تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحْقاق" کے متعقلہ نتائج

بُغْض

وہ دشمنی جو من ہی من میں بڑھایا جائے اور ظاہر نہ ہونے دیا جائے، دشمنی، عداوت، کینہ، حسد، بیر، نفرت، جلن

بُغْضِ لِلہ

خدا واسطے کی دشمنی ، ناحق کا بیر بلاوجہ عداوت۔

بُغْض نِکالْنا

سابق عداوت کا بدلہ لینا، انتقام لینا

بُغْضی

بغض رکھنے والا کپٹ رکھنے والا ، کینہ ور حاسد دشمن۔

بُغْضِ لِلِّٰہی

خدا واسطے کی دشمنی

بانگ اذاں

اذان کی آواز، اذان

غُبارِ بُغْض

حُبّ و بُغْض

باغِ ضِرْوان

علاقہ شام کا وہ روایتی باغ جس کے مالکوں نے فقیروں کو محروم رکھنے کے لیے رات کو سارے پھل توڑ لینے کا ارادہ کیا تھا اور اللہ تعالی نے ان کا ارادہ پورا ہونے سے پہلے اس باغ ہی کو تباہ کر دیا

اَلبُغْضُ لِلّٰہ

بغض لِلِّہی ، بلاوجہ کینہ .

گُل بانْگِ اَذاں

صبح کی اذان کی خوش خبری جیسی پکار

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْقاق کے معانیدیکھیے

اِحْقاق

ihqaaqइहक़ाक़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: حَقَّ

اِحْقاق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (دلائل اور برہان سے) ثابت کرنے کا عمل، ثبوت دینا، اثبات
  • حقدار کے حق کو تسلیم کرنا

English meaning of ihqaaq

Noun, Masculine

  • act of demonstrating the truth of a doctrine, manifesting or showing the truth or right, due administration of justice
  • restoring to rights, administration of justice

इहक़ाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (तर्क एवं उदाहरण से) प्रमाणित करने की प्रक्रिया, प्रमाण देना
  • योग्य पात्र के अधिकार को स्वीकार करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحْقاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحْقاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone