تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِخْلاص مَنْد" کے متعقلہ نتائج

صُعُوبَت

مصیبت، دشواری، تکلیف، دقت، آفت

صُعُوبَت ناک

مصیبت بھرا ، وہ جس میں دشواری یا مصیبت ہو ، نہایت دشوار گزار.

صُعُوبَت کیش

تکلیف اٹھانے والا ، سختیاں برداشت کرنے والا ؛ (مجازاً) رنجیدہ ، غمگین ، مصیبت زدہ.

صُعُوبَت اُٹھانا

رنج سہنا، مصیبت جھیلنا، تکلیف یا سختی برداشت کرنا

صُعُوبَت جھیلْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبَت کِھینچْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِخْلاص مَنْد کے معانیدیکھیے

اِخْلاص مَنْد

iKHlaas-mandइख़्लास-मंद

وزن : 22121

موضوعات: طب

اِخْلاص مَنْد کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • سچا دوست، مخلص
  • پرخلوص، بے غرض، بے لوث (طبیعت یا مزاج وغیرہ)

English meaning of iKHlaas-mand

Persian, Arabic - Adjective

इख़्लास-मंद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • सच्चा और स्वार्थहीन मित्र, ख़ालिस प्रेमी
  • ईमानदार, निस्वार्थ, बेलौस, स्वार्थहीन, बेग़रज़, बिना स्वार्थ का (तबीअत या स्वभाव आदि )

اِخْلاص مَنْد کے مترادفات

اِخْلاص مَنْد کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِخْلاص مَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِخْلاص مَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone