تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِجارَہ لینا" کے متعقلہ نتائج

اِجارَہ لینا

وہ کہتے تھے کیا ہم نے لیا ہے یہ اجارا لے جائیں گے جی چاہے گا جس طرح ہمارا

اِجارَہ

ٹھیکا، ایک معین مدت تک کے لیے اجرت یا معاوضہ دے کر کسی سے پر تصرف

اِجارَہ دار

(کسی چیز کا) ٹھیکہ لینے والا، ٹھیکے دار

اِجارَہ لَگانا

جنگی ، محصول یا ٹیکس عائد کر دینا یا باندھ دینا .

اِجارَہ کَرنا

اجرت پر لینا، ٹھیکا لینا

اِجارَہ نامَہ

وہ اقرار نامہ یا دستاویز جو ٹھیکے، کرایے یا ذمہ داری وغیرہ کے لیے لکھی جائے

اِجارَہ لِکْھنا

ٹھیکا لینا .

اِجارَہ باندْھنا

ٹھیکے پر لینا ، (مجازاً) قبضہ کرنا .

لَگان اِجارَہ

(معاشیات) وہ زائد اُجرت یا منافع جو کسی خاص پیدائشی قابلیت یا اتفاقی سہولت کی وجہ سے حاصل ہو

تِجارَتی اِجارَہ

کاروبار کا وہ حق جو کسی خاص ادارے یا کمپنی کو حکومت سے حاصل ہو ، حق تجارت ، تجارت کرنے کا ٹھیکہ .

کامِل اِجارَہ

(معاشیات) اجارہ داری کی ایک صورت ؛ مکمل اجارہ .

دَر اِجارَہ

کیا اِجارَہ ہے

کیا دخل ہے ، کیا دعویٰ ہے.

مِیعادی اِجارَہ

وہ ٹھیکہ جو خاص یا محدود مدت تک کے لیے ہو

کُچْھ اِجارَہ ہے

۔قابو تمہیں ہے۔ کچھ دعویٰ نہیں ہے۔ اپنا فرق مال تھا دے دیا تمھارا کچھ اجارہ ہے۔

نَمازِ اِجارَہ

(اہل تشیع) وہ قضا نمازیں جو مرنے والے کے ورثا اس کے لیے اُجرت دے کے پڑھوائیں

تیرا کیا اِجارَہ ہے

تو کیوں دخل دیتا ہے

طَبْقاتی اِجارَہ داری

کسی خاص طبقے کا کسی طبقے پر برتری قائم رکھنا، اجارہ قائم کرنا

شِکْمی اِجارَہ دار

(قانون) ضمنی اجارہ دار، تابع اجارہ دار، ادنیٰ کاشت کار

باوا کا کیا اِجارَہ ہے

کسی کو ہمارے افعال کی روک ٹوک کا حق نہیں ہے

تیرے باپ کا کیا اِجارَہ ہے

تو کیوں دخل دیتا ہے ، تو دخل دینے والا کون؟

لینا نَہ دینا

رک : لینا ایک نہ دینا دو ، خواہ مخواہ.

توڑْنے آئے چارَہ ، کھیت پَر اِجارَہ

اگر کوئی شخص بد دیانتی کرے اور اپنے حق سے زیادہ کوئی چیز لے تو کہتے ہیں ؛ ایک تو پرائی چیز لیں دوسرے ہما ہمی کریں.

نَہ لینا نَہ دینا

کچھ فائدہ یا نقصان نہ ہونا، کچھ تعلق نہیں، کوئی واسطہ نہیں

جَں٘بَہ لینا

حمایت کرنا ، طرتف داری کرنا.

ہُن٘کار لینا

آواز سے رضامندی ظاہر کرنا ، ہامی بھرنا ، ہاں کہنا ، ہوں کی آواز نکالنا ۔

لینا ایک نَہ دینا دو

حاصل نہ حصول غرض نہ مطلب نیز مفت کی علت، ناحق کی مصیبت، بیٹھے بٹھائے، خواہ مخواہ

خُدا کے گَھر میں کِس کا اِجارَہ

اللہ کے گھر میں کسی کے جانے پر مخالفت نہیں .

لینا نہ ایک، دینے دو

اس معاملہ میں نقصان ہی نقصان ہے

لینا نَہ دینا کارے نَہ مَسْئَلے

کچھ حاصل نہ حصول

جَس لینا ہو تو ہَمْدَرْدی کَرو

نیک نامی حاصل کرنا چاہتے ہو تو لوگوں کی تکلیفوں میں امداد کرو .

زَہ٘ر کھا لینا

بس کھانا

ہِلارا لینا

جنبش لینا ، جھونٹا لینا ، جھولنا ۔

ہِلورے لینا

ہلنا ، موجیں مارنا ، ہلکورے لینا ۔

آہَٹ لینا

کھٹکے کی تمیز کرنا، آواز کو پہچاننا، سن گن لینا، ٹوہ لگانا

لَہْرا لینا

آڑے ہاتھوں لینا ، خوب خبر لینا ؛ ذلیل کرنا ، بے عزت کرنا.

جَماہی لینا

جسم میں ذرا تناؤ آکر منہ کا کھل جانا

ہِچکولے لینا

جھٹکے لینا، جھولنا، ٹھاٹھیں مارنا

ہِلور لینا

ہلنا ، جنبش کرنا ؛ لہرا

ہتھیا لینا

۔ ہاتھ میں لینا۔ قبضہ کرنا۔مال کو دبارکھنا۔ ماررکھنا۔؎

آہ لینا

کسی کو ستا کر اس کی بددعا لینا.

ہَر لینا

بھگا لے جانا ؛ اغوا کرنا

نُکتَہ لینا

کام کی بات پلے باندھنا، عمدہ بات کا سمجھنا، راز جاننا

بِیمَہ لینا

ذمہ داری لینا

جامَہ لینا

لباس پہننا.

ہِلا لینا

مانوس کر لینا ؛ سدھانا ۔

ہِلْکورے لینا

پانی کا لہریں مارنا، موج زن ہونا، لہرانا

کِینَہ لینا

بدلہ لینا ، دُشمن بنانا .

ہَٹا لینا

کھسکانا ، دور کرنا ۔

ہَت لینا

ہاتھ میں لینا ، پکڑنا ۔

مُہرَہ لینا

پیش پیش ہونا کی جگہ، پیش پیش ہونا، مورچہ لینا، کسی کام کا بیڑا اٹھانا

بَہار لینا

حسن رونق آب و تاب اور شباب وغیرہ سے لطف اندوز ہونا

مُہلَت لینا

وقت لینا ، وقت مانگنا ، وقفہ لینا ۔

پِیالَہ لینا

شراب پینا ؛ مرید ہونا .

نَہا لینا

غسل کرنا ، جسم کی غلاظت دھولینا ؛ (رک : نہانا) ۔

کِنارَہ لینا

علیحدگی اختیار کرنا.

ہِچکی لینا

روتے روتے سانس رک رک کر نکالنا

لَہْر لینا

دریا کا موج مارنا، موجزن ہونا، نیز لہرانا

بُہْتان لینا

بہتان رکھنا ، جھوٹا الزام دینا

مورْچَہ لینا

جنگ کرنا، مقابلہ کرنا، دشمن کے مورچے کی جگہ لے لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِجارَہ لینا کے معانیدیکھیے

اِجارَہ لینا

ijaara lenaaइजारा लेना

محاورہ

اِجارَہ لینا کے اردو معانی

  • وہ کہتے تھے کیا ہم نے لیا ہے یہ اجارا لے جائیں گے جی چاہے گا جس طرح ہمارا
  • (کسی چیز کو) ٹھیکے پر لینا .
  • ذمہ دار بن جانا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of ijaara lenaa

  • to take on lease, or hire, or contract, to farm

इजारा लेना के हिंदी अर्थ

  • वो कहते थे क्या हम ने लिया है ये इजारा ले जाऐंगे जी चाहेगा जिस तरह हमारा
  • (किसी चीज़ को) ठेके पर लेना
  • ज़िम्मेदार बिन जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِجارَہ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِجارَہ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words