تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِفَّت" کے متعقلہ نتائج

عِصْمَت

اپنے آپ کو گناہ سے بچانا، لغزش و خطا سے پاک ہونا، پرہیزگاری، پارسائی، پاک دامنی

عِصْمَتِی

باعصمت ، پاک دامن.

عِصْمَت لینا

عورت کی آبروریزی کرنا، زنا بالجبر کرنا.

عِصْمَت فُروش

جسم بیچنے والی، کسبی، طوائف، رنڈی

عِصْمَت دار

باعصمت ، پاک دامن، عفیفہ.

عِصْمَت سَرا

باپردہ بیبیوں کے رہنے کا مکان، زنان خانہ.

عِصْمَت دَری

عورت کی مرضی کے خلاف اس کے ساتھ جنسی فعل انجام دینا، عورت کی آبروریزی، زنا بالجبر

عِصْمَت مَآب

گناہ سے پاک، پاک دامن، عصمت کا مرجع

عِصْمَت داری

باعصمت ہونا، پاک دامن ہونا.

عِصْمَت کھو دینا

عزّت گن٘وا دینا، بے عصمت ہوجانا ، بے آبرو ہوجانا.

عِصْمَت شِعاری

پاک دامن ہونا.

عِصْمَت کی دیوی

نہایت پاکیزہ اور پاک دامن عورت، مجمسۂ عصمت.

عِصْمَت فَروشی

جسم بیچنے کا کام یا پیشہ، کسبی کا کام یا پیشہ

عِصْمَت پَر ہاتھ ڈالْنا

(عورت کی) عزت پر حملہ کرنا، آبروریزی کرنا، عصمت دری کرنا.

عِصْمَت پَر حَرْف آنا

پاک دامنی پر الزام آنا، پارسائی میں بٹّا لگنا، بدنامی ہونا.

عِصْمَت فَروشانَہ

رنڈیوں جیسا ، کسبیوں کی طرح کا.

عِصْمَت کا پَرْدَہ چاک کَرْنا

عورت کی آبروریزی کرنا، عزت لوٹنا.

عِصْمَتِ مَآبی

پَرْدَۂ عِصْمَت

عصمت کا پردہ

با عِصْمَت

پاکدامن، بدی اور بدکاری سے محفوظ (عموماً عورت کے لیے مستعمل)

تَحْرِیْکِ عِصْمَت

چادَرِ عِصْمَت

پَاکَدامنی کا لباس، چادر تطہیر

صاحِبِ عِصْمَت

پاک دامن ، پارسا ، عفیفہ ، عصمت دار عورت.

اردو، انگلش اور ہندی میں عِفَّت کے معانیدیکھیے

عِفَّت

'iffat'इफ़्फ़त

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: اخلاقیات

عِفَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پرہیزگاری، پارسائی، پاک دامنی
  • (علم الاخلاق) قوّت شہویہ کا اعتدال اور تہذیب، توازن

شعر

English meaning of 'iffat

Noun, Feminine

'इफ़्फ़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सतीत्व, पातिव्रत्य, इस्मत
  • शिष्टता, शालीनता

عِفَّت کے قافیہ الفاظ

عِفَّت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِفَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِفَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone