تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِیدِ قُرْبانی" کے متعقلہ نتائج

قُرْبانی

وہ دنبہ، اونٹ یا جانور جسے حج یا عیدالاضحیٰ کے موقع پر خدا کے نام پر ذبح کیا جائے یا اس کا عمل

قُرْبانی چَڑھانا

خدا، دیوتا یا کسی مقدس مرحوم ہستی کے حضور کوئی جانور نذر کرنا

قُرْبانی دینا

کسی کے لیے نقصان برداشت کرنا، ایثار کرنا

قُرْبانی میں دینا

(کوئی چیز) نذر کرنا ، صدقے کرنا ، بھین٘ٹ چڑھانا ، ایثار کرنا.

قُرْبانی ہونا

قربانی کرنا (رک) کا لازم ، حج یا بقرعید کے موقع پر یا عقیقے وغیرہ میں خدا کی خوشنودی کے لیے جانور ذبح کیا جانا.

قُرْبانی کَرنا

(قدیم) جان نذر کرنا ، قربان ہونا.

قُرْبانی بھیجْنا

خدا کی راہ میں جانور ذبح کرنا ، جاندار کا صدقہ دینا.

قُرْبانی کا بَکْرا

مجازاً: اس شخص کو کہتے ہیں جسے کوئی شخص ذاتی فائدے کے لیے اپنا آلۂ کار بنا کے خود فائدے میں رہے اور جس کو آلۂ کار بنائے وہ نقصان اُٹھائے

قُرْبانی گاہ

رک : قربان گاہ .

قَرابِینی

قرابین بردار ، قوابین لیے ہوئے .

قَرِیب آنا

پاس آنا، نزدیک آنا.

سوخْتَنی قُرْبانی

وہ قُربانی جسے غینی آگ آکر بھسم کر دے یا کھا جائے .

سوما قُرْبانی

وہ بھین٘ٹ جو سوم دیوتا کو دی جاۓ یا جس میں سوم رس چڑھایا جائے.

عِیدِ قُرْبانی

عیدِ قرباں، بقرعید، عیدالضحیٰ

دِیدَۂ قُرْبانی

(کنایۃً) بے حِس و حرکت آنکھ جو حیرت وغیرہ سے ایک طرف جم کر رہ گئی ہو.

نا قابِلِ قُرْبانی

اردو، انگلش اور ہندی میں عِیدِ قُرْبانی کے معانیدیکھیے

عِیدِ قُرْبانی

'iid-e-qurbaanii'ईद-ए-क़ुर्बानी

وزن : 22222

عِیدِ قُرْبانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عیدِ قرباں، بقرعید، عیدالضحیٰ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِیدِ قُرْبانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِیدِ قُرْبانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone