تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِیدُ اْلاَضْحیٰ" کے متعقلہ نتائج

ڈَنْکا

ڈھول کی ایک قِسم جسے آدمی آسانی سےگلےمیں لٹکا کر بجا سکتے ہیں، نقّارہ جو اُمرا و سلاطین کی دواری کے آگے رہتا تھا

ڈَنْکا ہونا

بادشاہوں کی سواری کے آگے نقارے بجنا

ڈَنْکا رَہنا

شہرہ ہونا، چرچا ہونا دھوم ہونا

ڈَنْکائی

ڈن٘کا بجانے کا کام، نقّارہ بجانے والی کی اجرت

ڈَنْکا دینا

کسی بات یا کسی کام کا اعلان کرنا، ہوشیار کرنا، خبردار کرنا

ڈَنْکارْنا

بنکارنا، گرجنا

ڈَنْکا بَجنا

نقارہ بجنا، اعلان ہونا

ڈَنْکا ڈالْنا

مُرغ کو مقابلے کے لیے طلب کرنےکو پالی میں رومال ڈالنا یا نشانی رکھنا ، مُرغ لڑانا ، مُرغ کا چون٘چ مارنا ، مُرغ بازی ہونا .

ڈَنْکا مارْنا

نام پیدا کرنا، شہرت حاصل کرنا

ڈَنْکا پِیٹْنا

ڈن٘کے ر چوٹ مارنا ، ڈن٘کا بجانا ، کسی بات کو بیان کرنے پھرنا ؛ راز فاش کرنا.

ڈَنْکا بَجانا

تعریف کرنا

ڈَنْکا پِٹْنا

ڈن٘کا بجا ،شہرت ہونا ،چرچا ہونا ، دھوم مچنا .

ڈَنْکا بَجا کے

ڈنکے کی چوٹ، علی الاعلان، کھلّم کھلّا

ڈَنْکا بَجا کَر

ڈنکے کی چوٹ، علی الاعلان، کھلّم کھلّا

نَبی کا ڈَنْکا ہونا

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کے نام کا بول بالا ہونا ۔

تِیس ڈَنْکا

(مرغ بازی) تیس مرتبہ پالی (ڈنْکے) جیتا ہوا مرغ.

اردو، انگلش اور ہندی میں عِیدُ اْلاَضْحیٰ کے معانیدیکھیے

عِیدُ اْلاَضْحیٰ

'iid-ul-az.haa'ईद-उल-अज़हा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: تیوہار

عِیدُ اْلاَضْحیٰ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مسلمانوں کا ذی الحجہ کی دس تاریخ کو منایا جانے والا تہوار، اس دن حضرت ابراہیم نے اپنے بیٹے حضرت اسماعیل کی قربانی اللہ کی بارگاہ میں پیش کی تھی، اس کی یادگار کے طور پر مسلمان نماز پڑھتے، قربانی پیش کرتے اور خوشی مناتے ہیں، بقر عید، بکرید، عید قرباں، عید اضحیٰ

English meaning of 'iid-ul-az.haa

Noun, Feminine

  • Eid-ul-Adha, festival observed on the tenth of Zilhaj (ذوالحج), the day after Hajj, Muslim festival commemorating Prophet Abraham's sacrifice of his son

'ईद-उल-अज़हा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • क़ुर्बानी वाली ईद (इसे ईदुज़्ज़ुहा भी कहते हैं

عِیدُ اْلاَضْحیٰ سے متعلق دلچسپ معلومات

عید الاضحیٰ دیکھئے ’’عید الضحیٰ‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِیدُ اْلاَضْحیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِیدُ اْلاَضْحیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone