تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِفادَہ" کے متعقلہ نتائج

قُدْسی

فرشتہ، پاک طینت انسان، ولی اللہ، نیک آدمی

قُدْسی دُعا

پاک دعا، مقدّس ، متبرّک دعا .

قُدسی صِفات

قُدْسی فِطْرَت

پاک طینت ، مقدّس ذات .

قُدُّوسی

فرشتہ .

قاعِدے سے

دستور کے مطابق، سلیقے سے، ادب سے

طائِرِ قُدْسی

رک : طائِر قدس .

ظُہُورِ قُدْسی

(مجازاً) حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیدائش مبارک، کسی پاکیزہ یا متبرک شخصیت کا پیدا ہونا، کسی بزرگ یا ولی اللہ کا نمودار ہونا

صَحْرائے قُدْسِی

مقام لاہوت

نَفسِ قُدسی

پاک بازی، نیک نفس ہونا، پاکیزگی

نُفُوسِ قُدسی

رک : نفوس قدسیہ ۔

رُوحِ قدْسی

حضرتِ جبرائیل

حَدِیثِ قُدْسی

حدیث: ایسی حدیث جس میں الفاظ الله تعالٰی کے ہوتے ہیں لیکن وہ آن٘حضرت کی زبانِ مُبارک سے ادا ہوتے ہیں یا (اکثرعلما کے نزدیک) الفاظ بینہ الله تعالٰی کے الفاظ نہیں ہیں بلکہ الله تعالیٰ کے الفاظ کا جامہ پہنایا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اِفادَہ کے معانیدیکھیے

اِفادَہ

ifaadaइफ़ादा

اصل: عربی

وزن : 122

دیکھیے: اِفادَت

اِفادَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • افادت کی تخفیف
  • فائدہ، نفع
  • فائدے کی بات، قول مفید

شعر

English meaning of ifaada

Noun, Masculine

इफ़ादा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लाभ, फ़ायदा, नफ़ा
  • लाभ पहुँचाना (विद्यां आदि का, धन का नहीं)
  • फ़ाइदे की बात, उपयोगी बातें

اِفادَہ کے متضادات

اِفادَہ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِفادَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِفادَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone