تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اخفائے راز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اخفائے راز کے معانیدیکھیے
اخفائے راز کے اردو معانی
فارسی، عربی - مذکر
- پوشیدہ بات کو چھپانا
شعر
بدنام کر دیا مجھے افقرؔ زمانے میں
اخفائے راز دیدۂ گریاں نہ کر سکے
ازبسکہ خون دل کا کھاتا ہے جوش ہر دم
مشکل ہوا ہے ہم کو اخفائے راز کرنا
English meaning of iKHfaa-e-raaz
Persian, Arabic - Masculine
- hiding of secret, keeping a secret
इख़्फ़ा-ए-राज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - पुल्लिंग
- भेद छिपाना,
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اخفائے راز)
اخفائے راز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔