، رنجیدہ ۔

سوگ کَرْنا

ماتم کرنا ، رن٘ج وغم کی حالت میں رہنا ، غم کرنا ، سوگ منانا ۔

سوگ کے کَپْڑے

سفید ، سبز، نیلا یا کالا لِباس جو مُردے کے غم میں پہنا جاتا ہے ۔

سوگ پَڑْنا

ماتم ہونا ، کہرام مچنا ، صدمہ پہن٘چنا ۔

سوگ نَشِین

میّت کے غم کی رسوم بجا لانے والا ، غمگین ، ملول ، غم زدہ ۔

سوگ رَکْھنا

میّت کے غم کی رسم یا رسمیں بجا لانا ، آرام و آسائش کا ترک کرنا ، مُردے کے ماتم میں زیب و زِینت ، ماتم کی صف پر بیٹھنا ۔

سوگ اُتَرْنا

سوگ اُتارنا (رک) کا لازم ، ماتم کا ختم ہونا ۔

سوگ مَنانا

مُردے کے غم کی رسوم بجا لانا ، صفِ ماتم بچھانا ۔

سوگ اُٹھانا

میّت کے غم کی رسمیں ختم کرنا ، ماتم کی صف لپیٹنا .

سوگ اُتارْنا

میّت کی رُسوم سے سبکدوش ہونا ، مُردے کے غم کی رسم یا رسوم ختم کرنا ، ماتم ترک کرنا ۔

سوگ بَڑھانا

میّت کے گم کی رسمیں ختم کرنا یا اُنہیں الوداع کہنا، سوگ اُتارنا

سوگَن

غم زدہ عورت جو کسی کا سوگ کرتی ہو ۔

سوگ سے اُٹھنا

رک : سوگ اُتارنا ، سوگ ختم کرنا ۔

سَوگَند سے کَہنا

قسم کھا کر بیان کرنا

سوگْواری

غمگینی، ماتم داری، غمی کی حالت

سوگ لینا

ماتم کرنا ، غم کرنا ڻ

سوگ داری

رک : سوگ منانا ۔

سوگ میں بَیٹْھنا

رسومِ میّت بجا لانا اور اُن کے بڑھائے جانے تک گھر سے باہر نہ نِکلنا ۔

سَوگِرہوں والا بان

تیر جِس میں بہت سی گرہیں ہوتی ہیں

سوگ لے کَر بَیٹْھنا

ماتم کرنا ، رسوم ماتم کا پابند ہونا ۔

سوگھی

رک :سوگی(۲).

سُوگا

بھوں ، ابرو ؛ کاجل کی تحریر ، سُرمے کی لکیر ، سوکا ۔

سَوگَنْد

قَسم، حلف، عہد

سَوگَن چُون کی بھی بُری ہوتی ہے

ساجھی کیسا ہی کمتر ہو دِق کرنے کو کافی ہے ۔

سَوگَن

سوگ منانے والی عورت

سوگْوار آنْکھیں

رنجیدہ آنکھیں، غمگین آنکھیں

سوگْواری لِباس

ماتمی لباس

سُوْگْوار

غم کی رسم یا رسوم بجا لانے والا، رنجیدہ، ملول، آزردہ

سُوگَنْد

خُشبو ؛ معطر ، خوشبودار .

سُوگِرا

(تار کشی) بارا صاف کرنے کی سلائی پکڑنے کا چوبی چمٹا ، گیرا

سَوگَنْدھ

قسم

سُوگَھر

رک : سُگھڑ ۔

سُوگِیر

طرفدار ، جانبدار ، خیرخواہ ۔

سَوگَنْڈی

گھوڑے کی بیماری جس میں گھوڑا دُبلا اور سُست ہو جاتا ہے ۔

سَوگَنْدا

گھوڑے کی بیماری جس میں گھوڑا دبلا اور سست ہو جاتا ہے

سوگند کھانا

قسم کھانا، عہد کرنا، حلف اٹھانا

سَوگَنْد دینا

سوگند دلانا، قسم دینا

سَوگَنْد لینا

قسم کھلانا ، حلف اُٹھوانا ۔

سَو گَھر جھانکْنا

بہت تلاش کرنا، کسی چیز کی تلاش و جستجو میں گھر گھر پِھرنا

سُوگاجَر

گھوڑے کے بُخار کی ایک قِسم ۔

سَوگَند دَھرنا

قسم کھانا

سَوگَند کھا کے

قسم اٹھا کر

سَوگَندی پالا

a climbing slender plant with twining woody stems and rust-coloured bark

سُوگَھر بَھلائی

رک : سُکھڑ بھلائی .

سُوگَھنْڈ بالا

(نباتیات) ایک پودے کا نام جس کی جھال پر بال نُما چھوٹے چھوٹے ریشے ہوتے ہیں.

سُوگَڑ

رک : سُگھڑ ، سلیقہ مند ۔

سَو گَنّے نَہ ایک پَونڈا

ایک اچھّی چیز سو معمولی چیزوں سے بہتر ہے .

سَوگَنْد اُٹھانا

قسم کھانا ، واسطہ دینا ۔

سَوگَند کِھلانا

cause to swear or take an oath

سَوگَنْد دِلانا

قسم دِلانا ، واسطہ دِلانا ۔

سُوگَھڑ بَھلائی

رک : سُکھڑ بھلائی .

سُوگَھڑ

رک : سُگھڑ ۔

سُوگَھڑنی

کنارے کاٹنے کا آلہ.

سو گَیا جاکر

دیر لگادی

اردو، انگلش اور ہندی میں اِخْلاص کے معانیدیکھیے

اِخْلاص

iKHlaasइख़्लास

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: تصوف

اشتقاق: خَلَصَ

Roman

اِخْلاص کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (دینی یا دنیوی عمل میں) بے لوثی، نیک نیتی، خلوص، غرض کے شائبے سے نیت کا پاک و صاف ہونا
  • سچی دوستی، ربط ضبط، میل ملاپ
  • سچی محبت، لگن، عشق
  • بے تکلفی یا بے حجابی کی باتیں، چھیڑ چھاڑ
  • سورۂ قل ہواللہ احد کا نام (بیشتر ’سورہ‘ کے ساتھ مستعمل)
  • (تصوف) سوا اللہ کی محبت اور خیال سے نیز شرک سے دل کا پاک و صاف ہونا

شعر

Urdu meaning of iKHlaas

Roman

  • (denii ya dunyavii amal men) belausii, nek niiytii, Khuluus, Garaz ke shaa.ibe se niiyat ka paak-o-saaf honaa
  • sachchii dostii, rabt zabat, mel milaap
  • sachchii muhabbat, lagan, ishaq
  • betakallufii ya behijaabii kii baaten, chhe.Dchhaa.D
  • suura-e-qul huvallaah ahd ka naam (beshatar 'suura' ke saath mustaamal
  • (tasavvuf) sivaa allaah kii muhabbat aur Khyaal se niiz shirk se dil ka paak-o-saaf honaa

English meaning of iKHlaas

Noun, Masculine

  • sincerity, loyalty
  • true friendship, love, tenderness
  • intimacy, candour

इख़्लास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (धार्मिक या सांसारिक कार्य में) निस्वार्थता, अच्छी नीयत, निष्ठा, स्वार्थ के संदेह से नीयत का पाक और साफ़ होना
  • सच्ची दोस्ती, मेलजोल, मेल-मिलाप
  • सच्ची मुहब्बत, लगन, इश्क़
  • अनौपचारिकता भरी या खुलकर की गई बातें, छेड़छाड़
  • सूरह-ए-क़ुल हुवल्लाहु अहद का नाम (अधिकतर 'सूरा' के साथ प्रयुक्त)
  • (सूफ़ीवाद) अल्लाह की मुहब्बत और ख़याल के अलावा या शिर्क से दिल का पाक और साफ़ होना

    विशेष शिर्क= किसी को अल्लाह का सहयोगी मानना, ईश्वरत्व में ईश्वर के सिवा अन्य को भी सम्मिलित करना

اِخْلاص کے مترادفات

اِخْلاص کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سوگی

غمگین، افسردہ، رنجیدہ، سوگوار، ماتم زدہ، ماتمی

سوگ

۱۔ ماتم (خاص کر میّت یا فوت شُدہ چیز کا) ؛ مُصیبت ، غم ، رن٘ج ۔

سوگ نامَہ

शोकपत्र, मातमपुर्सी का खत् ।

سوگ رَہنا

مُردے کے غم کی رسم کا جاری یا قائم رہنا ۔

سوگ میں رَہنا

سوگ کرنا

سوگیانَہ

ماتمی کپڑے، غمی کے کپڑے، تعزیتی کپڑے، سوگ کے کپڑے

سوگ مَنْد

غمگین ، افسردہ ، رنجیدہ ۔

سوگ کَرْنا

ماتم کرنا ، رن٘ج وغم کی حالت میں رہنا ، غم کرنا ، سوگ منانا ۔

سوگ کے کَپْڑے

سفید ، سبز، نیلا یا کالا لِباس جو مُردے کے غم میں پہنا جاتا ہے ۔

سوگ پَڑْنا

ماتم ہونا ، کہرام مچنا ، صدمہ پہن٘چنا ۔

سوگ نَشِین

میّت کے غم کی رسوم بجا لانے والا ، غمگین ، ملول ، غم زدہ ۔

سوگ رَکْھنا

میّت کے غم کی رسم یا رسمیں بجا لانا ، آرام و آسائش کا ترک کرنا ، مُردے کے ماتم میں زیب و زِینت ، ماتم کی صف پر بیٹھنا ۔

سوگ اُتَرْنا

سوگ اُتارنا (رک) کا لازم ، ماتم کا ختم ہونا ۔

سوگ مَنانا

مُردے کے غم کی رسوم بجا لانا ، صفِ ماتم بچھانا ۔

سوگ اُٹھانا

میّت کے غم کی رسمیں ختم کرنا ، ماتم کی صف لپیٹنا .

سوگ اُتارْنا

میّت کی رُسوم سے سبکدوش ہونا ، مُردے کے غم کی رسم یا رسوم ختم کرنا ، ماتم ترک کرنا ۔

سوگ بَڑھانا

میّت کے گم کی رسمیں ختم کرنا یا اُنہیں الوداع کہنا، سوگ اُتارنا

سوگَن

غم زدہ عورت جو کسی کا سوگ کرتی ہو ۔

سوگ سے اُٹھنا

رک : سوگ اُتارنا ، سوگ ختم کرنا ۔

سَوگَند سے کَہنا

قسم کھا کر بیان کرنا

سوگْواری

غمگینی، ماتم داری، غمی کی حالت

سوگ لینا

ماتم کرنا ، غم کرنا ڻ

سوگ داری

رک : سوگ منانا ۔

سوگ میں بَیٹْھنا

رسومِ میّت بجا لانا اور اُن کے بڑھائے جانے تک گھر سے باہر نہ نِکلنا ۔

سَوگِرہوں والا بان

تیر جِس میں بہت سی گرہیں ہوتی ہیں

سوگ لے کَر بَیٹْھنا

ماتم کرنا ، رسوم ماتم کا پابند ہونا ۔

سوگھی

رک :سوگی(۲).

سُوگا

بھوں ، ابرو ؛ کاجل کی تحریر ، سُرمے کی لکیر ، سوکا ۔

سَوگَنْد

قَسم، حلف، عہد

سَوگَن چُون کی بھی بُری ہوتی ہے

ساجھی کیسا ہی کمتر ہو دِق کرنے کو کافی ہے ۔

سَوگَن

سوگ منانے والی عورت

سوگْوار آنْکھیں

رنجیدہ آنکھیں، غمگین آنکھیں

سوگْواری لِباس

ماتمی لباس

سُوْگْوار

غم کی رسم یا رسوم بجا لانے والا، رنجیدہ، ملول، آزردہ

سُوگَنْد

خُشبو ؛ معطر ، خوشبودار .

سُوگِرا

(تار کشی) بارا صاف کرنے کی سلائی پکڑنے کا چوبی چمٹا ، گیرا

سَوگَنْدھ

قسم

سُوگَھر

رک : سُگھڑ ۔

سُوگِیر

طرفدار ، جانبدار ، خیرخواہ ۔

سَوگَنْڈی

گھوڑے کی بیماری جس میں گھوڑا دُبلا اور سُست ہو جاتا ہے ۔

سَوگَنْدا

گھوڑے کی بیماری جس میں گھوڑا دبلا اور سست ہو جاتا ہے

سوگند کھانا

قسم کھانا، عہد کرنا، حلف اٹھانا

سَوگَنْد دینا

سوگند دلانا، قسم دینا

سَوگَنْد لینا

قسم کھلانا ، حلف اُٹھوانا ۔

سَو گَھر جھانکْنا

بہت تلاش کرنا، کسی چیز کی تلاش و جستجو میں گھر گھر پِھرنا

سُوگاجَر

گھوڑے کے بُخار کی ایک قِسم ۔

سَوگَند دَھرنا

قسم کھانا

سَوگَند کھا کے

قسم اٹھا کر

سَوگَندی پالا

a climbing slender plant with twining woody stems and rust-coloured bark

سُوگَھر بَھلائی

رک : سُکھڑ بھلائی .

سُوگَھنْڈ بالا

(نباتیات) ایک پودے کا نام جس کی جھال پر بال نُما چھوٹے چھوٹے ریشے ہوتے ہیں.

سُوگَڑ

رک : سُگھڑ ، سلیقہ مند ۔

سَو گَنّے نَہ ایک پَونڈا

ایک اچھّی چیز سو معمولی چیزوں سے بہتر ہے .

سَوگَنْد اُٹھانا

قسم کھانا ، واسطہ دینا ۔

سَوگَند کِھلانا

cause to swear or take an oath

سَوگَنْد دِلانا

قسم دِلانا ، واسطہ دِلانا ۔

سُوگَھڑ بَھلائی

رک : سُکھڑ بھلائی .

سُوگَھڑ

رک : سُگھڑ ۔

سُوگَھڑنی

کنارے کاٹنے کا آلہ.

سو گَیا جاکر

دیر لگادی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِخْلاص)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِخْلاص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone