تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِیدِ گُلابی" کے متعقلہ نتائج

پِیازی

وہ چیز، جو پیاز کا رن٘گ رکھتی ہو، ہلکا سرخ یا ہلکا گلابی رن٘گ

پِیازی اُردو

Humour Urdu

پیا جی

پریمی، پیارا

پِیازِیچَہ

(رک) پیازک ، چھوٹی پیاز ، گٹھک .

پائِیزی

موسم خزاں ہونے کی حالت ۔

پِیازَہ

گنٹھی ، بعض پودوں کی وہ جڑ جو موٹی ہوکر پیاز کی گھنٹی بناتی ہے .

پائِزَہ

لوہے کا حلقہ، جو کواڑوں میں لگاتے ہیں، قلابہ، قبضہ

پائِیزَہ

پائیچہ، پائین٘چہ

مُلّا دو پِیازَہ

دربار اکبری کا ایک خوش طبع اور ظریف کردار جس کا نام ابوالحسن (۱۵۴۰ء تا ۱۶۰۰ء) تھا

دو پِیازَہ

(طبّاخی) کتری ہوئی پیاز بطورترکاری ڈال کر پکایا ہوا گوشت، کچّی پیاز ڈال کر پکایا ہوا گوشت، چونکہ اس کے ساتھ گھی میں بُھنی ہوئی پیاز بھی ڈالی جاتی ہے، اس لئے دوپیازہ کہلاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عِیدِ گُلابی کے معانیدیکھیے

عِیدِ گُلابی

'iid-e-gulaabii'ईद-ए-गुलाबी

اصل: عربی

وزن : 22122

  • Roman
  • Urdu

عِیدِ گُلابی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بہار کے شروع میں منایا جانے والا ایک تہوار، موسم بہار کی عید یا خوشی

Urdu meaning of 'iid-e-gulaabii

  • Roman
  • Urdu

  • bihaar ke shuruu me.n manaayaa jaane vaala ek tahvaar, mausim-e-bahaar kii i.id ya Khushii

'ईद-ए-गुलाबी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वसंत ऋतु के प्रारंभ में मनाया जाने वाला एक त्यौहार, मौसम-ए-बहार की ईद या ख़ुशी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیازی

وہ چیز، جو پیاز کا رن٘گ رکھتی ہو، ہلکا سرخ یا ہلکا گلابی رن٘گ

پِیازی اُردو

Humour Urdu

پیا جی

پریمی، پیارا

پِیازِیچَہ

(رک) پیازک ، چھوٹی پیاز ، گٹھک .

پائِیزی

موسم خزاں ہونے کی حالت ۔

پِیازَہ

گنٹھی ، بعض پودوں کی وہ جڑ جو موٹی ہوکر پیاز کی گھنٹی بناتی ہے .

پائِزَہ

لوہے کا حلقہ، جو کواڑوں میں لگاتے ہیں، قلابہ، قبضہ

پائِیزَہ

پائیچہ، پائین٘چہ

مُلّا دو پِیازَہ

دربار اکبری کا ایک خوش طبع اور ظریف کردار جس کا نام ابوالحسن (۱۵۴۰ء تا ۱۶۰۰ء) تھا

دو پِیازَہ

(طبّاخی) کتری ہوئی پیاز بطورترکاری ڈال کر پکایا ہوا گوشت، کچّی پیاز ڈال کر پکایا ہوا گوشت، چونکہ اس کے ساتھ گھی میں بُھنی ہوئی پیاز بھی ڈالی جاتی ہے، اس لئے دوپیازہ کہلاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِیدِ گُلابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِیدِ گُلابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone