تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِجْز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِجْز کے معانیدیکھیے
عِجْز کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ناتوانی، ناچاری، بے مقدوری، درماندگی، بے احتیاطی
- منت و سماجت، گڑگڑانا، معافی طلبی، درگزر کا طالب ہونا
- انکسار، فروتنی، عاجزی
- (عروض) شعر کے دوسرے مصرے کا آخری رکن
شعر
عجز کے ساتھ چلے آئے ہیں ہم یزدانیؔ
کوئی اور ان کو منا لینے کا ڈھب یاد نہیں
یہ عجز ہے کہ قناعت ہے کچھ نہیں کھلتا
بہت دنوں سے وہ خیر و خبر سے باہر ہے
میرے کشکول میں ڈال اور ذرا عجز کہ میں
اتنی خیرات سے آگے نہیں جانے والا
English meaning of 'ijz
Noun, Masculine
'इज्ज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- असमर्थता, बेबसी, कमज़ोरी, नाताक़ती
- मिन्नत-समाजत, गिड़गिड़ाना, क्षमा चाहना, क्षमा-याचना
- (पिंगल) शे'र के दूसरे पंकति का अंतिम स्थूण
عِجْز کے مترادفات
عِجْز کے متضادات
عِجْز سے متعلق محاورے
عِجْز کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِجْز)
عِجْز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔