تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِیْطائے خَفی" کے متعقلہ نتائج

حَقِیر

مبتذل، ذلیل، خوار، اوچھا

حَقِیری

حقیر (رک) کا اسم کیفیت

حَقِیر ہونا

ذلیل ہونا، حَقارت کی نظر سے دیکھنا، خوار ہونا

حَقِیر تَرین

बहुत ही तुच्छ, बहुत ही कमीना, बहुत ही थोड़ा, बहुत ही छोटा

نَظروں میں حَقِیر ہونا

دل سے اترجانا ، بے عزت ہو جانا ؛ قابل احترام نہ رہنا ۔

نَظَر میں حَقِیر رَہنا

نگاہوں میں بے وقعت ہونا

نَظَر میں حَقِیر ہونا

نگاہوں میں بے وقعت ہونا

نِگاہ میں حَقِیر ہونا

کسی کی نگاہ میں ذلیل ہو جانا ، نظروں سے گرجانا ، کمتر ہو جانا ۔

دُشْمَن نَہ تَواں حَقِیر و بیچارَہ شُمَرْد

دشمن کو کمزور نہیں سمجھنا چاہیے ، اس کی طرف سے ہمیشہ ہوشیار رہنا چاہیے .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِیْطائے خَفی کے معانیدیکھیے

اِیْطائے خَفی

iitaa-e-KHafiiईता-ए-ख़फ़ी

اصل: عربی

وزن : 22212

Roman

اِیْطائے خَفی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قافیے میں حرف روی کا اعادہ ، شائگاں ، جیسے: گرباں اور ختداں (اعادۂ لاحقۂ حالیہ) ، مستاںَہ اور مُغانَہ (اعادۂ لاحقۂ نسبت) ، بڑھنا ، چلاتا (اعادۂ لاحقۂ حالیہ نام تمام).

Urdu meaning of iitaa-e-KHafii

Roman

  • qaafii.e me.n harf ravii ka i.aadaa, shaa.igaa.n, jaiseh girbaa.n aur Khatdaa.n (i.aadaa-e-laahqaa-e-haaliya), mastaanaa aur muGaanah (i.aadaa-e-laahqaa-e-nisbat), ba.Dhnaa, chalaataa (i.aadaa-e-laahqaa-e-haaliya naam tamaam)

English meaning of iitaa-e-KHafii

Noun, Masculine

  • inconspicuous repetition of rhyme in the lines of a couplet

ईता-ए-ख़फ़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईता की वह क़िस्म जिसमें उसका दोष हलका हो, जैसा कि ऊपर के उदाहरण में दिये गये ‘उठा' और 'गिरा' के क़ाफ़िए । ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَقِیر

مبتذل، ذلیل، خوار، اوچھا

حَقِیری

حقیر (رک) کا اسم کیفیت

حَقِیر ہونا

ذلیل ہونا، حَقارت کی نظر سے دیکھنا، خوار ہونا

حَقِیر تَرین

बहुत ही तुच्छ, बहुत ही कमीना, बहुत ही थोड़ा, बहुत ही छोटा

نَظروں میں حَقِیر ہونا

دل سے اترجانا ، بے عزت ہو جانا ؛ قابل احترام نہ رہنا ۔

نَظَر میں حَقِیر رَہنا

نگاہوں میں بے وقعت ہونا

نَظَر میں حَقِیر ہونا

نگاہوں میں بے وقعت ہونا

نِگاہ میں حَقِیر ہونا

کسی کی نگاہ میں ذلیل ہو جانا ، نظروں سے گرجانا ، کمتر ہو جانا ۔

دُشْمَن نَہ تَواں حَقِیر و بیچارَہ شُمَرْد

دشمن کو کمزور نہیں سمجھنا چاہیے ، اس کی طرف سے ہمیشہ ہوشیار رہنا چاہیے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِیْطائے خَفی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِیْطائے خَفی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone