تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحْتِقار" کے متعقلہ نتائج

تَعْظِیم

بزرگی، عظمت، احترام، وقعت، عقیدت

تَعْظِیمی

تعظیم سے منسوب

تَعْظِیم دینا

کسی بزرگ افسر یا عالی مرتبہ شخص کے آنے پر احتراماً کھڑے ہونا

تَعْظِیم لینا

تعظیم کرانا.

تَعظِیمِ دَرْد

honoring pain

تَعظِیماً

by way of respect

تَعْظِیم بَجا لانا

ادب و احترام سے پیش آنا، عزت کرنا

تَعْظِیم سے پیش آنا

عزت کرنا ، خلق سے ملنا

تَعْظِیمِ دَفْعِ ماندَگی

تعظیم کے لیے اٹھنا بیماری کو دفع کرتا ہے

بَہْرِ تَعْظِیم

for the sake of respect

حُرُوفِ تَعْظِیم

(قواعد) وہ کلمات جن سے کسی کی بڑائی یا بُزرگی کا پاس و اظہار مقصود ہو ، جیسے : حضرت ، قبلہ ، حضور ، عالی جاہ وغیرہ .

یائے تَعظِیم

رک : یاے تنکیر ؛ ’’ے ‘‘ جو کلمے کے آخر میں تعظیماً بڑھائی جائے یہ مجہول ہوتی ہے جیسے خدائے ، شخصے وغیرہ ۔

نِیم خیز تَعظِیم

ایک قسم کی تعظیم جو نیم قد کھڑے ہو کر یعنی بیٹھے ہوئے سے قدرے اُٹھ کر دی جاتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْتِقار کے معانیدیکھیے

اِحْتِقار

ihtiqaarइहतिक़ार

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: حَقَرَ

  • Roman
  • Urdu

اِحْتِقار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حقارت، تحقیر، حقیر جاننا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِحْتِکار

(کس شے خصوصاً غلے کو) آئندہ مہنگا بیچنے کے لیے روک رکھنے کا عمل، ذخیرہ اندوزی

Urdu meaning of ihtiqaar

  • Roman
  • Urdu

  • haqaarat, tahqiir, haqiir jaannaa

English meaning of ihtiqaar

Noun, Masculine

इहतिक़ार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

اِحْتِقار کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْظِیم

بزرگی، عظمت، احترام، وقعت، عقیدت

تَعْظِیمی

تعظیم سے منسوب

تَعْظِیم دینا

کسی بزرگ افسر یا عالی مرتبہ شخص کے آنے پر احتراماً کھڑے ہونا

تَعْظِیم لینا

تعظیم کرانا.

تَعظِیمِ دَرْد

honoring pain

تَعظِیماً

by way of respect

تَعْظِیم بَجا لانا

ادب و احترام سے پیش آنا، عزت کرنا

تَعْظِیم سے پیش آنا

عزت کرنا ، خلق سے ملنا

تَعْظِیمِ دَفْعِ ماندَگی

تعظیم کے لیے اٹھنا بیماری کو دفع کرتا ہے

بَہْرِ تَعْظِیم

for the sake of respect

حُرُوفِ تَعْظِیم

(قواعد) وہ کلمات جن سے کسی کی بڑائی یا بُزرگی کا پاس و اظہار مقصود ہو ، جیسے : حضرت ، قبلہ ، حضور ، عالی جاہ وغیرہ .

یائے تَعظِیم

رک : یاے تنکیر ؛ ’’ے ‘‘ جو کلمے کے آخر میں تعظیماً بڑھائی جائے یہ مجہول ہوتی ہے جیسے خدائے ، شخصے وغیرہ ۔

نِیم خیز تَعظِیم

ایک قسم کی تعظیم جو نیم قد کھڑے ہو کر یعنی بیٹھے ہوئے سے قدرے اُٹھ کر دی جاتی ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحْتِقار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحْتِقار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone