تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِبْری" کے متعقلہ نتائج

اِبْری

(قدیم) جھلا بور ، جھل مل کرتا ، زرق برق (لباس) .

اَبْری کا پَتَّھر

دو رنگا پتھر جس میں لہردار دھاریاں یا رگیں ہوں

عِبْری

۱. سامی زبان کی شاخ ، عبرانی ، عربی شاخ ایک کی ایک قدیم زبان جس میں حضرت موسیٰ ہر توریت نازل ہوئی .

اِبْرِیق

لمبی گردن کا دستے دار لوٹا، آفتابہ

اَبْریشَم

کچا ریشم، ایک کیڑے کے لعاب دہن کے تار جن سے پکا ریشم تیار کیا جاتا ہے

اِبْرِیج

छाछ बिलोने की रई, मथानी।

اِبْرِیز

खरा सोना और चाँदी।

اَبْریشْمی

ریشم کا بنا ہوا، ریشمی

جَوہَرِ اَبْری

(تلوار وغیر پر) ابر جیسے نقوش، آب و تاب پیدا کرنے والی ابری نما لکیریں.

کاغَذِ اَبْری

ایک قسم کا دبیز اور چمکدار کاغذ جو جلد پر چڑھایا جاتا ہے اور جس پر عموماً نقش و نگار بنے ہوتے ہیں.

سَنگِ اَبْری

میلے رن٘گ کا سفید یا ہلکا گُلابی پتّھر ، ساخت کے لحاظ سے اس کا شُمار سنگِ مرمر کی قسم میں ہے . بعض پر مُختلف رنگ کی بڑی بڑی چتیاں ہوتی ہیں یہ اعلیٰ درجے کی عمارتوں میں لگایا جاتا ہے اور نگینے بھی بنائے جاتے ہیں اس کا دوسرا نام سنگِ عجوبہ ہے

خَطِ عِبْری

عِبرانی زبان کا قدیم رسم الخط

اردو، انگلش اور ہندی میں عِبْری کے معانیدیکھیے

عِبْری

'ibrii'इब्री

اصل: عربی

وزن : 22

واحد: عِبْرانی

موضوعات: کنایۃً

اشتقاق: عَبَرَ

  • Roman
  • Urdu

عِبْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • ۱. سامی زبان کی شاخ ، عبرانی ، عربی شاخ ایک کی ایک قدیم زبان جس میں حضرت موسیٰ ہر توریت نازل ہوئی .
  • زبان عبری میں اسحٰق بمعنی ضاحک آیا ہے.
  • ۲. (کنایۃً) حضرت ہارون جن کی زبان عبرانی تھی .
  • ۳. یہودی .
  • ۴. ایک رسم الخط کا نام.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِبْری

(قدیم) جھلا بور ، جھل مل کرتا ، زرق برق (لباس) .

Urdu meaning of 'ibrii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. saamii zabaan kii shaaKh, ibraanii, arbii shaaKh ek kii ek qadiim zabaan jis me.n hazrat muusaa har tauret naazil hu.ii
  • zabaan ibrii me.n ishaaq bamaanii zaahak aaya hai
  • ۲. (kanaa.en) hazrat haaruun jin kii zabaan ibraanii thii
  • ۳. yahuudii
  • ۴. ek rasm ulKhat ka naam

English meaning of 'ibrii

Noun, Feminine, Singular

  • name of a script, Hebrew Language, an ancient branch of Arabic Language in which Torah descended upon Prophet Moses, Prophet Aaron who was spoken Hebrew,
  • Jews

'इब्री के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • एक लिपि का नाम, सामी भाषा की शाख़, इब्रानी, अरबी शाख़ की एक प्राचीन भाषा जिसमें पैगम्बर मूसा पर तौरेत अवतरित हुआ था, पैग़म्बर हारून जिनकी ज़बना इब्रानी थी, इब्रानी भाषा में इसहाक़ का अर्थ ज़ाहिक आया है
  • यहूदी

عِبْری کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِبْری

(قدیم) جھلا بور ، جھل مل کرتا ، زرق برق (لباس) .

اَبْری کا پَتَّھر

دو رنگا پتھر جس میں لہردار دھاریاں یا رگیں ہوں

عِبْری

۱. سامی زبان کی شاخ ، عبرانی ، عربی شاخ ایک کی ایک قدیم زبان جس میں حضرت موسیٰ ہر توریت نازل ہوئی .

اِبْرِیق

لمبی گردن کا دستے دار لوٹا، آفتابہ

اَبْریشَم

کچا ریشم، ایک کیڑے کے لعاب دہن کے تار جن سے پکا ریشم تیار کیا جاتا ہے

اِبْرِیج

छाछ बिलोने की रई, मथानी।

اِبْرِیز

खरा सोना और चाँदी।

اَبْریشْمی

ریشم کا بنا ہوا، ریشمی

جَوہَرِ اَبْری

(تلوار وغیر پر) ابر جیسے نقوش، آب و تاب پیدا کرنے والی ابری نما لکیریں.

کاغَذِ اَبْری

ایک قسم کا دبیز اور چمکدار کاغذ جو جلد پر چڑھایا جاتا ہے اور جس پر عموماً نقش و نگار بنے ہوتے ہیں.

سَنگِ اَبْری

میلے رن٘گ کا سفید یا ہلکا گُلابی پتّھر ، ساخت کے لحاظ سے اس کا شُمار سنگِ مرمر کی قسم میں ہے . بعض پر مُختلف رنگ کی بڑی بڑی چتیاں ہوتی ہیں یہ اعلیٰ درجے کی عمارتوں میں لگایا جاتا ہے اور نگینے بھی بنائے جاتے ہیں اس کا دوسرا نام سنگِ عجوبہ ہے

خَطِ عِبْری

عِبرانی زبان کا قدیم رسم الخط

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِبْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِبْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone