تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِیْجاد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِیْجاد کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
اِیْجاد کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
کسی نئی بات یا چیز کی تخلیق، اختراع
مثال • کمپوٹر کی ایجاد نے سماج میں ایک بہت بڑی تبدیلی کی ہے
- وجود، عدم سے وجود میں لانا
- نئی پیدا کی ہوئی چیز یا بات، جدت
- (مجازاً) کارستائی
- (مجازاً) موجودات، کائنات
شعر
اپنے قاتل کی ذہانت سے پریشان ہوں میں
روز اک موت نئے طرز کی ایجاد کرے
حسن کو دنیا کی آنکھوں سے نہ دیکھ
اپنی اک طرز نظر ایجاد کر
دیواریں چھوٹی ہوتی تھیں لیکن پردہ ہوتا تھا
تالوں کی ایجاد سے پہلے صرف بھروسہ ہوتا تھا
Urdu meaning of iijaad
- Roman
- Urdu
- kisii na.ii baat ya chiiz kii taKhliiq, iKhatiraa
- vajuud, adam se vajuud me.n laanaa
- na.ii paida kii hu.ii chiiz ya baat, jiddat
- (majaazan) kaar sataa.ii
- (majaazan) maujuudaat, kaaynaat
English meaning of iijaad
Noun, Feminine
-
invention, creation
Example • Computer ki ijad ne samaj mein ek bahut badi tabdili ki hai
- contrivance, device, design
ईजाद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
किसी नई चीज़ का बनाना, नवनिर्माण, अविष्कार, खोज
उदाहरण • कंप्यूटर की ईजाद ने समाज में एक बहुत बड़ी तब्दीली की है
- अस्तित्व, विज्ञापन से अस्तित्व में लाना
- नव निर्मित वस्तु या मूर्ति, नवप्रवर्तन
- (लाक्षणिक) कारसताई
- (लाक्षणिक) ब्रह्मांड, कायनात, संसार में उपलब्ध सारी वस्तुएँ
اِیْجاد کے مترادفات
اِیْجاد کے متضادات
اِیْجاد کے قافیہ الفاظ
اِیْجاد کے مرکب الفاظ
اِیْجاد سے متعلق دلچسپ معلومات
ایجاد پہلے زمانے میں مذکر تھا، جرأت ؎ دیکھا نہیں ہے ایسا نت ظلم میرے دل پر کرتا ہے وہ ستم گر ایجاد اس طرح کا موجودہ زمانے میں عموماً مونث ہے، امیر اللہ تسلیم ؎ رشک اعدا سے کیا تسلیم خستہ کو شہید دیکھئے ایجاد اس ترک ستم ایجاد کی اگرچہ انیسویں صدی کے شعرا میں سے بعض نے اسے مؤنث تو بعض نے مذکر باندھا ہے، لیکن جناب عبد الرشید کے خیال میں یہ لفظ آج بھی مختلف فیہ ہے۔ اس رائے کی کوئی وجہ نہیں معلوم ہوتی۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِعْیارِ حَرکَت
(طبیعیات) متحرک جسم کی حرکت کی مقدار جو اس کی کمیت اور سمتیِ رفتار (ایک خاص سمت کی رفتار) کے حاصل ضرب کے برابر ہوتا ہے
مِعْیار بَلاغَت
کم از کم الفاظ میں موقع محل کے مطابق زیادہ سے زیادہ مطلب بیان کرنے کا انداز، شیریں کلامی کو جانچنے کی کسوٹی، بلاغت کا پیمانہ
مِعْیارُ الْوَلَد
وہ جو پیدائشی طور پر اپنی جنس کے معیار کے مطابق ہو، (تلمیحاً) اژدر (جسے حضرت علیؓ نے کعبہ میں ہلاک کیا)
مِعْیِارِیْ گَز
حکومت کی طرف سے مقرر کیا ہوا ناپ کا پیمانہ جو معیاری میٹر سے تھوڑا کم ہوتا ہے، مستند گز، فٹ میعاری گز کا ۱/۳ حصہ ہے، معیاری گز جسے شاہی معیاری گز بھی کہا جاتا ہے، کانسی کی بنی ہوئی ایک سلاخ پر جڑی ہوئی سونے کی دو کیلوں کے مرکزوں کے درمیانی فاصلے کا نام ہے، جسے ۶۲ ڈگری پر ناپا جائے
مِعْیَارِیْ پَوْنْڈْ
سلنڈر کی شکل کا پلاٹینم کا ایک فٹ جس کی کمیت کو قانونی طور پر ایک پونڈ مانا جاتا ہے، شاہی معیاری پونڈ، پونڈ کی ایک قسم
مِعْیَاری مِیٹَر
فرانسیسی نظام میں لمبائی کا پیمانہ، حکومت فرانس نے پیرس میں معیاروں کے ایک ادارہ میں پلاٹینم کی ایک سلاخ رکھی ہوئی ہے جس پر دو نشان لگے ہوئے ہیں ان دونوں نشانوں کا درمیانی فاصلہ معیاری میٹر تصور ہوتا ہے اور اس کے برابر لمبائی کے میٹر دنیا بھر میں رائج ہیں
مِعْیارِی عَدَد
(ریاضی) وہ عدد جس میں کسر نہ ہو یعنی سالم ہو، جیسے: پانچ، چھ، عدد صحیح، کسی ریاضی مسئلے میں مقرر کیا گیا عدد جسے معیار بنایا گیا ہو
مِعْیارِی اِنحِرَافْ
(طبیعیات) کسی تعددی تقسیم کے اپنے حسابی اوسط کے گرد پھیلاؤ کے درجے کا پیمانہ جو تقسیمی اوسط سے انحراف کے مربع کی اوسط کے جذر کے مساوی ہوتا ہے
مِعْیَاْرِیْ زَبَاْنْ
(لسانیات) شستہ زبان جس کو تعلیم یافتہ اور ثقہ اہل علم تسلیم کریں اور استعمال کریں، ٹکسالی زبان، مستند بولی
مِعْیار بَنانا
اچھائی یا برائی کا درجہ مقرر کرنا، اعلیٰ درجہ کی بنانا، وطیرہ اپنانا، انداز بنانا، مثال بنانا
جَذْبی مِعْیار
(طبیعات) جذبی معیار وہ نسبت ہے جو متعلقہ سطح کی جذب کردہ توانائی (آواز کی) اور اس توانائی کے درمیان پائی جاتی ہے جو اتنے ہی رقبے کی مکمل جاذب سطح (جیسے کھلی کھڑکی) جذب کرلے
دُہْرَاْ مِعْیَار
دہرا رویہ، دو قسم کا طرز عمل، الگ الگ قواعد و ضواط، کوئی اصول یا ضابطہ جو مختلف لوگوں یا گروہوں پر مختلف طریقوں سے غیر منصفانہ طور پر نافذ ہو
دو قُطْبی مِعیْار
(کیمیا) کسی مالیکیول کی قیمت جو مالیکیول کے مختلف حصوں میں مثبت اور منفی بار کے ارتکاز کی پیمائش ہوتی ہے اور یہ مثبت اور منفی بار کے مرکزوں کے درمیانی فاصلے اور چارج کی جسامت کے حاصل ضرب کے برابر ہوتی ہے
گَھڑی وار مِعیْار
جب کوئی قوّت کسی جسم کو اس سمت میں گھمائے یا گھمانے کی کوشش کرے جس میں گھڑی کی سوئیاں گھومتی ہیں تو ایسی قوّت کے معیار کو گھڑی وار معیار کہتے ہیں
مُساوِیُ المِعْیار نِظام
(طبیعیات) وہ نظام جن کا مرکز جمود ، کمیت اور صدر محور ایک ہی ہوں اور مرکز جمود پر صدر معیار اثر یکساں ہوں ۔
گَھڑی خِلافِ مِعْیَار
گھڑی کی سوئیوں کے مخالف سمت میں چلنا، جب کوئی قوّت کسی جسم کو اس سمت میں گھمائے یا گھمانے کی کوشش کرے جو گھڑی سوئیوں کی گردش کی سمت کے مخالف ہو تو ایسی قوّت کے معیار کو گھڑی خلاف معیار کہتے ہیں
زاوِیائی مِعْیارِ حَرکَت
(سائنس) کسی جسم کے معیار جمود (جڑتا کا لمحہ) اور زاویائی رفتار (گردشی حرکت کرنے والے جسم کی رفتار) کا حاصل ضرب
طُولِیْ پَھْیلَاؤ کا مِعْیَارْ
(طبیعیات) کسی شے کی ایک سنٹی میٹر لمبائی کو ایک درجہ سنٹی گریڈ تک گرم کرنے سے اس میں طول کی جو زیادتی پیدا ہوتی ہے اسے اس شے کا طولی پھیلاؤ کا معیار کہتے ہیں
خَزانَہ قائِمی مِعْیارِ طِلا
(مالیات) برطانوی حکومت ہند کے دوران محکمۂ مال کی ایک شاخ جس میں اُس نفع کی رقم جمع رہتی تھی جو روپیہ مسکوک کرنے سے گورنمنٹ کو حاصل ہوتی تھی (اس کی غرض معیار تبادلہ ساورن کو قائم رکھنا تھی۔ ابتداً اس کا کثیر حصہ انگلستان کو مختص ہوتا تھا لیکن ۱۹۱۷ سے کلیتاً انگلستان کو مختص ہو گیا۔ ہندوستان کی طرح انگلستان میں بھی وزیر ہند کی ماتحتی میں خزانہ کی تینوں شاخیں قائم تھیں)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jasaarat
जसारत
.جَسارَت
courage, boldness, daring, bravery
[ Zalim hakim ke samne sach kahna bhi badi jasarat ka kaam hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jaras
जरस
.جَرَس
gong or bell rung to signal the departure of a caravan
[ Registan mein guzarte huye qafile ki jaras ki awaz achchhi bhi lagti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
habs
हब्स
.حَبْس
sultriness, stillness (of air), closeness (of atmosphere)
[ Garmiyon ke mausam mein ek sham thi aur faza (atmosphere) mein bada habs ho raha tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
siyaasat
सियासत
.سِیاسَت
government, governance, administration
[ Siyasat ke maindaan mein qadam jamaye rakhne ke liye aadmi ka mauqa-parast hona lazmi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
asaas
असास
.اَساس
base, foundation, ground
[ Aati-jati saans hi zindagi ki asas hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ras
रस
.رس
juice, syrup, essence
[ Ganne ka ras yarqan (jaundice) maraz mein bahut mufeed hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hassaas
हस्सास
.حَسّاس
extremely sensitive, emotional
[ Zyada hassas hona aadmi ke liye nuqsan-deh hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hisaab
हिसाब
.حِساب
arithmetic
[ Tamam mazameen mein achchhe nambarat hasil kar liye lekin hisab mein Khalid fail ho gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
asiir
असीर
.اَسِیر
captive, prisoner
[ Har jang mein lakhon aadmi maare jate hain utne hi aseer kiye jate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
his
हिस
.حِس
feeling, sense
[ Aadmi mein itni his to honi chahiye ki waqt aane par wo surat-e-haal ka muqaabla kar sake ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (اِیْجاد)
اِیْجاد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔