تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِیسْٹ" کے متعقلہ نتائج

st bernard

ایک بڑے جسم کا کتا جو کسی زمانے میں کوہ ایلپس کے عظیم درے سینٹ بر نرڈ پر راہب لوگ بھٹکے ہوئے مسافروں کی تلاش کے لیے پالتے تھے۔.

st andrew's cross

حر ف X کی شکل کا کراس یا صلیبی نشان۔.

st anthony cross

حرف T کی شکل کا صلیبی نشان۔.

st anthony's fire

مرض حمرہ، سرخ باد یا شیلمیت۔.

st vitus's dance

[وجہ تسمیہ: اس ولی کے مزار پر حاضری مرض میں تخفیف کا باعث سمجھی جاتی ہے].

st

(نیز-est) واحد حاضر کے افعال بنا نے کے لیے ۔:

north-east passage

یورپ اور ایشیا کے شمالی ساحل کے ساتھ جہاز رانی جسے ایک زمانے میں مشرق کی جانب سفر کا ممکن راستہ خیال کیا جاتا رہا۔.

north-east

افق کا وہ نقطہ جو شمال اور مشرق کے درمیان ہو۔.

south-east

جنوب مشرق، جنوب مشرقی علاقہ۔.

north-north-east

شمال اور شمال مشرق کے درمیان کا نقطہ یا سمت ۔.

south-south-east

جنوب اور جنوب مشرق کے درمیان کا مقام، علا قہ یا سمت۔.

east indian

شرق الہند کا

سَتِیں

سے

east

پُورَب

near east

(اس سے پہلے )the MIDDLE EAST مشرق وسطیٰ۔.

سَوت اَچّھی سَوت کے لیلْڑے بُرے

رک : سوت بھلی ، سوتیلا بُرا .

سات دَفْعَہ صَدْقے اُتارْنا

(عور) پیشتر صدقہ اُتارتے وقت صدقے کی چیز ساتھ دفعہ سر کے گِرد پھراتے ہیں ، اس فعل کو سات دفعہ صدقے اُتارنا کہتے ہیں ؛ صدقے کی چیز سے بھی زیادہ حقیر سمجھنا.

ساسَڑ کارَن بید بُلایا، سَوت کَہے تیرا دَھگْڑا آیا

ساس کے علاج کے لیے طبیب بلایا تو سوت نے اُسے سوت کا یار بتایا ، جب نیکی کے بدلے بد گوئی کے سبب اُلٹا الزام اُٹھانا پڑے تو کہتے ہیں

دینی پڑی بنائی اور گھٹا بتاوے سوت

جب بنوائی دینے کا وقت آتا ہے تو کہتا ہے کہ سوت گھٹ گیا، دینے کے وقت انسان بہت بہانے بناتا ہے تاکہ دینا نہ پڑے

بَڑے زورسات

بہت تاکید اصرار اور دعوے سے

بَڑوا سُت

अश्विनीकुमार

سَتَاں

لینے والا، قبضے میں لینے والا، جیسے کشور ستان، رشوت ستان

سات پَتال میں کاڑْنا

تحت الثرَیٰ میں ڈال دینا.

سَٹا بَٹّا لَڑانا

سازش کرنا ، سازشی کارروائی کرنا .

صِحَت پَر اَچّھا اَثَر پَڑنا

صحت کو ٹھیک کرنا، بیماری سے اچھا کرنا

کھانا نَہ کَپْڑا سین٘ت کا بَھڑا

بے دیے لیے کام لینا

آنْٹ سانْٹ لَڑانا

سازش کرنا، روکاوٹ پیدا کرنا

ساسَر کارَن بید بُلایا، سَوت کَہے تیرا دَھگْڑا آیا

سات پِیڑھی پُن کے رَکھ دینا

رک : سات پُشتوں کو کھنگال ڈالنا ، پُورے خاندان کو گالیاں دینا یا ذلیل کرنا.

سائِیں سے سَچّا اَور بَنْدے سے سَت بھاؤ

انسان کو ہر حال میں پاک باز رہنا چاہئے.

گَھڑی ساعَت کا نَقْشَہ ہونا

گھڑی ساعت کا مہمان ہونا

پیڑُو کی آنْچ پِھر کیا سات پانْچ

(عوامی) عشق اور محبت میں مروَّت باقی نہیں رہتی

سَت چَڑْھنا

ستی ہونے کو جی چاہنا ، مذہبی عقیدے کا جوش اور غلبہ ہونا ، پاک دامنی کا غالب ہونا

سَٹ لَڑانا

آشنائی کرنا ، یارانہ گان٘ٹھنا ، ربط پیدا کرنا ، تدبیر کرنا ، پین٘گ بڑھانا .

سات پِیڑی

رک : سات پُشت.

ڈایَن بھی سات گھر چھوڑ کر کھاتی ہے

ہمسائے کا لحاظ بد لوگ بھی کرتے ہیں، ظالم کو بھی پڑوسیوں کا لحاظ ہوتا ہے

تَوافُقی اَوسَط

نرخی اشاری اعداد معلوم کرنے کا طریقہ جس میں چھوٹے اعداد کو بہت زیادہ اہمیت دی جاتی ہے.

سات پَرْدوں میں چُھپانا

پوشیدہ رکھنا ، چُھپا کر رکھنا ، پوری حفاظت کے ساتھ رکھنا.

سَت پَر چَڑھنا

ایمان یا صداقت پر استقلال کے ساتھ قائم ہونا قول ، نہ ہارنا ، ولولہ پیدا ہونا ، پاک بازی اور پاک دامنی میں پکا ہونا ، ستی ہونے پر مستعد ہونا ، مرنے پر تیار ہونا ، اپنا وقار قائم رکھنا

سَت گَھڑا

رک : ست گھرا معنی نمبر ۲

سَت لَڑا

سات لڑیوں والا رسّا

سات جھاڑُو مارْنا

لعنت بھیجنا ، ذلیل کرنا.

یَکے سَت جان و دَر صَد ہَزار نَیرَنگی اَسْت

انسان کے اندر ہر طرح کی کیفیات پیدا ہوتی ہیں ، ایک جان کے لیے ہزاروں مصیبتیں ہیں

سات پِیڑھی

رک : سات پُشت.

سَت لَڑی

سات لڑیوں والی مالا یا ہار

سُوت لَڑ

(کاشتکاری) ریٹ کے ڈونگوں کی رسّی یا زنجیر اس میں ڈونگے بندھے ہوتے ہیں ، پٹا .

سَت کَوڑِیا

سان٘پ کی ایک قسم جس کی بشت پر کوڑی کے سے نشانات ہوتے ہیں

سَت بِیجْڑا

ست میلا ، ملا جُلا : گڈمڈ دوغلا ، نیز وہ پکوان جس میں مختلف ترکاریاں پڑی ہوں ، دوانی ہن٘ڈیا ، سات اناج

سَت بِیجْڑی

وہ زبان جو دوسری زبانوں کے الفاظ سے مخلوط ہو : ملی جُلی

سَت بِھیجْڑا

سَت بِیجْھڑا

سَت بِیجْھڑی

سِیت رابْڑی

جوار ، باجرے یا مکئی کا چھاچھ میں پکایا ہوا دلیا (چھاچھ اور دلیے کو مِلا کو پہلے دُھوپ میں رکھتے ہیں پھر پکا رات بھر رکھ چھوڑتے ہیں ، صبح کو چھاچھ مِلا کر کھاتے ہیں تاکہ جسم سرد رہے) ، اسے صرف رابڑی بھی کہتے ہیں .

صِحَت بِگَڑْنا

صحت خراب ہو جانا ، تندرستی میں خلل واقع ہونا ، جسمانی طور پر کمزور ہو جانا ، بیمار ہو جانا.

اَٹ کی سَٹ لَڑانا

جوڑ توڑ ملانا، انمل اور بے جوڑ باتوں کو بڑی خوبصورتی سے جوڑ دینا

بِیڑا سات پان کا

سات پانوں کا بیڑا بنا کر دولہن کا باپ دولہا کو بھیجتا ہے، جس کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ نسبت پکی ہوگئی

سات تَووں سے مُنْہ کالا کَرْنا

(نفرت ظاہر کرنے کے لیے بولتے ہیں) نہایت ذلیل سمجھنا ، خاطر میں نہ لانا ، بہت ذلیل کرنا ، بات نہ پُوچھنا ، نِکالا دینا.

صِحَت اَفْزا مَقام

A sanatorium, a health resort, a salubrious place

سات سَہیلی کا گُچّھا

(کنایۃ) پروین ، عقدِ ثریا ، سات سِتاروں کا گُچّھا.

دَلائِلِ ساطِع

روشن دلیل ، بَین چبوت ، واضح مثال .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِیسْٹ کے معانیدیکھیے

اِیسْٹ

eastईस्ट

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

اِیسْٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • یورپ ، مشرق ؛ شرقی ، ترکیب میں مستعمل ، جیسے : ایسٹ انڈیا کمپنی ، جہانگیر روڈ ایسٹ ، وغیرہ.

Urdu meaning of east

  • Roman
  • Urdu

  • yuurop, mashriq ; sharkii, tarkiib me.n mustaamal, jaise ha i.isT inDiyaa kampnii, jahaangiir roD i.isT, vaGaira

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِیسْٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِیسْٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone