تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِجْتِہاد" کے متعقلہ نتائج

نَنّھا

بہت چھوٹا (بلحاظ ِجسامت یا حجم)

نَنّھا بَچَّہ

چھوٹا بچہ، (مجازاً) کم عقل، ناسمجھ، نادان نیز انجان، معصوم

نَنّھا سا

(مجازاً)بہت حقیر ، نہایت بے وقعت ۔

نَنّھا پَن

ننّھا ہونے کی حالت

نَنّھا جِیو

(عور) نہایت کم سن ؛ بچہ ۔

نَنّھا سا مُنھ ، ہاتھ بَھر کی زَبان

رک : ننھی سی جان گز بھر کی زبان ۔

نَنّھا مُنّا

بچہ، اولاد، پیارا، چھوٹا

نَنّھا کاتنا

بچوں کی سی باتیں کرنا، ناسمجھی کی باتیں کرنا، حیلہ حوالہ کرنا، بہانے بنانا

نَنّھا بَننا

انجان بننا ، خود کو بھولا ظاہر کرنا ،معصوم بننا ۔

نَنّھا بھولا

نادان ، کم عقل

نَنّھا چُھٹولنا

بچوں کی سی باتیں کرنے والا ، ناسمجھ ، نادان (عورتوں میں مزاحاً مستعمل) ۔

نَنّھا مُنّا سا

نہایت ہی چھوٹا ۔

نَنّھا سا جِیْوڑا

۔(عو) بچے کے لیےمستعمل ہے۔؎

بَہُت نَنّھا کاتْتے ہو

بڑے غور و فکر سے کام کرتے ہو

کھانے کو زَچَّہ، کمانے کو نَنّھا بَچَّہ

کام میں سُستی کھانے میں چُستی ، کام چور .

چھی چھی چھی چھی کَوّا کھائے مَلِیدا نَنّھا کھائے

بچہ کا من٘ھ دُھلاتے وقت اس کے بہلانے کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے .

روٹی کھائے دَس بارَہ ، دُودھ پِئے مَٹْکا سارا ، کام کرنے کو نَنّھا بیچارَہ

(عور) بڑا کاہل ، کام چور نوالے حاضر.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِجْتِہاد کے معانیدیکھیے

اِجْتِہاد

ijtihaadइज्तिहाद

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: فقہ

اشتقاق: جَهَدَ

اِجْتِہاد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفطاً) کوشش، جدوجہد
  • رائے، قیاس (جو غور و فکر اور تحقیق کے بعد قائم ہو)
  • جدت، اپج
  • (فقہ) مقرر اصولوں کے مطابق شرعی حکم کا استنباط
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ijtihaad

Noun, Masculine

  • striving to accomplish anything
  • care, effort, study, diligence
  • legal or theological decision
  • innovation, renewal

इज्तिहाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) प्रयत्न करना, कोशिश करना
  • राय, अनुमान (जो विचार और शोध के बाद स्थापित हो)
  • नयापन, उपज
  • (धर्म शास्त्र) निर्धारित सिद्धांतों के अनुसार शरिया आदेश की व्युत्पत्ति

اِجْتِہاد کے مترادفات

اِجْتِہاد کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِجْتِہاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِجْتِہاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone