تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِجْماع" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِجْماع کے معانیدیکھیے

اِجْماع

ijmaa'इज्मा'

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: جَمَعَ

Roman

اِجْماع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اجتماع، یکجائی، جمع ہوتا
  • مجمع، جمگھٹا
  • اتفاق راے، ہم خیالی
  • جمعیت، سکون، اطمینان
  • صحایہ یا مجتہدین و علما کا کسی امر شرعی پر اتفاق یا متفقہ حکم

Urdu meaning of ijmaa'

Roman

  • ijatimaa, yakjaa.ii, jamaa hotaa
  • majmaa, jamghaTaa
  • ittifaaq re, hamaKhyaalii
  • jami.iyat, sukuun, itmiinaan
  • sahaayaa ya mujtahid yan-o-ulmaa ka kisii amar shari.i par ittifaaq ya muttafiqa hukm

English meaning of ijmaa'

इज्मा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सहमति, एक जुटता
  • किसी एक बात पर बहुमत होना।

اِجْماع کے مترادفات

اِجْماع کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِجْماع)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِجْماع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone