تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِید بَقْرَعِید، شَبرات کَٹْنی، دریا کرے ہائے ہائے پھَگْوا بِسنْی" کے متعقلہ نتائج

اُداسی

رک : ’اداس‘.

اُوداسی

رک : اُداسی۔

اُداسی چھانا

حزن، ملال، افسردگی اور پژمردگی کا مسلط ہونا، اُداسی برسنا، غمگین ہوجانا

اُداسی بَرَسْنا

ایسی فضا ہونا جس سے دل کوغم رنج افسردگی ویرانی یا بیزاری محسوس ہو، غمگینی افسردگی یا بے رونقی کا سماں ہونا.

اُداسی پَھیلْنا

بے رونقی اورسناٹا چھانا

اُداسی باجا

ایک طرح کا باجا جو پھونک کر منہ سے بجایا جاتا ہے

اُداسا

(فقرا) وہ ڈوری جو آزاد درویش کاندھے پر لٹکالیتے ہیں ؛ بوریا بستر، اوڑھنا بچھونا.

اَڑُوسا

ایک بوٹی جس کا گرہ دار پودا اونچا پھول سفید اور پتے آم کے پتوں سے مشابہ ہوتے ہیں (عموماً دوا میں مستعمل)، ایک قسم کا پودا جو ملا بار میں پیدا ہوتا ہے اور دوائیوں میں کام آتا ہے

اُوداسا

رک : اُداسا۔

اَودیسا

غیر ملک ، اجنبی سرزمین ، پردیس۔

اَودَسا

بدقسمتی، حال زبوں

اَودیسی

پردیسی، غیر ملکی

اَدوسی

بے گناہ، جس نے کوئی گناہ نہ کیا ہو، معصوم، بے خطا

عَدَسی

عدس سے متعلق، مسور کی دال کا چھلکا، مسور کا چھلکا

اَڑَے سَو

ڈھائی سو، اڑھائی سو

اُداسا کِھینچْنا

تنہائی میں بیٹھ کر حبس دم کرنا، (عبادت کے طورپر) گوشہ گیرہونا، ہر طرف سے قطع تعلق کر کے ایک طرف دھیان لگانا، یک سو ہونا

اُداسا لَگانا

بوریا بسترجمانا، کسی جگہ جاکر بسنا اور زندگی گزارنا

اُداسا کَسْنا

سفرکرنا، سفرکے لیے آمادہ ہونا، رخت سفرباندھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں عِید بَقْرَعِید، شَبرات کَٹْنی، دریا کرے ہائے ہائے پھَگْوا بِسنْی کے معانیدیکھیے

عِید بَقْرَعِید، شَبرات کَٹْنی، دریا کرے ہائے ہائے پھَگْوا بِسنْی

'iid baqra'iid, shabraat kaTnii, dariyaa kare haay-haay phagvaa bisanii'ईद बक़र'ईद, शबरात कटनी, दरिया करे हाय-हाय फगवा बिसनी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

عِید بَقْرَعِید، شَبرات کَٹْنی، دریا کرے ہائے ہائے پھَگْوا بِسنْی کے اردو معانی

  • مسلمانوں پر طنز کہ عید بقرعید اور شب برات کو تو رنڈیاں بلاتے ہیں اور محرم میں ماتم کرتے ہیں

Urdu meaning of 'iid baqra'iid, shabraat kaTnii, dariyaa kare haay-haay phagvaa bisanii

  • Roman
  • Urdu

  • muslmaano.n par tanz ki i.id baqari.id aur shabb-e-baraat ko to ranDiyaa.n bulaate hai.n aur muharram me.n maatam karte hai.n

English meaning of 'iid baqra'iid, shabraat kaTnii, dariyaa kare haay-haay phagvaa bisanii

  • there is a satire on Muslims that occasions of Eid, Bakra id and Shab-Barat call the prostitutes and they mourn in Muharram

'ईद बक़र'ईद, शबरात कटनी, दरिया करे हाय-हाय फगवा बिसनी के हिंदी अर्थ

  • मुस्लमानों पर व्यंग है कि ईद, बक़रईद एवं शब-बरात के अवसर रंडियां बुलाते हैं और मुहर्रम में मातम करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُداسی

رک : ’اداس‘.

اُوداسی

رک : اُداسی۔

اُداسی چھانا

حزن، ملال، افسردگی اور پژمردگی کا مسلط ہونا، اُداسی برسنا، غمگین ہوجانا

اُداسی بَرَسْنا

ایسی فضا ہونا جس سے دل کوغم رنج افسردگی ویرانی یا بیزاری محسوس ہو، غمگینی افسردگی یا بے رونقی کا سماں ہونا.

اُداسی پَھیلْنا

بے رونقی اورسناٹا چھانا

اُداسی باجا

ایک طرح کا باجا جو پھونک کر منہ سے بجایا جاتا ہے

اُداسا

(فقرا) وہ ڈوری جو آزاد درویش کاندھے پر لٹکالیتے ہیں ؛ بوریا بستر، اوڑھنا بچھونا.

اَڑُوسا

ایک بوٹی جس کا گرہ دار پودا اونچا پھول سفید اور پتے آم کے پتوں سے مشابہ ہوتے ہیں (عموماً دوا میں مستعمل)، ایک قسم کا پودا جو ملا بار میں پیدا ہوتا ہے اور دوائیوں میں کام آتا ہے

اُوداسا

رک : اُداسا۔

اَودیسا

غیر ملک ، اجنبی سرزمین ، پردیس۔

اَودَسا

بدقسمتی، حال زبوں

اَودیسی

پردیسی، غیر ملکی

اَدوسی

بے گناہ، جس نے کوئی گناہ نہ کیا ہو، معصوم، بے خطا

عَدَسی

عدس سے متعلق، مسور کی دال کا چھلکا، مسور کا چھلکا

اَڑَے سَو

ڈھائی سو، اڑھائی سو

اُداسا کِھینچْنا

تنہائی میں بیٹھ کر حبس دم کرنا، (عبادت کے طورپر) گوشہ گیرہونا، ہر طرف سے قطع تعلق کر کے ایک طرف دھیان لگانا، یک سو ہونا

اُداسا لَگانا

بوریا بسترجمانا، کسی جگہ جاکر بسنا اور زندگی گزارنا

اُداسا کَسْنا

سفرکرنا، سفرکے لیے آمادہ ہونا، رخت سفرباندھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِید بَقْرَعِید، شَبرات کَٹْنی، دریا کرے ہائے ہائے پھَگْوا بِسنْی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِید بَقْرَعِید، شَبرات کَٹْنی، دریا کرے ہائے ہائے پھَگْوا بِسنْی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone