تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِخْفا" کے متعقلہ نتائج

مُشْتاق

اشتیاق رکھنے والا، شائق، آرزو مند

مُشْتاق ہونا

آرزو مند، خواہش مند، طالب ہونا

مُشْتاقِ دید

مُشْتاق بنانا

آرزو مند ، طالب یا شوقین بنانا ، اشتیاق میں رکھنا ۔

مُشْتاقِ جَمال

مُشْتاقی

اشتیاق، شوق میں ہونا، آرزو مندی، طلب

مُشْتاقانَہ

مشتاق کی مانند، خواہشمندانہ، آرزو مندی کے ساتھ

مُشْتاقِین

بہت سارے مشتاق ؛ انتظار کرنے والے ، منتظرین ۔

مُشْتَق

۱۔ اخذ کیا ہوا ، ماخوذ ، نکلا ہوا ۔

دِیدَۂ مُشْتاق

مُنتظِر ، کسی کے اِنتظار ، میں کُھلی ہوئی آن٘کھ .

نا دِیدَہ مُشْتاق

غایَتِ چَشْمِ مُشْتاق

مُشْتَق ہونا

کسی لفظ کا مصدر سے بننا یا اصل مادّہ پر مشتمل ہونا

مُشْتَقات

اشتقاق سے بنائے ہوئے الفاظ، کسی لفظ یا اس کے اصل مادّہ سے بننے والے الفاظ و مرکبات

جُزْوی مُشْتَق

(ریاضی) ایک عدد سے کوئی دوسرا بنایا ہوا عدد ، جبر و مقابلہ کے قاعدے سے لیا ہوا حاصل

اردو، انگلش اور ہندی میں اِخْفا کے معانیدیکھیے

اِخْفا

iKHfaaइख़्फ़ा

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: خفى

اِخْفا کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • مخفی، پوشیدہ، چھپ کر، پوشیدہ طورپر
  • چھپانے کی کیفیت یا عمل، چھپانا، مخفی رکھنا
  • (فقہ) دھیمی آواز سے قرأت کہ پاس کھڑا ہوا شخص بھی نہ سن سکے
  • (تجوید) حرف ’ن‘ یا تنوین کے اظہار وادغام کی درمیانی حالت ( یعنی ناک میں آواز پوشیدہ کرکے پڑھنا)

شعر

English meaning of iKHfaa

Noun, Masculine, Singular

इख़्फ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • छिपाना, प्रकट न करना।
  • छुपाना, मख़फ़ी रखना, प्रकट न करना

اِخْفا کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِخْفا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِخْفا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone