تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِیدُ الضُّحیٰ" کے متعقلہ نتائج

بَکْرا عِید

مسلمانوں کی عید جو دسویں ذی الحجہ کو منائی جاتی ہے اور جس میں بھیڑ، گائے، بکری وغیرہ کی قربانیاں ہوتی ہیں (یہ قرآن پاک کے بیان کیے ہوئے اس واقعے کی یادگار ہے کہ حضرت ابراہیم نے تین دن تک مسلسل یہ خواب دیکھا کہ وہ اپنے بیٹے حضرت اسماعیل کو ذبح کررہے ہیں انہوں نے اسے حکم خداوندی سمجھ کر بیٹے کو مکہ معظمہ کے مقام پر ذبح کرنے کے لیے لٹایا جب چھری چلاچکے تو دیکھا کہ اسماعیل صحیح و سالم ہیں اور ایک دنبہ ذبح کیا ہوا پڑا ہے، بقراعید، مسلمانوں کا ایک تہوار

اردو، انگلش اور ہندی میں عِیدُ الضُّحیٰ کے معانیدیکھیے

عِیدُ الضُّحیٰ

'iiduzzuhaa'ईदुज़्ज़ुहा

  • Roman
  • Urdu

عِیدُ الضُّحیٰ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : عیدالاضحیٰ.

Urdu meaning of 'iiduzzuhaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha i.id ulaazhaa

عِیدُ الضُّحیٰ سے متعلق دلچسپ معلومات

عید الضحیٰ ’’عید الاضحی‘‘ یا ’’بقرعید‘‘ کے معنی میں یہ لفظ ایک زمانے میں تحریر میں مستعمل ہوگیا تھا۔ ’’ضحیٰ‘‘ کے معنی ’’سورج، دھوپ، سورج کی کرن‘‘ وغیرہ ہیں۔ ایک خاص حالت میں یہ لفظ ’’قربانی‘‘ کے معنی بھی دیتا ہے، لیکن عمومی طورپر’’ضحی‘‘ بمعنی’’قربانی‘‘ درست نہیں۔ ’’قربانی، یا قربانی کا جانور‘‘ کے معنی میں’’اضحی‘‘ ہے۔ لہٰذا ’’بقرعید ‘‘ کاعربی نام ’’عید الاضحی‘‘ ہے، ’’عیدالضحیٰ‘‘ نہیں۔ چونکہ ’’عید الضحیٰ‘‘ بول چال میں تقریباً بالکل ہی نہیں ہے، صرف تحریری لفظ ہے، اور وہ بھی شاذ، لہٰذا اسے آسانی سے ترک، اور’’عید الاضحی‘‘ کو قائم رکھا جا سکتا ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَکْرا عِید

مسلمانوں کی عید جو دسویں ذی الحجہ کو منائی جاتی ہے اور جس میں بھیڑ، گائے، بکری وغیرہ کی قربانیاں ہوتی ہیں (یہ قرآن پاک کے بیان کیے ہوئے اس واقعے کی یادگار ہے کہ حضرت ابراہیم نے تین دن تک مسلسل یہ خواب دیکھا کہ وہ اپنے بیٹے حضرت اسماعیل کو ذبح کررہے ہیں انہوں نے اسے حکم خداوندی سمجھ کر بیٹے کو مکہ معظمہ کے مقام پر ذبح کرنے کے لیے لٹایا جب چھری چلاچکے تو دیکھا کہ اسماعیل صحیح و سالم ہیں اور ایک دنبہ ذبح کیا ہوا پڑا ہے، بقراعید، مسلمانوں کا ایک تہوار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِیدُ الضُّحیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِیدُ الضُّحیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone