تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِجارَہ" کے متعقلہ نتائج

اَمانی

وہ کام جس میں ٹھیکہ نہ دیا جائے اور خود اپنی نگرانی میں اجرت پر کرایا جائے

اَمانی ابا دانی اجارہ اجاڑا

جو کام اپنی نگرانی میں ہو وہ اچھا ہوتا ہے، ٹھیکے کا کام اچھا نہیں ہوتا

اِمْعانی

امعان (رک) سے منسوب .

اَمْنا

رک: اَم جانا .

اِیْمانی

ایمان سے منسوب، ایمان رکھنے والا

اَمانا

سمانا، بھرجانا، مملو کرنا یا ہونا، اٹ جانا

اَمِینی

امین کا عہدہ یا کام، امین کا دفتر

اُمَنا

عدالت دیوانی ہیں مدیوں ڈگری کی جائداد قرق کرنےاورجانچنے والےعہدہ دار، امین کےعہدے پرمامور اصحاب .

اُومْنا

ابھرنا، امنگ میں آنا

اَیمنَی

بے خوفی، وہ حالت جس میں کسی قسم کا ڈر اور خوف نہ ہو

اَمونی

امونیا (رک) سے منسوب.

آمنائی

مقدس روایات، وید

ammonia

امونیا

immune

بری

immane

ظالِم

آمْنہ

دلیرعورت، بہادرعورت، نڈرعورت

آمَنّا

(لفظاََ) ہم ایمان لائے، مطمئن ہونا، بے خوف ہونا

آمْنی

آم کی تانیث، فن تعمیرمیں مستعمل

imine

کیمیا: ایک مرکب جس میں گروپ ( —NH—) شامل ہوتاہے اور ایمونیا میں سے دو ہائڈروجن ایٹم نکال کر دوسرے گروپ میں داخل کرنے سے پیدا ہوتا ہے۔.

amine

ایک ایسا مُرکب جِس میں ایمونیا کے ایک ہائیڈروجن ایٹم کی جگہ کوئی ہائیڈرو کاربن گروپ

ایمونْیا

ایک بے رنگ تیز اور کھاری مرکب گیس ، ایک حصہ نائٹرو جن اور تین حصے ہائیڈروجن جو نوشادر کے ساتھ بجھے ہوئے چونے کو حرارت دینے سے پہلے ہوتی ہے.

عُمّانی

قیمتی موتی ، مروارید کی ایک قسم جو عمان سے دستیاب ہوتی ہے .

اَمْن اَمانی

سکون ، اطمینان ، امن چین .

مالِ اَمانی

وہ رقم یا سرمایہ جو امان دینے کے عوض میں لیا جاتا ہے.

amino acid

(کيمِيا) ايمائينو تيزاب

اِمْعانِ نَظَر

گہری نظر، گہرا یا شدید تاثر

آمنے سامنے کرنا

مقابلے میں آنا، ایک دوسرے کے سامنے ہونا

آمَنّا بولْنا

قبول کرنا، تصدیق کرنا، ایمان لانا

آمْنی کی ڈاٹ

(تعمیر) وہ ڈاٹ جس کا وسطی مان٘گ نما یعنی اوپر کو اٹھا ہوا نکیلا ہو بر خلاف ادھے کی ڈاٹ کے جو نصف دائرے کی شکل ہوتی ہے

آمْنی چُگّے کی ڈاٹ

وہ ادھے کی ڈاٹ جس کا درمیاںی حصہ ذرا ابھار کر الٹے آم کی شکل کا بنا دیا جائے.

آمْنی چُگّے کا بَسْتَہ

(تعمیر) بنگڑی دار بستہ جس کا چگہ آم کی شکل کا ہو

آمْنی کا بَسْتَہ

(تعمیر) مان٘گ دار الٹے آم کی وضع کا بستہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اِجارَہ کے معانیدیکھیے

اِجارَہ

ijaaraइजारा

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: أجَرَ

  • Roman
  • Urdu

اِجارَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹھیکا، ایک معین مدت تک کے لیے اجرت یا معاوضہ دے کر کسی سے پر تصرف
  • (مجازاً) قبضہ، تصرف
  • دعوی، زور، اختیار، زبردستی
  • کرایہ
  • کسی شخص یا اشخاص کا کسی کاربار وغیرہ میں بلا شرکت غیرے امتیازی اور مراعاتی عمل دخل، جس سے دوسرے محروم رہیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِجارا

کرائے پر مکان دینا، ٹھیکہ پر زمین دینا، ٹھیکہ

اِزارہ

عمارت کی دیواروں کی سطح فرش سے ہاتھ ڈیڑھ ہاتھ تک اونچی تیار کی ہوئی حد ، کھڑکی یا طاق کی حد تک چنائی ، اجارا.

شعر

Urdu meaning of ijaara

  • Roman
  • Urdu

  • Thekaa, ek mu.iin muddat tak ke li.e ujrat ya mu.aavzaa de kar kisii se par tasarruf
  • (majaazan) qabzaa, tasarruf
  • daave, zor, iKhatiyaar, zabardastii
  • kiraaya
  • kisii shaKhs ya ashKhaas ka kisii kaarabaar vaGaira me.n bala shirkat Gaire imatiyaazii aur muraa.aatii amal daKhal, jis se duusre mahruum rahe.n

English meaning of ijaara

Noun, Masculine

  • lease
  • monopoly
  • rent

इजारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ' इजारा '
  • ठेका, एकाधिकार, ज़ोर, हक़, क़ब्ज़ा, किराया

اِجارَہ کے مترادفات

اِجارَہ کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَمانی

وہ کام جس میں ٹھیکہ نہ دیا جائے اور خود اپنی نگرانی میں اجرت پر کرایا جائے

اَمانی ابا دانی اجارہ اجاڑا

جو کام اپنی نگرانی میں ہو وہ اچھا ہوتا ہے، ٹھیکے کا کام اچھا نہیں ہوتا

اِمْعانی

امعان (رک) سے منسوب .

اَمْنا

رک: اَم جانا .

اِیْمانی

ایمان سے منسوب، ایمان رکھنے والا

اَمانا

سمانا، بھرجانا، مملو کرنا یا ہونا، اٹ جانا

اَمِینی

امین کا عہدہ یا کام، امین کا دفتر

اُمَنا

عدالت دیوانی ہیں مدیوں ڈگری کی جائداد قرق کرنےاورجانچنے والےعہدہ دار، امین کےعہدے پرمامور اصحاب .

اُومْنا

ابھرنا، امنگ میں آنا

اَیمنَی

بے خوفی، وہ حالت جس میں کسی قسم کا ڈر اور خوف نہ ہو

اَمونی

امونیا (رک) سے منسوب.

آمنائی

مقدس روایات، وید

ammonia

امونیا

immune

بری

immane

ظالِم

آمْنہ

دلیرعورت، بہادرعورت، نڈرعورت

آمَنّا

(لفظاََ) ہم ایمان لائے، مطمئن ہونا، بے خوف ہونا

آمْنی

آم کی تانیث، فن تعمیرمیں مستعمل

imine

کیمیا: ایک مرکب جس میں گروپ ( —NH—) شامل ہوتاہے اور ایمونیا میں سے دو ہائڈروجن ایٹم نکال کر دوسرے گروپ میں داخل کرنے سے پیدا ہوتا ہے۔.

amine

ایک ایسا مُرکب جِس میں ایمونیا کے ایک ہائیڈروجن ایٹم کی جگہ کوئی ہائیڈرو کاربن گروپ

ایمونْیا

ایک بے رنگ تیز اور کھاری مرکب گیس ، ایک حصہ نائٹرو جن اور تین حصے ہائیڈروجن جو نوشادر کے ساتھ بجھے ہوئے چونے کو حرارت دینے سے پہلے ہوتی ہے.

عُمّانی

قیمتی موتی ، مروارید کی ایک قسم جو عمان سے دستیاب ہوتی ہے .

اَمْن اَمانی

سکون ، اطمینان ، امن چین .

مالِ اَمانی

وہ رقم یا سرمایہ جو امان دینے کے عوض میں لیا جاتا ہے.

amino acid

(کيمِيا) ايمائينو تيزاب

اِمْعانِ نَظَر

گہری نظر، گہرا یا شدید تاثر

آمنے سامنے کرنا

مقابلے میں آنا، ایک دوسرے کے سامنے ہونا

آمَنّا بولْنا

قبول کرنا، تصدیق کرنا، ایمان لانا

آمْنی کی ڈاٹ

(تعمیر) وہ ڈاٹ جس کا وسطی مان٘گ نما یعنی اوپر کو اٹھا ہوا نکیلا ہو بر خلاف ادھے کی ڈاٹ کے جو نصف دائرے کی شکل ہوتی ہے

آمْنی چُگّے کی ڈاٹ

وہ ادھے کی ڈاٹ جس کا درمیاںی حصہ ذرا ابھار کر الٹے آم کی شکل کا بنا دیا جائے.

آمْنی چُگّے کا بَسْتَہ

(تعمیر) بنگڑی دار بستہ جس کا چگہ آم کی شکل کا ہو

آمْنی کا بَسْتَہ

(تعمیر) مان٘گ دار الٹے آم کی وضع کا بستہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِجارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِجارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone