تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِدَھر قِبلَہ اُدَھر قَبْر بی خَتِیجَہ سووے کِدَھر" کے متعقلہ نتائج

نِکَمّا

۱۔ (i) بے کار ، ناکارہ ، بے مصرف ، بے فائدہ ۔

نِکَمّا پَڑا رَہنا

کوئی کام نہ کرنا ، بے کار پڑے رہنا ، خالی رہنا ۔

نِکَمّا بَنِیا، باٹ ہاڑے

بے شغلی میں جو کرو ، دل بہلتا ہے

نِکَمّا کَر دینا

بے کار کر دنیا ، خراب کر دینا ، کسی کام کا نہ رکھنا ، کسی قابل نہ رکھنا ، ناکارہ کر دینا ۔

نِکَمّا ہونا

بے کار ہو جانا ، کام کے قابل نہ رہنا

نِکَمّا کَرنا

معذور کرنا

نِکَمّا بَنانا

بے کار کر دینا ، کسی کام کا نہ رکھنا ۔

نِکَمّا ٹھیرنا

ناکارہ قرار پانا ، بے مصرف ٹھہرنا ۔

نِکَمّا ٹَھہَرنا

ناکارہ قرار پانا ، بے مصرف ٹھہرنا ۔

نِکَمّا ٹَھہرانا

ناکارہ قرار دینا ، بے مصرف ٹھہرانا ، عضو معطل قرار دینا

نِکَمّا ہو جانا

بیکار ہوجانا، کام کے قابل نہ رہنا، خراب ہوجانا، بگڑجانا

نِکَمّا پَن

نالائقی، نکما ہونا، ناکارہ پن

نِکَمّا بال

۔ (عو) موئے زہار۔؎

نِکَمّے

نکما کی جمع نیز مغیرہ حالت، بے کار، ناکارہ، بے مصرف، بے شغل، بے روزگار جس کے پاس کوئی کام نہ ہو

نِکَمّی

۱۔ جو کسی کے کام نہ آسکے ، بے کار ، ناکارہ ، بے مصرف ، بے فائدہ ، فضول ۔

نِکَمّہ

رک : نکما جو درست املا ہے ۔

تَقْدِیر کا نِکَمّا

رک : تقدیر کا بیٹا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِدَھر قِبلَہ اُدَھر قَبْر بی خَتِیجَہ سووے کِدَھر کے معانیدیکھیے

اِدَھر قِبلَہ اُدَھر قَبْر بی خَتِیجَہ سووے کِدَھر

idhar qibla udhar qabr bii KHatiija sove kidhaarइधर क़िब्ला उधर क़ब्र बी ख़तीजा सोवे किधर

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اِدَھر قِبلَہ اُدَھر قَبْر بی خَتِیجَہ سووے کِدَھر کے اردو معانی

  • یوں بھی مشکل ووں بھی مشکل، کوئی بات کرتے نہیں بنتی، معاملے کے دونوں پہلو اہم ہیں ور کسی ایک کو اختیار یا ترک کرنا خلاف مصالحت ہے

Urdu meaning of idhar qibla udhar qabr bii KHatiija sove kidhaar

  • Roman
  • Urdu

  • yuu.n bhii mushkil vo.n bhii mushkil, ko.ii baat karte nahii.n bantii, mu.aamle ke dono.n pahluu aham hai.n var kisii ek ko iKhatiyaar ya tark karnaa Khilaaf musaalahat hai

इधर क़िब्ला उधर क़ब्र बी ख़तीजा सोवे किधर के हिंदी अर्थ

  • यूं भी मुश्किल वों भी मुश्किल, कोई बात करते नहीं बनती, मुआमले के दोनों पहलू अहम हैं वर किसी एक को इख़तियार या तर्क करना ख़िलाफ़ मुसालहत है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِکَمّا

۱۔ (i) بے کار ، ناکارہ ، بے مصرف ، بے فائدہ ۔

نِکَمّا پَڑا رَہنا

کوئی کام نہ کرنا ، بے کار پڑے رہنا ، خالی رہنا ۔

نِکَمّا بَنِیا، باٹ ہاڑے

بے شغلی میں جو کرو ، دل بہلتا ہے

نِکَمّا کَر دینا

بے کار کر دنیا ، خراب کر دینا ، کسی کام کا نہ رکھنا ، کسی قابل نہ رکھنا ، ناکارہ کر دینا ۔

نِکَمّا ہونا

بے کار ہو جانا ، کام کے قابل نہ رہنا

نِکَمّا کَرنا

معذور کرنا

نِکَمّا بَنانا

بے کار کر دینا ، کسی کام کا نہ رکھنا ۔

نِکَمّا ٹھیرنا

ناکارہ قرار پانا ، بے مصرف ٹھہرنا ۔

نِکَمّا ٹَھہَرنا

ناکارہ قرار پانا ، بے مصرف ٹھہرنا ۔

نِکَمّا ٹَھہرانا

ناکارہ قرار دینا ، بے مصرف ٹھہرانا ، عضو معطل قرار دینا

نِکَمّا ہو جانا

بیکار ہوجانا، کام کے قابل نہ رہنا، خراب ہوجانا، بگڑجانا

نِکَمّا پَن

نالائقی، نکما ہونا، ناکارہ پن

نِکَمّا بال

۔ (عو) موئے زہار۔؎

نِکَمّے

نکما کی جمع نیز مغیرہ حالت، بے کار، ناکارہ، بے مصرف، بے شغل، بے روزگار جس کے پاس کوئی کام نہ ہو

نِکَمّی

۱۔ جو کسی کے کام نہ آسکے ، بے کار ، ناکارہ ، بے مصرف ، بے فائدہ ، فضول ۔

نِکَمّہ

رک : نکما جو درست املا ہے ۔

تَقْدِیر کا نِکَمّا

رک : تقدیر کا بیٹا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِدَھر قِبلَہ اُدَھر قَبْر بی خَتِیجَہ سووے کِدَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِدَھر قِبلَہ اُدَھر قَبْر بی خَتِیجَہ سووے کِدَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone