تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَِجْزْ و اِنْکِسَاْرِیْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَِجْزْ و اِنْکِسَاْرِیْ کے معانیدیکھیے
عَِجْزْ و اِنْکِسَاْرِیْ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- عجز و انکسار، عاجزی و فروتنی
شعر
بلندی پر پہنچنا ہے تو پیدا خاکساری کر
بڑا بن نے کی خواہش ہے تو عجز و انکساری کر
ضیاؔ یہ دل کا تقاضا ہے ایسے موسم میں
میں اس کو پیش کروں عجز و انکساری سب
English meaning of 'ijz-o-inkisaarii
Noun, Masculine
'इज्ज़-ओ-इंकिसारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- विनम्रता, अधीनता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَِجْزْ و اِنْکِسَاْرِیْ)
عَِجْزْ و اِنْکِسَاْرِیْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔