تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِجارَہ لَگانا" کے متعقلہ نتائج

اِجارَہ لَگانا

جنگی ، محصول یا ٹیکس عائد کر دینا یا باندھ دینا .

اِجارَہ

ٹھیکا، ایک معین مدت تک کے لیے اجرت یا معاوضہ دے کر کسی سے پر تصرف

اِجارَہ دار

(کسی چیز کا) ٹھیکہ لینے والا، ٹھیکے دار

اِجارَہ لینا

وہ کہتے تھے کیا ہم نے لیا ہے یہ اجارا لے جائیں گے جی چاہے گا جس طرح ہمارا

اِجارَہ کَرنا

اجرت پر لینا، ٹھیکا لینا

اِجارَہ نامَہ

وہ اقرار نامہ یا دستاویز جو ٹھیکے، کرایے یا ذمہ داری وغیرہ کے لیے لکھی جائے

اِجارَہ لِکْھنا

ٹھیکا لینا .

اِجارَہ باندْھنا

ٹھیکے پر لینا ، (مجازاً) قبضہ کرنا .

لَگان اِجارَہ

(معاشیات) وہ زائد اُجرت یا منافع جو کسی خاص پیدائشی قابلیت یا اتفاقی سہولت کی وجہ سے حاصل ہو

تِجارَتی اِجارَہ

کاروبار کا وہ حق جو کسی خاص ادارے یا کمپنی کو حکومت سے حاصل ہو ، حق تجارت ، تجارت کرنے کا ٹھیکہ .

کامِل اِجارَہ

(معاشیات) اجارہ داری کی ایک صورت ؛ مکمل اجارہ .

دَر اِجارَہ

کیا اِجارَہ ہے

کیا دخل ہے ، کیا دعویٰ ہے.

مِیعادی اِجارَہ

وہ ٹھیکہ جو خاص یا محدود مدت تک کے لیے ہو

کُچْھ اِجارَہ ہے

۔قابو تمہیں ہے۔ کچھ دعویٰ نہیں ہے۔ اپنا فرق مال تھا دے دیا تمھارا کچھ اجارہ ہے۔

نَمازِ اِجارَہ

(اہل تشیع) وہ قضا نمازیں جو مرنے والے کے ورثا اس کے لیے اُجرت دے کے پڑھوائیں

تیرا کیا اِجارَہ ہے

تو کیوں دخل دیتا ہے

طَبْقاتی اِجارَہ داری

کسی خاص طبقے کا کسی طبقے پر برتری قائم رکھنا، اجارہ قائم کرنا

شِکْمی اِجارَہ دار

(قانون) ضمنی اجارہ دار، تابع اجارہ دار، ادنیٰ کاشت کار

باوا کا کیا اِجارَہ ہے

کسی کو ہمارے افعال کی روک ٹوک کا حق نہیں ہے

تیرے باپ کا کیا اِجارَہ ہے

تو کیوں دخل دیتا ہے ، تو دخل دینے والا کون؟

طَمان٘چَہ لَگانا

تھپّڑ لگانا .

مُن٘ہ لَگانا

بے تکلف ، گستاخ یا ڈھیٹ بنانا ، بے ادب کردینا ، سر چڑھانا ۔

چان٘دَہ لَگانا

زاویے کے درجے معلوم کرنے کے لیے چان٘دے کا استعمال کرنا ۔

توڑْنے آئے چارَہ ، کھیت پَر اِجارَہ

اگر کوئی شخص بد دیانتی کرے اور اپنے حق سے زیادہ کوئی چیز لے تو کہتے ہیں ؛ ایک تو پرائی چیز لیں دوسرے ہما ہمی کریں.

ہَتیلی لَگانا

منھ پر ہاتھ رکھنا ، ہتھیلی سے منھ بند کر دینا ۔

ہیت لَگانا

وقف کردینا، نذرکرنا، وجہ بتانا، مقرر کرنا، مخصوص کرنا

کَہار لَگانا

(حمّالی) کہار کو سواری اٹھانے یا کسی دوسری خدمت کے لیے اجرت پر مقرر کرنا.

پَتَہ لَگانا

معلوم کرنا ، جاننا .

تُہْمَت لَگانا

جھوٹا الزام دینا، عیب لگانا (پر یا پہ کے ساتھ)

نیہَہ لَگانا

دل لگانا، پیار کرنا

مُہَر لَگانا

دستاویز وغیرہ کی تصدیق کرنا، توثیق کرنا، شہادت دینا

نُورَہ لَگانا

بال اُڑانے کا پوڈر لگانا ، لگنا

تَکیَہ لَگانا

کسی چیز سے پیٹھ لگا کر بیٹھنا، کسی چیز کے سہارے سے بیٹھنا

کَچَہْری لَگانا

اجلاس کرنا ؛ منصفی کے لیے بیٹھنا ؛ غل مچانا ؛ بھیڑ لگانا ؛ شور کرنا

ناطَہ لَگانا

رک : ناتا لگانا ، رشتہ جوڑنا ۔

ہَتِیار لَگانا

رک : ہتیار باندھنا ۔

چَہْکا لَگانا

جھلسا دینا، آگ سے جلا دینا، لوکا لگانا

ہَتھیلی لَگانا

ہتھیلی دینا ؛ سہارا دینا ، مدد دینا ، تکلیف میں سہارا دینا ؛ کمر تھامنا ۔

پَہْرے لَگانا

پہرے لگنا (رک) کا تعدیہ .

پھاہا لَگانا

پھاہے کو زخم پر رکھ کر چپکانا

ہاتھ لَگانا

چھونا، مَس کرنا

نیہا لَگانا

محبت کرنا ؛ عشق کرنا

ہات لَگانا

مداخلت کرنا ؛ مخل ہونا ۔

پَرچَہ لَگانا

۔ خفیہ امر کی اطلاع دینا۔ حاکم کو مخبری کرنا۔ ؎

ہیٹھ لَگانا

ضرر پہنچانا، چوٹ لگانا، نقصان پہنچانا.

پَہْلُو لَگانا

کروٹ کے بل لیٹنا، سونا، آرام کرنا

بُہْتان لَگانا

کسی کے خلاف تہمت گھڑنا ، الزام دینا .

ہِٹ لَگانا

(ہاکی اور کرکٹ وغیرہ کے کھیل میں) ضرب لگانا نیز کسی چیز کو دوسری چیز سے مارنا

چِہرَہ لَگانا

میلَہ لَگانا

رک: میلا لگانا.

مارْکَہ لَگانا

نشان لگانا .

ہَتکَٹی لَگانا

ہتکٹی کا دانو مارنا ۔

نَینَہ لَگانا

آنکھیں ملانا ؛ عشق لڑانا (رک : نیناں مع تحتی الفاظ) ۔

جَھمیلَہ لَگانا

چکرّ بان٘دْھنا ، جال پھیلانا .

مورْچَہ لَگانا

0محاذ قائم کرنا ۔

پَہرا لَگانا

منتری تعینات کرنا، پہرے پر سپاہی لگانا

لَہْرا لَگانا

اُکسانا، آمادہ کرنا

کَہْگِل لَگانا

رک : کہگل کرنا.

ہُول لَگانا

کسی دھار والے آلے کا چبھونا ، کچوکا دینا ، نوک چبھونا ، آنکس لگانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِجارَہ لَگانا کے معانیدیکھیے

اِجارَہ لَگانا

ijaara lagaanaaइजारा लगाना

محاورہ

اِجارَہ لَگانا کے اردو معانی

  • جنگی ، محصول یا ٹیکس عائد کر دینا یا باندھ دینا .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

इजारा लगाना के हिंदी अर्थ

  • जंगी, महसूल या टैक्स आइद कर देना या बांध देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِجارَہ لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِجارَہ لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words