تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِیْثار پیشہ" کے متعقلہ نتائج

کَرْتَب

فعل، عمل، کھیل

کَرتَب بِدِّیا

وہ علم جو تجربات سے حاصل ہو، علم طبیعات

کَرْتَبی

(طنزاً) چالاک ، عیار ، شعبدہ باز .

کَرتَبِیا

۔صفت۔ ۱۔ہنر دکھانے والا۔ چالاک۔ ۲۔شعبدہ گر۔

کَرْتَب ہونا

کرتب کرنا (رک) کا لازم ، شعبدہ بازی ہونا ، دان٘و پیچ چلنا .

کَرْتَب کَرنا

رک : کرتب دکھانا .

کَرْتَب دِکھانا

شعبدہ نیز ہنر دکھانا، کمال دکھانا، سپہ گری کا ہنر دکھانا

کَرْتَب کی بِدِّیا ہے

ہر کام مشق سے ہوتا ہے، کوئی کام ہو کرنے سے ہی آتا ہے

قَرْطَبان

دَیوَث، کُٹنا، بھڑوا

ہَوائی کَرتَب

۔ (حیوانیات) وہ حرکات جن سے نر مادہ کو جفتی کے لیے اپنی طرف مائل کرتا ہے ۔

بائیں ہاتھ کا کَرْتَب

نہایت آسان، بہت سہل (کام)

اُلْٹے ہاتھ کا کَرْتَب

نہایت آسان کام، معمولی بات

اردو، انگلش اور ہندی میں اِیْثار پیشہ کے معانیدیکھیے

اِیْثار پیشہ

iisaar-peshaईसार-पेशा

وزن : 22122

اِیْثار پیشہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جو دوسروں کے لیے ہمیشہ اپنا مفاد قربان کر دیتا ہے

English meaning of iisaar-pesha

Persian, Arabic - Adjective

  • one who always sacrifices his interest for others

ईसार-पेशा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जो सदैव दूसरों के लिए अपना हित त्याग देता हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِیْثار پیشہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِیْثار پیشہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone