تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحْتِباس" کے متعقلہ نتائج

مانع

رکاوٹ، روڑا

مانِعِ حَمَل

contraceptive

مانِع بَخَیر

خدا کرے کہ جو چیز سدِّ راہ ہوئی ہے وہ کسی ناگوار حادثے کا نتیجہ نہ ہو ، خدا خیر کرے .

مانِعُ الخَیر

one who prevents good to be done, forbidder of good

مانِع آنا

forbid, obstruct, hinder, be an obstacle (in the way of), prevent

مانِع آنا

روکنا، مزاحم ہونا، سدِّ راہ ہونا

مانِع ہونا

مزاحم ہونا، سدِّ راہ ہونا، معترض ہونا

مانے

accept, admit, agree, mind

اَلمَانِع

لفظاً: روکنے والا، مراداً: خدائے تعالٰی کا ایک نام

دِل مانے

as the heart might wish, if you so desire

مَن مانے

خاطر خواہ، حسب منشاء، من کے مطابق، جو دل کو اچھا لگے، من پسند، من چاہا، جو دل کی خواہش کے مطابق، دل کی پسند کا، حسب دل خواہ، اپنی مرضی کا

آلَۂ مانِع

وہ آلہ (کل) جوکسی مشین میں اس کی رفتار وغیرہ کو کم و بیش یا جاری اور بند کر نے کے لئے لگایا جائے

بن جانے کون مانے

جب تک دیکھتے نہیں اعتبار نہیں ہوتا

پُھولے مانے نَیں لَگْنا

رک : پھولے نَہ سمانا .

نَہ ہاری مانے ، نَہ جِیتی

کسی طرح قائل نہ ہونے والے کی بابت کہتے ہیں ۔

کِسی کا لَڑکا کوئی مَنَّت مانے

کسی کے گھر اولاد ہو کوئی خوشی کرے ، کسی کا کام بنے کوئی خوش ہو

مَن مانے گَھر جانے

اپنی مرضی کا مالک ہے، جہاں چاہے جا سکتا ہے

جو سادُھو کی مانے بات، آنَند رہے دِن رات

جو نیک آدمیوں کی نصیحت مانے وہ ہمیشہ آرام سے رہے گا

جو سادُھو کی مانے بات، رَہے آنَند وہ دِن رات

جو نیک آدمیوں کی نصیحت مانے وہ ہمیشہ آرام سے رہے گا

کاگ کَوّا اور کَھرْگوش یہ تِینوں نَہِیں مانے پوس

کاگ ، کوّا اور خرگوش مانوس نہیں ہوتے .

کاگ کَوّا اور خَرْگوش یہ تِینوں نَہِیں مانے پوس

کاگ ، کوّا اور خرگوش مانوس نہیں ہوتے .

سِیکھ اُسی کو دینی اچّھی جو تیری سِکشا مانے اچّھی

نصیحت اسی کو دینی اچھی جو نصیحت کو سنُے اور اس پر عمل کرے .

فَرْزَنْد وہ جو پَنْد مانے اَور باپ کا کَہْنا فَرْض جانے

بیٹا وہ ہے جو باپ کی نصیحت مانے اور اس کی تابعداری کرے

سُکھ مانو تو سُکھ ہے ، دُکھ مانو تو دُکھ ہے ، سچّا سُکھیا وہ ہے جو سکُھ مانے نَہ دُکھ

اگرسمجھو تو خوشی ہے اگر تکلیف سمجھو تو تکلیف خوشی ہوتی ہے . اصل میں خوشی وہ ہے جو آرام اور تکلیف کی پروا نہ کرے کیونکہ آرام اور خوشی اعتباری کیفیات ہیں .

بارَہ بَرَس کی کَنّیا اَور چَھٹی رات کا بَر وہ تو پِیوے دُودھ ہے تیرا مَن مَانے سو کَر

جب خصم بد حقیقت ہے تو عورت کو اختیار ہے جو چاہے سو کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْتِباس کے معانیدیکھیے

اِحْتِباس

ihtibaasइहतिबास

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: نفسیات

اشتقاق: حَبَسَ

  • Roman
  • Urdu

اِحْتِباس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہوا بند ہونے سے) دم گھٹنے کی کیفیت ، حبس ، امس ، گھٹن ، گھمس ، (ہوا کا) بند ہونا اور اس سے دم گھٹںے لگنا .
  • سانس ، ریاح ، پیشاب یا خون وغیرہ کے جسم میں رک جانے اور نہ نکلنے کی کیفیت ، خصوصاً حیض یا نفاس وغیرہ بند ہونے کی صورت حال .
  • ہوا ، دخان ، بھاپ یا گیس کے کسی محدود مقام میں گھر جانے کی کیفیت .
  • (نفسیات) کسی احساس یا تکلیف دہ یاد کو عمداً حلقۂ شعور سے خارج کر دینا ، بھلا دینا .

Urdu meaning of ihtibaas

  • Roman
  • Urdu

  • (hu.a band hone se) dam ghuTne kii kaifiiyat, habs, ams, ghuTan, ghamas, (hu.a ka) band honaa aur is se dam ghuTne lagnaa
  • saans, rayaah, peshaab ya Khuun vaGaira ke jism me.n ruk jaane aur na nikalne kii kaifiiyat, Khusuusan haiz ya nafaas vaGaira band hone kii suurat-e-haal
  • hu.a, duKhaan, bhaap ya gais ke kisii mahiduud muqaam me.n ghar jaane kii kaifiiyat
  • (nafasiyaat) kisii ehsaas ya takliifdeh yaad ko umdan halkaa-e-sha.uur se Khaarij kar denaa, bhala denaa

English meaning of ihtibaas

Noun, Masculine

اِحْتِباس کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مانع

رکاوٹ، روڑا

مانِعِ حَمَل

contraceptive

مانِع بَخَیر

خدا کرے کہ جو چیز سدِّ راہ ہوئی ہے وہ کسی ناگوار حادثے کا نتیجہ نہ ہو ، خدا خیر کرے .

مانِعُ الخَیر

one who prevents good to be done, forbidder of good

مانِع آنا

forbid, obstruct, hinder, be an obstacle (in the way of), prevent

مانِع آنا

روکنا، مزاحم ہونا، سدِّ راہ ہونا

مانِع ہونا

مزاحم ہونا، سدِّ راہ ہونا، معترض ہونا

مانے

accept, admit, agree, mind

اَلمَانِع

لفظاً: روکنے والا، مراداً: خدائے تعالٰی کا ایک نام

دِل مانے

as the heart might wish, if you so desire

مَن مانے

خاطر خواہ، حسب منشاء، من کے مطابق، جو دل کو اچھا لگے، من پسند، من چاہا، جو دل کی خواہش کے مطابق، دل کی پسند کا، حسب دل خواہ، اپنی مرضی کا

آلَۂ مانِع

وہ آلہ (کل) جوکسی مشین میں اس کی رفتار وغیرہ کو کم و بیش یا جاری اور بند کر نے کے لئے لگایا جائے

بن جانے کون مانے

جب تک دیکھتے نہیں اعتبار نہیں ہوتا

پُھولے مانے نَیں لَگْنا

رک : پھولے نَہ سمانا .

نَہ ہاری مانے ، نَہ جِیتی

کسی طرح قائل نہ ہونے والے کی بابت کہتے ہیں ۔

کِسی کا لَڑکا کوئی مَنَّت مانے

کسی کے گھر اولاد ہو کوئی خوشی کرے ، کسی کا کام بنے کوئی خوش ہو

مَن مانے گَھر جانے

اپنی مرضی کا مالک ہے، جہاں چاہے جا سکتا ہے

جو سادُھو کی مانے بات، آنَند رہے دِن رات

جو نیک آدمیوں کی نصیحت مانے وہ ہمیشہ آرام سے رہے گا

جو سادُھو کی مانے بات، رَہے آنَند وہ دِن رات

جو نیک آدمیوں کی نصیحت مانے وہ ہمیشہ آرام سے رہے گا

کاگ کَوّا اور کَھرْگوش یہ تِینوں نَہِیں مانے پوس

کاگ ، کوّا اور خرگوش مانوس نہیں ہوتے .

کاگ کَوّا اور خَرْگوش یہ تِینوں نَہِیں مانے پوس

کاگ ، کوّا اور خرگوش مانوس نہیں ہوتے .

سِیکھ اُسی کو دینی اچّھی جو تیری سِکشا مانے اچّھی

نصیحت اسی کو دینی اچھی جو نصیحت کو سنُے اور اس پر عمل کرے .

فَرْزَنْد وہ جو پَنْد مانے اَور باپ کا کَہْنا فَرْض جانے

بیٹا وہ ہے جو باپ کی نصیحت مانے اور اس کی تابعداری کرے

سُکھ مانو تو سُکھ ہے ، دُکھ مانو تو دُکھ ہے ، سچّا سُکھیا وہ ہے جو سکُھ مانے نَہ دُکھ

اگرسمجھو تو خوشی ہے اگر تکلیف سمجھو تو تکلیف خوشی ہوتی ہے . اصل میں خوشی وہ ہے جو آرام اور تکلیف کی پروا نہ کرے کیونکہ آرام اور خوشی اعتباری کیفیات ہیں .

بارَہ بَرَس کی کَنّیا اَور چَھٹی رات کا بَر وہ تو پِیوے دُودھ ہے تیرا مَن مَانے سو کَر

جب خصم بد حقیقت ہے تو عورت کو اختیار ہے جو چاہے سو کرے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحْتِباس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحْتِباس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone