تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِجارَہ دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِجارَہ دار کے معانیدیکھیے
وزن : 12121
موضوعات: معاشیات
اِجارَہ دار کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- (کسی چیز کا) ٹھیکہ لینے والا، ٹھیکے دار
- کرایہ دار، کرایہ پر لینے والا
- (معیشت) وہ شخص یا اشخاص جن کے ہاتھ میں کوئی کاروبار ہو اور دوسرے ان کا مقابلہ نہ کرسکنے کے باعث اس کام سے محروم و معذور رہیں
- کسی مال کی تیاری کا قانونی حق رکھنے والا
شعر
مہ و انجم سے لوٹ آئیں اجارہ دار دنیا کے
جہاں یہ پاؤں رکھتے ہیں وہاں تابش نہیں رہتی
English meaning of ijaaradaar
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- lease-holder, lessee, tenant, farmer of a land, holder of a monopoly, monopolist
- lessee, tenant
- (economics) holder of a monopoly, monopolist
- farmer of a land
इजारादार के हिंदी अर्थ
اِجارَہ دار کے مترادفات
اِجارَہ دار کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِجارَہ دار)
اِجارَہ دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔