تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"amine" کے متعقلہ نتائج
amine کے لیے اردو الفاظ
amine کے اردو معانی
اسم
- ایک ایسا مُرکب جِس میں ایمونیا کے ایک ہائیڈروجن ایٹم کی جگہ کوئی ہائیڈرو کاربن گروپ
- ايمائن
- ايمونِيا کے ماخُوذ مُرَکبات ميں سے کوئی ايک
amine के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक ऐसा मुरकब जिस में एमोनीया के एक हाईड्रोजन ऐटम की जगह कोई हाईड्रो कार्बन ग्रुप
- एमाइन
- अम्मू न्यू के माख़ूओज़ मुरकबात में से कोई एक
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
imine
کیمیا: ایک مرکب جس میں گروپ ( —NH—) شامل ہوتاہے اور ایمونیا میں سے دو ہائڈروجن ایٹم نکال کر دوسرے گروپ میں داخل کرنے سے پیدا ہوتا ہے۔.
اُمَنا
عدالت دیوانی ہیں مدیوں ڈگری کی جائداد قرق کرنےاورجانچنے والےعہدہ دار، امین کےعہدے پرمامور اصحاب .
ایمونْیا
ایک بے رنگ تیز اور کھاری مرکب گیس ، ایک حصہ نائٹرو جن اور تین حصے ہائیڈروجن جو نوشادر کے ساتھ بجھے ہوئے چونے کو حرارت دینے سے پہلے ہوتی ہے.
امانت میں خیانت تو زمیِن بھی نہیں کرتی
خیال یہ ہے کہ سونپ دینے سے زمین بھی لاش میں تصرف نہیں کرتی اس لئے امانت میں خیانت ہوجانے پر یہ مقولہ بطور ملامت کہا جاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (amine)
amine
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔