تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِفْلاس" کے متعقلہ نتائج

نَو بار

(لفظا ً) موسم کا پہلا پھل ؛ (قانون) عیسائیوں میں مذہبی اوقاف کی پہلے سال کی جملہ آمدنی جو روما کے پاپائے اعظم کے نذر کی جاتی تھی نیز نظام جاگیرداری میں ایک اسامی کے مرنے کے بعد اراضی کی ایک سال کی آمدنی جو بادشاہ کو پیش کی جاتی تھی (First Fruits کا ترجمہ) ۔

نَو آباد

حال کا بسایا ہوا، ابھی کا آباد کیا ہوا، وہ جگہ، جو حال میں آباد کی گئی ہو، تازہ بنائی ہوئی زمین، وہ زمین، جسے ابھی سیکھنا شروع کیا ہو، اناڑی، نا آزمودہ کار، کچّا (نبات النعش) کیسا ہی آسان کام ہو متبدی اور نو آموز کو مشکل معلوم ہوتا ہے

نا بود

فنا ہونے والا، فانی، ناپائیدار، جس کو بقا نہ ہو

نَو بادَہ

نیا پھل یا میوہ ، نیا اگا ہوا پودا یا درخت نیز پہلا پھل

نَو بادَگان

نو بادہ (رک) کی جمع ؛ نئے ، تازہ نیز نئے اُگے ہوئے (پودے وغیرہ) ۔

آٹھ بار نَو تیوہار

عیش و آرام کا شوق ایسا بڑھا ہوا ہے کہ زمانہ اور وقت اس کو کفایت نہیں کرنے دیتا

نَو بَر نَو

(رک : نو بہ نو جو زیادہ مستعمل ہے) ، تازہ بہ تازہ ، نئے نئے ۔

نَو آباد کار

کسی جگہ پر نیا نیا آباد کیا جانے والا، کسی نئی جگہ پر نیا نیا آباد ہونے والا

نَو آباد کاری

نو آباد کار کا اسم کیفیت، دوبارہ آباد کرنا / ہونا، دوبارہ آباد کرنے / ہونے کا عمل، کسی جگہ یا ملک میں نئی سکونت اختیار کرنا نیز نو آبادی

نا باروَر

پیداواری قوت سے عاری ، افزائش ِنسل کی صلاحیت سے محروم ، جس میں تولید کی صلاحیت نہ ہو ۔

نا بُود ہونا

غارت ہونا ، مٹ جانا ، نابود کرنا (رک) کا لازم ۔

نَو بَڑِھیا

جو نیانیا آگے بڑھا ہو ، جسے نیانیا بڑھاوا ملا ہو ، نو دولتیا ؛ (مجازاً) چھچھورا ، اوچھا ، اوباش شخص ۔

نا بَرخُوردار

نامراد ، ناکام ، ناکامیاب ؛ (مجازاً) کم بخت ۔

نَو بُرْدَہ

نیا خریدا ہوا غلام، نیا بنایا ہوا غلام

نا بَرُومَند

جس میں پھل نہ لگیں ، بنجر ، جو زرخیز نہ ہو ، بے ثمر ؛ (مجازاً) ناکام ، نامراد نیز لا ولد ۔

نَو آبادیاتی نِظام

Colonial system, colonialism.

نا بَرابَر

وہ چیز جو کسی دوسری چیز کے برابر نہ ہو ، کم یا زیادہ ، جو مساوی نہ ہو ، جن میں کسی قسم کا تفاوت ہو ۔

نَو بَرار

وہ زمین جس پر پہلی دفعہ مال گزاری لگی ہو

نَو بَرآر

وہ زمین جس پر پہلی دفعہ مال گزاری لگی ہو

نَو آبادی

نیا آباد کیا ہوا ملک یا برقیہ جو کسی دوسرے زیادہ طاقت ور ملک کے سیاسی قبضے یا اثر میں ہو (بالخصوص جو بہت دور ہو) نیز کوئی مقبوضہ علاقہ، کالونی

نو بَرگ

تازہ پتا، نیا پتا، نئی پتی

نا بُودَگی

نابودی، فنا، عدم

نَو آبادِیَت

نو آبادی بنانے کا عمل، کسی علاقے یا ملک پر قبضہ کرکے حکومت کرنا

نَو آبادِیات

نوآبادی کی جمع، مقبوضات، کالونیاں

نا بُودی

نابود، معدوم، غیر موجود

نَو آبادِیاتی

مقبوضہ بنا دینے والا ۔

مَزِید بَرآں

اس کے علاوہ، ماسوا اس کے، علاوہ ازیں

قَدْرِ نَعْمَت ، بَعْدِ زَوال

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر چیز کی اہمیت کا اندازہ اس کے زوال کے بعد ہوتا ہے ، کوئی نعمت چھن جائے تو اس کی قدر معلوم ہوتی ہے .

لچھمی سے بھینٹ نا، دلدر سے بیر

بد قسمت آدمی ہے، بہت غریب ہے

بَر خِلافِ آئین

قائدے یا قانون کے برخلاف، دستور کے برخلاف

اَراضیِ نَو بَرْ آمَد

رک : اراضی دریا برآمد

نا قابل عبور

unsurmountable

نِعْمَ العَبْد

ﷲ کا عبادت گزار، نیک بندہ، اچھا بندہ

بَد دُعائِیں

وہ دعا جس میں کسی کو ضرر پہنچ٘نے کی خواہش کی جائے، کوسنا، نفرین، لعنت

بَد دُعاؤں

پھٹکار، لعنتیں، کوسنا

نَظَر بَرآں

اس وجہ سے، اس غرض یا نیت سے، یہ خیال کرتے ہوئے، بلحاظ اس کے، قطع نظر اس کے

بِدْعَتِ آئِین

ظالم ، سفاک و جفا کار

عُبُوری آئِین

عارضی دستور

بَد آئِین

جو کسی اصول کا پابند نہ ہو، بد وضع.

بَد نَعْل

وہ گھوڑا جو نعل زمین پر پڑأنے کے وقت شرارت کرے.

بادَۂ نا رَس

شراب خام، کچی شراب

بادَۂ نا رَسا

شراب خام، کچی شراب

اس پرکھا کی بات پر ناہ بھروسہ راکھ، بار بار جو بولے جھوٹ دن بھر ماں سو لاکھ

جھوٹے آدمی پر ہرگز اعتبار نہیں کرنا چاہیے یعنی جو شخص ہمیشہ ہی جھوٹ بولتا رہا ہو اس کا بھروسہ نہ کریں

اردو، انگلش اور ہندی میں اِفْلاس کے معانیدیکھیے

اِفْلاس

iflaasइफ़लास

اصل: عربی

وزن : 221

دیکھیے: مُفلِسی

اشتقاق: فَلَسَ

  • Roman
  • Urdu

اِفْلاس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مفلسی، تنگدستی، مالی محتاجی، کنگالی، غریبی، فقدان، محرومی، (کسی چیز کا کسی کے پاس) نہ ہونا

شعر

Urdu meaning of iflaas

  • Roman
  • Urdu

  • mufalisii, tangdastii, maalii muhtaajii, kangaalii, Gariibii, fuqdaan, mahruumii, (kisii chiiz ka kisii ke paas) na honaa

English meaning of iflaas

Noun, Masculine

इफ़लास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

اِفْلاس کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَو بار

(لفظا ً) موسم کا پہلا پھل ؛ (قانون) عیسائیوں میں مذہبی اوقاف کی پہلے سال کی جملہ آمدنی جو روما کے پاپائے اعظم کے نذر کی جاتی تھی نیز نظام جاگیرداری میں ایک اسامی کے مرنے کے بعد اراضی کی ایک سال کی آمدنی جو بادشاہ کو پیش کی جاتی تھی (First Fruits کا ترجمہ) ۔

نَو آباد

حال کا بسایا ہوا، ابھی کا آباد کیا ہوا، وہ جگہ، جو حال میں آباد کی گئی ہو، تازہ بنائی ہوئی زمین، وہ زمین، جسے ابھی سیکھنا شروع کیا ہو، اناڑی، نا آزمودہ کار، کچّا (نبات النعش) کیسا ہی آسان کام ہو متبدی اور نو آموز کو مشکل معلوم ہوتا ہے

نا بود

فنا ہونے والا، فانی، ناپائیدار، جس کو بقا نہ ہو

نَو بادَہ

نیا پھل یا میوہ ، نیا اگا ہوا پودا یا درخت نیز پہلا پھل

نَو بادَگان

نو بادہ (رک) کی جمع ؛ نئے ، تازہ نیز نئے اُگے ہوئے (پودے وغیرہ) ۔

آٹھ بار نَو تیوہار

عیش و آرام کا شوق ایسا بڑھا ہوا ہے کہ زمانہ اور وقت اس کو کفایت نہیں کرنے دیتا

نَو بَر نَو

(رک : نو بہ نو جو زیادہ مستعمل ہے) ، تازہ بہ تازہ ، نئے نئے ۔

نَو آباد کار

کسی جگہ پر نیا نیا آباد کیا جانے والا، کسی نئی جگہ پر نیا نیا آباد ہونے والا

نَو آباد کاری

نو آباد کار کا اسم کیفیت، دوبارہ آباد کرنا / ہونا، دوبارہ آباد کرنے / ہونے کا عمل، کسی جگہ یا ملک میں نئی سکونت اختیار کرنا نیز نو آبادی

نا باروَر

پیداواری قوت سے عاری ، افزائش ِنسل کی صلاحیت سے محروم ، جس میں تولید کی صلاحیت نہ ہو ۔

نا بُود ہونا

غارت ہونا ، مٹ جانا ، نابود کرنا (رک) کا لازم ۔

نَو بَڑِھیا

جو نیانیا آگے بڑھا ہو ، جسے نیانیا بڑھاوا ملا ہو ، نو دولتیا ؛ (مجازاً) چھچھورا ، اوچھا ، اوباش شخص ۔

نا بَرخُوردار

نامراد ، ناکام ، ناکامیاب ؛ (مجازاً) کم بخت ۔

نَو بُرْدَہ

نیا خریدا ہوا غلام، نیا بنایا ہوا غلام

نا بَرُومَند

جس میں پھل نہ لگیں ، بنجر ، جو زرخیز نہ ہو ، بے ثمر ؛ (مجازاً) ناکام ، نامراد نیز لا ولد ۔

نَو آبادیاتی نِظام

Colonial system, colonialism.

نا بَرابَر

وہ چیز جو کسی دوسری چیز کے برابر نہ ہو ، کم یا زیادہ ، جو مساوی نہ ہو ، جن میں کسی قسم کا تفاوت ہو ۔

نَو بَرار

وہ زمین جس پر پہلی دفعہ مال گزاری لگی ہو

نَو بَرآر

وہ زمین جس پر پہلی دفعہ مال گزاری لگی ہو

نَو آبادی

نیا آباد کیا ہوا ملک یا برقیہ جو کسی دوسرے زیادہ طاقت ور ملک کے سیاسی قبضے یا اثر میں ہو (بالخصوص جو بہت دور ہو) نیز کوئی مقبوضہ علاقہ، کالونی

نو بَرگ

تازہ پتا، نیا پتا، نئی پتی

نا بُودَگی

نابودی، فنا، عدم

نَو آبادِیَت

نو آبادی بنانے کا عمل، کسی علاقے یا ملک پر قبضہ کرکے حکومت کرنا

نَو آبادِیات

نوآبادی کی جمع، مقبوضات، کالونیاں

نا بُودی

نابود، معدوم، غیر موجود

نَو آبادِیاتی

مقبوضہ بنا دینے والا ۔

مَزِید بَرآں

اس کے علاوہ، ماسوا اس کے، علاوہ ازیں

قَدْرِ نَعْمَت ، بَعْدِ زَوال

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر چیز کی اہمیت کا اندازہ اس کے زوال کے بعد ہوتا ہے ، کوئی نعمت چھن جائے تو اس کی قدر معلوم ہوتی ہے .

لچھمی سے بھینٹ نا، دلدر سے بیر

بد قسمت آدمی ہے، بہت غریب ہے

بَر خِلافِ آئین

قائدے یا قانون کے برخلاف، دستور کے برخلاف

اَراضیِ نَو بَرْ آمَد

رک : اراضی دریا برآمد

نا قابل عبور

unsurmountable

نِعْمَ العَبْد

ﷲ کا عبادت گزار، نیک بندہ، اچھا بندہ

بَد دُعائِیں

وہ دعا جس میں کسی کو ضرر پہنچ٘نے کی خواہش کی جائے، کوسنا، نفرین، لعنت

بَد دُعاؤں

پھٹکار، لعنتیں، کوسنا

نَظَر بَرآں

اس وجہ سے، اس غرض یا نیت سے، یہ خیال کرتے ہوئے، بلحاظ اس کے، قطع نظر اس کے

بِدْعَتِ آئِین

ظالم ، سفاک و جفا کار

عُبُوری آئِین

عارضی دستور

بَد آئِین

جو کسی اصول کا پابند نہ ہو، بد وضع.

بَد نَعْل

وہ گھوڑا جو نعل زمین پر پڑأنے کے وقت شرارت کرے.

بادَۂ نا رَس

شراب خام، کچی شراب

بادَۂ نا رَسا

شراب خام، کچی شراب

اس پرکھا کی بات پر ناہ بھروسہ راکھ، بار بار جو بولے جھوٹ دن بھر ماں سو لاکھ

جھوٹے آدمی پر ہرگز اعتبار نہیں کرنا چاہیے یعنی جو شخص ہمیشہ ہی جھوٹ بولتا رہا ہو اس کا بھروسہ نہ کریں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِفْلاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِفْلاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone